Top Tweets for #ISOkuUnit
رینجرز 72 ونگ کراچی یونیورسٹی کی جانب سے تھیلسیمیہ سے اگاہی کیلئے پروگرام رکھا گیا ،جس کے اختتام پر #DGRanger جناب افتخار حسن چودھری نے دھماکے میں چائنیس عملے کو ریسکیو کرنے والے آئی ایس او کے ڈپٹی جنرل سیکٹری برادر علی صہیب کو انعام سے نوازا۔
#ISOkuUnit

آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے ماہ مبارک رمضان کی دروس کا سلسلہ چوتھےروز بھی جاری ۔۔۔۔۔۔۔
عنوان:الحاد کے اسباب اور ان کا راہ حل
مقرر:مولانا سید زائر عباس نقوی
بمقام : باغ زہراء آئی ۔ایس۔او اسٹینڈ جامعہ کراچی #ISOKUUNIT

ہر مسلمان پر غیبت حرام ہے۔ بے شک غیبت نیکیوں کو اسی طرح کھا جاتی ہے جس طرح آگ لکڑیوں کو۔
#ISO_PAKISTAN #ISOKuUnit

اور لوگوں سے حسن گفتار سے پیش آو۔
(سورہ بقرہ آیت 83)
#ISOKUUNIT

آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے برادر عارف حسین اور برادر قسمت علی بنگش جنھوں نے اپنے اپنے شعبوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے، حجتہ الاسلام علامہ امین شہیدی صاحب اور شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی صاحب سے یونٹ کی جانب سے پیش کردہ اپنا انعام وصول کرتے ہوئے. #ISOKUUNIT

الحمد اللہ صد شکرِ خدا
آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے زیرِ اہتمام عظیم الشان یومِ حسین علیہ سلام بعنوان ( امام حسین محورِ اتحاد ) کا انعقاد جامعہ کراچی کے ایڈمن پارکنگ گراونڈ میں ہوا، جس سے مختلف مکاتبِ فکر کے جیدِ علماء نے خطاب فرمایا۔ #ISOKUUNIT #youm_e_Hussain2021

آج امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام سالانہ یوم حسین علیہ السّلام میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کے نوجوانوں کی بھرپور شرکت۔ #ISOKUUNIT
*انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ع
ہرسال کی طرح اس سال بھی امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے سبیلِ امامِ حسین علیہ السلام 1 تا 7 محرم ڈپارٹمنٹ آف آئی آر کی طرف لگائی جارہی ہے۔ #ISOKUUNIT

🌹 یومِ جوانان 🌹
بمناسبت ولادت "حضرت علی اکبر علیہ السلام" آئی ایس او پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے لیکچر کا انعقاد بمقام مسجد آلِ عمران میں کیا گیا۔جس سے خطابت "آغا نقی ہاشمی" نے کیا اور بردارن نے حضرت علی اکبر علیہ السلام کی شان میں منقبت بھی پڑھے۔ #isokuunit #ISOPak

♦️سالانہ یومِ علی علیہ اسلام♦️
" ائی ایس او جامعہ کراچی یونٹ " کی جانب سے باغ زھراءٔ آئی ایس او اسٹینڈ جامعہ کراچی میں عظیم الشان سالانہ یومِ علی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ملک کے مشہور منقبت خواں نے بارگاہ امامت میں منقبت کا نذرانہ پیش کیا۔ #Isokuunit #Uni

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers








