Top Tweets for #HumInvestigates



Dear people wish us Luck.
Pakistan’s emerging & credible media house, @humnews_urdu @humnewspakistan, unwaveringly pledge to give you quality stories with facts, speaking truth to the powerful at a time when lies render our job more crucial in age of digital revolution.



Pakistan’s Population Crisis Explained | A Silent Storm in the Making #HUMInvestigates https://t.co/Q57hMLVF10

Folks, pls follow our important program tonight at 10pm
*Pakistan’s Population Crisis Explained | A Silent Storm in the Making
#HUMInvestigates
پاکستان
تیزی سے بڑھتی آبادی کا خاموش طوفان
Dear people wish us Luck.
Pakistan’s emerging & credible media house, @humnews_urdu @humnewspakistan, unwaveringly pledge to give you quality stories with facts, speaking truth to the powerful at a time when lies render our job more crucial in age of digital revolution.
Tonight you watch our #HumInvestigates program on shocking inside details on hundreds of dangerous buildings who have become death cells for thousands of residents having no fire safety measures in Pakistan. Pls tune in @humnews_urdu at 10pm tonight. Thanks 🙏
Dear people wish us Luck.
Pakistan’s emerging & credible media house, @humnews_urdu @humnewspakistan, unwaveringly pledge to give you quality stories with facts, speaking truth to the powerful at a time when lies render our job more crucial in age of digital revolution.
Folks! We’ve done two investigative programs on “Kacha area, a strip of river Indus Sindh (250km), where all evils exist. We focus all the issues on the ground from A-Z by engaging all key stakeholders of four districts. Must watch these two programs, #HumInvestigates as me & my team tried to bring a good stuff for our viewers. Also, leave your feedback here. Stellar job @MujahidNaama, Abobakar Khan, Nauman Qadoos, Tariq @humnewspakistan @humnews_urdu @humnews_english
https://t.co/7JpzPPyh2g
https://t.co/aEmlEy62SV…
https://t.co/6YkUWoVku9…
https://t.co/6YkUWoVku9…
https://t.co/6YkUWoVku9…
120 میل پر محیط کچے کا علاقہ خوف کی علامت کیوں؟
ہمارے پروگرام #HumInvestigates کی تہلکہ خیز تحقیقات دیکھیے آج رات دس بجے @humnews_urdu @humnewspakistan پر
اپنی رائے ضرور دیں 👇
Dear people wish us Luck.
Pakistan’s emerging & credible media house, @humnews_urdu @humnewspakistan, unwaveringly pledge to give you quality stories with facts, speaking truth to the powerful at a time when lies render our job more crucial in age of digital revolution.
پی آئی اے پر ہماری تحقیقاتی رپورٹ پڑھیے اور دیکھیے @humnews_urdu @humnewspakistan
#HumInvestigates
اگر پی آئی اے سے وابستہ اعدادو شمار کو دیکھا جائے تو قومی ائیر لائن میں 2008 سے 2015 کے دوران 7 ہزارنئی بھرتیاں کی گئیں، 2008 میں ادارے میں ملازمین کی تعداد 6 ہزار تھی جو 2015 میں 13 ہزار تک پہنچ گئی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ترکش ائیر لائن کے ایک جہاز کے لیے 89 ملازمین کام کرتے ہیں، ترکش ائیر لان کے 414 طیاروں کے لیے 37 ہزار ملازمین ہیں، قطر ائیرویز کے 202 جہازوں کےلیے 50 ہزار ملازمین ، اتحاد ائیر ویز کے 79 جہازوں کے لیے 18500 جبکہ قومی ایئرلائن کے 28 آپریشنل طیاروں کے لیے 8 ہزار سے زائد افراد کام کرتے ہیں، جاری ہے
پی آئی اے پر ہماری تحقیقاتی رپورٹ پڑھیے اور دیکھیے @humnews_urdu @humnewspakistan
#HumInvestigates
ہم انویسٹی گیٹس کو حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق اعدادوشمار کے مطابق پانچ برس میں پی آئی اے کے ذمہ قرض میں 267 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ۔ اس کے علاوہ قومی ائیرلائن ملکی بینکوں کی 350 ارب روپے کی بھی مقروض تھی۔گزشتہ برس پی آئی اے کی نیلامی سے پہلے ماہرین کے لگائے گئے اندازے کے مطابق ائیر لائن کے اندرون ملک اور بیرون ملک اثاثوں کی مالیت 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ تھی۔ نیلامی کے عمل کے دوران حکومتی ماہرین نے اس کی بولی 85 ارب روپے کی حد سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا لیکن صرف 10 ارب روپے کی بولی سامنے آئی۔اگر 23 دسمبر کو ایک بار پھر پی آئی اے کی نیلامی کے لیے بولی لگتی ہے تو اس کی کیا قیمت سامنے آئے گی ابھی اس کے بارے میں کوئی دعوی نہیں کیا جاسکتا لیکن اس حوالے سے بہت سے خدشات بھی ہیں، جاری ہے
پی آئی اے پر ہماری تحقیقاتی رپورٹ پڑھیے اور دیکھیے @humnews_urdu @humnewspakistan
#HumInvestigates
7 مئی 2018 کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بنچ جس کی سربراہی چیف جسٹس ثاقب نثار کررہے تھے، پی آئی اے میں سنگین نوعیت کی بدعنوانی پر لیے گئے سو وموٹو کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ سول ایوی ایشن ادارے کے سابق سربراہ ائیرمارشل شجاعت عظیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا جائے اور 2008 سے 2018 تک پی آئی اے کے تمام ایم ڈیز کو بھی بیرون ملک سفر سے روک دینے کا حکم دیا۔عدالت نے ادارے کے ذمہ 370 ارب روپے کے خسارے کو بھی ٹیکس گزار عوام کے پیسے کا ضیاح قرار دیا۔یہ وہ موقع تھا جب پی آئی اے کی ناکامی واضح ہوکر سامنے آگئی۔ پی آئی اے کے سابق چیف ایگزیکٹو مشرف رسول اس تمام عمل کو مداخلت قرار دیتے ہیں جو اس ادارے کے تابوت میں آخری کیل تھی, جاری ہے
پی آئی اے پر ہماری تحقیقاتی رپورٹ پڑھیے اور دیکھیے @humnews_urdu @humnewspakistan
#HumInvestigates
اُس وقت جب یہ سروس واقعی لاجواب تھی ،امریکہ وزیر خارجہ صدر ہنری کسنجرہوں یا پھردنیا کی اوربڑی شخصیات جنہوں نے پی آئی اے کے اسپیشل جہازوں پہ سفر کیا، قومی ائیرلائن 1955 سے باقاعدہ سفرکرتی 1970 کی دہائی میں دنیا پرچھاگئی اور ہوابازی کو دنیا میں ایک نیا نام دیا۔ پھر نوے کی دہائی میں ہوابازی کی دنیا نے جدت اختیارکی اور پی آئی اے بدقسمتی سے جدید ٹیکنالوجی اختیار کرنے سے قاصر رہی اور اس کی ترقی کرنے کی رفتار مدہم پڑنے لگی۔حالانکہ اسی دوران پی آئی اے نئی دنیائیں بھی دریافت کررہی تھی اور اچھی مارکیٹنگ پلاننگ کے ساتھ نئے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہورہا تھا۔جاری ہے
پی آئی اے پر ہماری تحقیقاتی رپورٹ پڑھیے اور دیکھیے@humnews_urdu @humnewspakistan
#HumInvestigates
پی آئی اے کے اثاثوں کی مالیت کے اب تک جو اندازے لگائے گئے ہیں اُن کے مطابق یہ اثاثے 400 ارب روپے سے زائد روپے ہیں جب کہ پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 850 ارب سے زائد ہے۔پی آئی اے جو کہ ایک منافع بخش ادارہ تھا اور ہم انویسٹی گیٹس کی ٹیم کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 1985 تک اس ادارے کی کامیابی کی دنیا میں مثال دی جاتی تھی۔ یہ نہ صرف قومی خزانے میں زبردست منافع شامل کرنے والا ادارہ تھا بلکہ پاکستان کی نمایاں ترین پہچان بھی تھا۔اس کا منافع کیسے مائنس میں جانے لگی، جاری ہے
پی آئی اے پر ہماری تحقیقاتی رپورٹ پڑھیے اور دیکھیے @humnews_urdu @humnewspakistan
#HumInvestigates
پی آئی اے کی کہانی اصل میں پاکستان اور بانی پاکستان کے خواب کی کہانی ہے۔ پاکستان کی واحد قومی ائیرلائن جس کو 40 برس پہلے تک دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار دیا جاتا تھا، آج پاکستانی ریاست اس کے بوجھ سے تھک چکی ہے اور اس کو فرقخت کرکے زرمبادلہ بچانا چاہتی ہے۔پی آئی اے جس کو رواں برس 31 اکتوبر کو نیلام کرنے کے لیے اوپن بولی کا اہتمام کیا گیا لیکن توقعات کے برخلاف انتہائی کم بولی کی آفر کے بعد اس کو ملتوی کردیا گیا، جاری ہے
پی آئی اے پر ہماری تحقیقاتی رپورٹ پڑھیے اور دیکھیے @humnews_urdu @humnewspakistan #HumInvestigates
جب ہم جانتے ہیں کہ آج کے جدید دور میں ہوائی سفر ناگزیز ہی نہیں لوگوں کی روزمرہ ضرریات کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے۔ دنیا بھر میں ائیر لائن بزنس بوم کررہا ہے اور بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ بجٹ ائیر لائنز کا کانسیپٹ چھوٹے چھوٹے ممالک میں ملین ڈالرز کا کاروبار کررہا ہے۔ہم پر وہ کون سی اُفتاد آن پڑی کہ پاکستانی ریاست کو اپنی قومی ائیرلائن بجائے فائدہ دینے والے ایک ادارے کے مالی بوجھ محسوس ہونے لگی ہے اور مختلف ادوار میں آنے والی حکومتوں نے اس ادارے کی فروخت کو ہی ضروری ترین ایجنڈہ قرار دیا۔
جاری ہے
Watch our investigative program #HumInvestigates on @Official_PIA’s Fall tonight at 10pm
@humnews_urdu @humnewspakistan

🧵🚨How does #Smog #AirPollution impact the #industries in #Punjab?
My take at #HumInvestigates
#HumNews #HumNetwork
Pakistan’s Water Paradox: Can Dams Stop Droughts and Floods? | We, #HUMInvestigates, worked on this important story for @humnews_urdu @humnewspakistan @humnews_english. Must watch, folks. Also, give your valuable feedback here. https://t.co/z1tvVuTAcp

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers
















