Top Tweets for #Help_Fatimid
کچھ نیکیاں ایسی بھی ھونی چاہیئیں جن کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نہ ھو
آئیں #فاطمید_فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں
مالی عطیات اور
تھیلیسیمیا کےمریضوں کےلیےخون کا عطیہ دیں۔عطیہ خون کےلیے23جنوری بروز اتوارکو فاطمید فاؤنڈیشن کا وزٹ کریں
مزید راہنمائی کےلیے
03224874000
پررابطہ کریں
#Help_Fatimid
@FahadFrankly @Fatimid_Found فاطمید فاؤنڈیشن لاھور کی تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ناقابلِ فراموش خدمات ھیں۔
مریضوں کو بالکل مفت علاج کی سہولیات فراھم کی جا رہی ہیں۔
جس کے لیے فاطمید فاؤنڈیشن کو خون کے عطیات اور مالی تعاون کی ضرورت رہتی ھے۔
آگے بڑھیں اور فاطمید فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔
#Help_Fatimid
@hassaanSheikh79 @Fatimid_Found @Iftikhar_hyder حسان ، اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔
اور فاطمید فاؤنڈیشن کے منتظمین کو بلامعاوضہ تمام سہولیات فراھم کرنے پر اجر عطا فرمائیں
اپنی زکوٰۃ اور صدقات فاطمید فاؤنڈیشن کو دیں تا کہ ادارے کی فنڈز کی مشکلات حل ھوں
#Help_Fatimid

فاطمید فاؤنڈیشن؛ امید کی روشن کرن
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
#فاطمید_فائونڈیشن
#Help_Fatimid
@Iftikhar_hyder
@Fatimid_Found
@MAkhter_
https://t.co/A0p8wmkjsY

@Awsk75 @Fatimid_Found اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں۔
جس کا عمل ھے بے غرض
اس کی جزا کچھ اور ھے
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون زندگی ھے۔
یقیناً آپ نے فاطمید فاؤنڈیشن میں بچوں کو خون لگتے دیکھا ھو گا
جو کہ آپ جیسے درد دل رکھنے والے افراد نے ہی عطیہ کیا ھوتا ھے
#Help_Fatimid
@Fatimid_Found ذرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے ساقی
الحمدللہ پاکستانی قوم نے ھمیشہ ایسی اپیلوں پر لبیک کہا ھے
#Help_Fatimid
پلیز سب اس ٹویٹ کو quote کر کے ری ٹویٹ کریں اور بلڈ کی اپیل کریں
فاطمید میں صبح کے لیے بلڈ نہیں ھے
پلیز آپ سب سے مدد کی درخواست پلیز
ساتھ میں #Help_Fatimid لازماً لکھیں
@Fatimid_Found
#Help_Fatimid
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
#Help_Fatimid
آپ سب سے درخواست ھے کہ #فاطمیدفاؤنڈیشن #جوھرٹاؤن لاھور میں صبح پہنچیں اور #تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیٹ کریں
کئی زندگیوں کا سوال ھے #قلمکار
@Iftikhar_hyder @Fatimid_Found
فاطمید فاؤنڈیشن جوھر ٹاؤن لاھور میں بلڈ کی شدید قلّت ھے
کیا آپ اپنا بلڈ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ڈونیٹ کریں گے؟
@Fatimid_Found
@Iftikhar_hyder
#Help_Fatimid
@Fatimid_Found @Iftikhar_hyder پلیز سب اس ٹویٹ کو quote کر کے ری ٹویٹ کریں اور بلڈ کی اپیل کریں
فاطمید میں صبح کے لیے بلڈ نہیں ھے
پلیز آپ سب سے مدد کی درخواست پلیز
ساتھ میں #Help_Fatimid لازماً لکھیں
@Fatimid_Found
#Help_Fatimid
پلیز سب اس ٹویٹ کو quote کر کے ری ٹویٹ کریں اور بلڈ کی اپیل کریں
فاطمید میں صبح کے لیے بلڈ نہیں ھے
پلیز آپ سب سے مدد کی درخواست پلیز
ساتھ میں #Help_Fatimid لازماً لکھیں
@Fatimid_Found
#Help_Fatimid
جناب درشن سِنگھ نے نہایت ہی خوبصورت اردو اور پنجابی زبان میں آپ سب سے فاطمید فاؤنڈیشن کا ساتھ دینے کی اپیل کی ھے۔
"آپ لوگوں سے درخواست ھے کہ ان سے (فاطمید فاؤنڈیشن سے) 'موڈے سے موڈا' ملا کر کام کریں"
@Iftikhar_hyder
#Help_Fatimid
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






