Top Tweets for #HealthTipsByZebi
کرونا وائرس کسی کو بھی متاثر کرسکتا ہے.نسل ،جنس ،عمر یا دیگر ذاتی خصوصیات اور حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں.
اپنے پیاروں کےخاطر حفاظتی تدابیر لازمی اپنائیں
خود کو اور دوسروں کو اس وبا سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں
#HealthTipsByZebi
#COVIDー19
#GetWellSoonPMKhan
#coronavirus

We're in Medicine
We've to treat everyone equally.The age, sex, colour, cast & religion of Patients doesn't matter.
Yes We're Doctors & our aim is to serve.
Not now,everyday we fights on front line without any fear.
Happy
#DoctorsDay to my Professional fellows♥️
#HealthTipsByZebi

خیال رکھیں خاص طور پر چھوٹے بچوں کا،
کیونکہ احتیاط بہتر ہے علاج سے،
اس ٹویٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر لوگوں کو آگاہ کریں
#HealthTipsByZebi Twt: 08
ایڈز کے مریض صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں اگر بروقت تشخیص اور علاج کیاجائے
ایڈز کےمریض کو بری نظر سے دیکھنے کے بجائے انہیں حوصلہ دیں
ان کیساتھ باتیں کریں
ھاتھ ملائیں
ساتھ بیٹھے
ان چیزوں سے ایڈز نہیں لگتا
آپکا ساتھ انہیں حوصلہ دے سکتاہیں
#WorldAIDSDay
#HealthTipsByZebi Twt: 08
پاکستان میں سردیاں آگئی ہے:
کوشش کریں کہ دن کےوقت اپنےکمروں کے دروازے اور کھڑکیاں کھول لیا کریں تاکہ ہوا کا تبادلہ ہو
کلوزڈ ایریا (بند کمرے)اور تازہ ہوا کا نہ ہونا جراثیم کا پسندیدہ ترین جگہ ہے
اور اسی ماحول میں سونا اور سانس لینا آپکو بیمار کرسکتاہیں
#healthtipsbyzebi Twt:07
#HealthTipsByZebi Twt: 06
طاقت کی گولیوں کا استعمال مستند ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر بالکل بھی نہ کیا کریں،
خصوصاً کیلشیم اور وٹامن سی کی گولیاں زیادہ عرصے کے لئے نہ کھائیں کیونکہ یہ گولیاں گردوں کو زیادہ متاثر کرتے ہیں باقی دوائیوں کے نسبت،
اور گردوں کے پتھری کا سبب بنتے ہیں.
#HealthTipsByZebi: Twt 05
ذیابیطس کا عالمی دن:
ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریض بہت زیادہ ہے، لیکن خوش قسمتی سے ہم ادویات (بغیر انسولین) اور طرز زندگی سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کنٹرول کر سکتے ہیں.
ذیابیطس کے بارے میں کوئی بھی سوال ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں.
#DiabetesDay
#WorldDiabetesDay
وٹامنز:
وٹامنز کا شمار ان اجزاء میں ہوتا ہے جو ہمارے جسم کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں.
خوراک کے ہاضمے سے لیکر جسم کی قوت مدافعت، چہرے کی خوبصورتی اور تازگی کیساتھ ساتھ خوشگوار زندگی گزارنے میں وٹامنز اہم کردار ادا کرتے ہیں.
#healthtipsbyzebi Twt: 04
ذیابیطس(شوگر) ایک ایسی بیماری ہے جسمیں لبلبے (Pancreas)
کی انسولین بنانے کی صلاحیت متاثر یا بالکل ختم ہو جاتی ہے
"انسولین(ہارمون) خون میں شکر کے مقدار کو صحت مند سطح پر رکھنے کے لیے ضروری ہوتا ہے"
ذیابیطس کا مرض پاکستان میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے
#Healthtipsbyzebi Twt: 03
#Healthtipsbyzebi Twt: 02
ماہرین طب کے مطابق جدید دور میں موٹاپے سے شرح اموات میں انتہائی حد تک اضافہ ہوا ہے
موٹاپا، شوگر،ہائی بلڈ پریشر،فالج اور دل کے خطرناک بیماریوں کا سبب بنتاہے
موٹاپے کے اسباب
فاسٹ فوڈز
چکنائی
کولڈڈرنکس اور
میٹھے کا زیادہ استمال
بےخوابی اور
ورزش نہ کرنا
السلام وعلیکم صباح الخیر
#Healthtipsbyzebi Twt: 01
مسلسل دماغی تناؤ اور ڈپریشن جسم کے دوسرے اعضاء کی کارکردگی کو متاثر کرنے کیساتھ ساتھ نظام ہضم کی خرابی کا باعث بھی بنتا ہے.
بچاؤ کے لئے گھریلو اور سادہ خوراک کیساتھ متواتر ایکسرسائزز کو اپنا معمول بنائیں.
السلام وعلیکم صباح الخیر
جمعہ مبارک
دوستوں میں نے سوچ لیا ہےکہ
#HealthTipsByZebi
سےروزانہ 2-1 ٹویٹس کیا کرونگا جسمیں:
صحت و تندرستی کے راز،
بیماریوں سےبچاؤ کے طریقے
اور صحت کے مفید مشورے ہونگے.
روزانہ صرف1 بندہ بھی عمل کریں تو100 دن میں 100 لوگ مستفید ہونگے
کیا رائے ہیں آپکی؟
اور اگر سمجھ نہیں بھی آتی تو لائک ، کمنٹس اور سبسکرائب کریں تو
#HealthTipsByZebi
کی حوصلہ افزائی ہو جائے گی
😃😃😃😃😃😃😚
Atherosclerosis by #HealthTipsByZebi
Atherosclerosis:
یعنی شریانوں کی بندش:
یہ ویڈیو ویسے تو میڈیکل اسٹوڈنٹس کے لئے ہے لیکن اگر آپ پڑھ سکتے ہیں تو یقیناً آپکو بھی سمجھ آجائیگی۔
خاص طور پر وجوہات اور وہ چیزیں جن سے رگوں کی بندش ہوتی ہے۔
https://t.co/hWQA2ztrBI
چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونے کو دل کرنا اور اداس رہنا بھی ڈپریشن کی ابتدائی علامات میں سے ہے.
اپنا خیال خود رکھیں، زندگی بہت قیمتی ہے، اسکا احساس ہسپتال کے بیڈ پر ہوتا ہے۔
خوش رہے خوشیاں بانٹیں
جیو اور جینے دو پہ عمل کریں۔
😚😚😚
#Healthtipsbyzebi
بیماری سے کیسے بچا جائے کےلئے دیکھیں زیبی بھائی کے اسپشل تجزے اور سنیئں بیماری سے بچاؤ کی ٹپس
ڈاکٹر زیبی کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
😍
@Zebi_Afridi
#Healthtipsbyzebi
https://t.co/6y9VNw0b7e
السلام وعلیکم
#Healthtipsbyzebi
کی اگلی ویڈیو #Diabetes
یعنی ذیابطیس پہ بنائی ہے(تفصیل کیساتھ)
گھنٹے دو تک اپلوڈ کرتاہوں
کیم ریزلٹ،وڈیو ایڈیٹنگ، فلاں فلاں۔۔پہ دیہان دینے کےبجائے ان الفاظ پر دیہان دیں جو آپکو بیماری سے بچا سکتے ہیں
تب تک سبسکرائب کریں👇
😃
https://t.co/9m61iRjAsZ
آج کا دن بہت مصروف رہا
کلاسز، پھر ہسپتال،
ابھی گھر آیا۔
صبح کا ناشتہ کیا ہوا بس۔
#Healthtipsbyzebi
کی ویڈیو بھی لیٹ ہو گئی،
انشاء اللّٰہ کل شام تک ویڈیو اپلوڈ ہو جائیگی۔
ہمارے پیارے بھائی @Zebi_Afridi کے یو ٹیوب چیئنل کو سبسکرائیب کریں،
اس چیئنل سے آپ کو صحت کے حوالے سے بہت اچھی ٹپس اور باتیں ملیں گی.
#HealthTipsByZebi
Please Subscribe 👇
https://t.co/0PgXg5GbMN
Last Seen Hashtags on Sotwe
bops
Seen from United Kingdom
รับงานลาดกระบัง
Seen from Thailand
avaaddams
Seen from Israel
malepoop
Seen from Korea
رشيد_الطالبي_العلمي
Seen from United States
mom() son() ai(**)********+filter:native_video
噴尿
نيك
Seen from Germany
argentinosgay
Seen from Philippines
minichatt min_likes:2
Seen from Dominican Republic
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers



