Top Tweets for #ISPIANSFAMILY
#قومی_مجرم_عمران_نیازی
دشمن عناصر کا رہنما اور کارکن ایک ساتھ۔۔۔۔
پہلے اپنے ورکرز کو پلاننگ کے تحت گھروں سے باہر نکلا اور بعد میں خودغرضی کہ انتہا کرتے ہوئے مدد کرنا تو دور انہیں پہچانے سے ہی انکار کر دیا۔
#ispiansfamily

#قومی_مجرم_عمران_نیازی
سانحہ 9 مئی۔۔۔۔۔
اقتدار کے لالچ کی کہانی
1:ذاتی مفاد کے لیے سرکاری املاک کا نقصان ۔
2: ذاتی مفاد کے لالچ میں ملکی معیشت کو دھچکا۔
3:ملک کو اربوں کا نقصان۔
4: شہداء کی توہین۔
5:افواج پاکستان کے ساتھ بغض۔
#ispiansfamily

#قومی_مجرم_عمران_نیازی
سانحہ 9 مئی ذاتی مفاد کی خاطر ملک کو نقصان پہنچانے والا مجرم۔۔۔
جس نے ملک دشمن عناصر کو خوش کرنے کے لیے منصوبہ سازوں کے ساتھ مل کر ملکی املاک کو نشانہ بنایا
#ispiansfamily

ملک کا اصل غدار اور اس کی پشت پناہی کرنے والے یہ👇👇لوگ ہیں
#ispiansfamily

جو نہیں جانتے وہ اب جان لیں گے کہ یوتھیے کس وجہ سے اتنا اچھلتے تھے۔۔۔
#ispiansfamily

اولاد گندی نکل آئے تو ماں باپ کو ایسے ہی شرمندہ کرواتی ہے۔
#ispiansfamily
یہ ہے وہ چند چہرے جنہوں نے عام عوام کو نیا پاکستان بنانے کے نام پر ورغلایا تھا جن کا اپنا ٹھکانہ جیل بنے گا وہ بھی پرانے پاکستان میں۔۔۔۔
#ispiansfamily

اڈیالہ جیل انتظار میں ہیں اپنے کچھ خاص مہمانوں کی۔۔۔۔۔
#ispiansfamily

یہ ہے وہ کھوٹے سکے جو اپنی طرف سے نیا پاکستان بنانے چلے تھے۔نیا پاکستان تو نہیں بنا مگر اڈیالہ میں نیا بلاک لازمی بنے گا انشاءاللہ
#ispiansfamily

#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے
جو سیاست دان ملک کی ترقی کے لیے یکجہتی نہیں دیکھاتے وہ بھول جائے کہ ان کے لیے کوئی یکجا ہو گا۔
Give and take
اسی کو کہتے ہیں۔ملک کے لیے یکجا ہو گے تو ملک کی عوام بغیر کہے سیاست دانوں کے لیے یکجا ہو جائے گی۔بات ساری سوچ کی ہے۔
#ispiansfamily

#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے
9 مئی کو جس ملک کو یہ دوسروں کے اشاروں پر چلتے ہوئے نقصان پہنچا رہے ۔تب یہ بھول گے کہ ان کی پہچان اسی ملک سے ہے ۔
#ispiansfamily

#ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے
پاکستان نے ہمیشہ اپنے اوپر حکومت👇👇 کرنے والوں کو عزت شہرت اور بےتحاشا دولت دی۔مگر ان لوگوں نے جواب میں پاکستان کو کچھ نہ دیا نہ عزت نہ ترقی نہ سہولتیں۔ایسا کرتے وقت یہ بھول گے کہ یہ ریاست ہے تو ان کی سیاست ہے۔
#ispiansfamily

#عاصم_منیر_ہمارا_فخر
دشمنوں اور منافقین کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ ہماری پاک فوج کی کمان بہت زبردست ہاتھوں میں ہیں۔
#ispiansfamily

#عاصم_منیر_ہمارا_فخر
مرتے نہیں تیر و خنجر سے دبتے نہیں زور باطل سے
بھولوں گے نہ روز محشر تک تمہیں ایسا سبق سیکھائے گے۔
#ispiansfamily

#FaujAwamPakistan
سیاست دان صرف اپنے مفاد کے ہوتے ہیں۔جبکہ ملکی فوجی صرف اور صرف ملک اور قوم کے مفاد کے لیے پرعزم رہتی ہے۔
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❣❣❣❣
#ispiansfamily

گلگت بلتستان کی وادیِ شونٹر میں برفانی تودہ گرنے سے تباہی پاک فوج کا ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری
فوجی امدادی کاوشوں کے نتیجہ میں 13 زخمی افراد کو بحفاظت ڈی ایچ کیو ہسپتال استور پہنچا دیا گیا.
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❣
#ispiansfamily

السلام علیکم!!
TeamISPians
Today Trend.
#IndianSurgicalDrama
Active Member of Ispians Group:1-2-3-4-5
All ispians are very active nd corporative person😍😍
We're glad that you're part of our team
Congratulations From #ISPIANSFAMILY
Army USAR Team
➖77 x Sites Searched
➖Recuse Operations s were carried out 34 x Sites
➖8 x Alive victims Recovered
➖5 x Alive Victims Identefied and futher rescued by other Rescue Teams
➖ 124 x dead bodies recovered..
#Ispiansfamily

Army USAR Team
▪️ Location - Adiyaman.
▪️ Sites searched - 14
➖Recovery of 17 x dead bodies.
▪️ Overall progress (080330 to 122200 Feb)
#ISPIANSFAMILY

مودی سرکار نے پلوامہ حملے کے 4 سال مکمل ہونے پر کہانی دہرانے کا منصوبہ بنایا۔۔۔۔۔
انڈیا کبھی بھی اپنی فسادی فطرت سے باز نہیں آ سکتا۔۔۔۔
#ispiansfamily

Last Seen Hashtags on Sotwe
Oyla
Seen from United States
คลิปหลุดนักเรียน
Seen from Thailand
HappyYongjaeday
Seen from United States
LaCasaDeLosFamososMéxicoMx
Seen from Indonesia
SFCxAGYM
Seen from United States
neurotherapy
Seen from United States
akkulveriyan
Seen from United States
Monmeilleurami
Seen from United States
denizlimasaj
Seen from Turkey
haushaltstweet
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




