Top Tweets for #Ictp
اسلام آباد ٹریفک پولیس زونل ڈی ایس پیز کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ۔ ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس افسران کو ٹریفک کی روانی یقینی بنانے، غیر قانونی پارکنگ اور دیگر وائلیٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کے متعلق بریف کیا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

Islamabad Police ensured enhanced security arrangements across the city’s mosques and imambargahs. Officers and personnel remained alert and vigilant to ensure the safe and peaceful observance of Jummah prayers.
#IslamabadPolice #ICTP #OPS #SafeIslamabad
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے نمازِ جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد اور مختلف امام بارگاہوں اور مساجد کا دورہ کیا۔ ،سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران کو بریف کیا اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔
#IslamabadPolice #ICTP #OPS

سڑک پر موجود ٹریفک وارننگ سائنز کو نظرانداز نہ کریں۔ یہ اشارے ممکنہ خطرات سے آگاہ کرتے ہیں اور آپ کو حادثات سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
⚠️ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، احتیاط سے ڈرائیونگ کریں اور اپنی و دوسروں کی جان محفوظ بنائیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP

دورانِ سفر سیٹ بیلٹ کا لازمی استعمال کریں۔
سیٹ بیلٹ باندھنا ایک ذمہ داری ہی نہیں بلکہ آپ کی اور آپ کے پیاروں کی حفاظت کا اہم ذریعہ ہے۔
اپنی زندگی محفوظ بنائیں، سیٹ بیلٹ ضرور لگائیں۔ 🛡️
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad #RoadSafety #SeatBelt

ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے ریڈ زون میں مختلف ناکہ جات کا دورہ کیا۔
ڈیوٹی پر مامور افسران سے سیکیورٹی ڈیوٹی پوائنٹس سے متعلق بریفنگ لی اور مزید بہتری کے احکامات جاری کیے۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #RedZone

ایس پی ٹریفک خان محمد حسبانی کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا وزٹ۔
ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس افسران ملاقات کی، ٹریفک رواں دواں رکھنے، غیر قانونی پارکنگ و دیگر وائلیٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کیں
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
شہریوں سے ملاقات کی, شکایات و مسائل سن کر متعلقہ افسران کو شکایات کے بروقت ازالے اور قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
#IslamabadPolice #ICTP #OPS

Major crackdown by @ICT_Police in August 2026!
Under "No More Drugs" & "Gun-Free Islamabad" drives, 589 suspects arrested.
• 222 Drug Dealers (35kg Ice, 17kg Hash, 11kg Heroin)
• 367 Weapons Violators (304 Pistols, 20 AKs)
#WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سینئر افسران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم آپریشنل امور، باہمی رابطہ کاری اور پولیسنگ سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP

ون ویلنگ، چند لمحوں کا شوق اور زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
سڑک پر ذرا سی بے احتیاطی اپنی ہی نہیں، دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دیتی ہے۔ موٹر سائیکل سوار محفوظ سفر کو ترجیح دیں، ون ویلنگ سے گریز کریں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #RoadSafety
IGP Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi chairs a meeting with senior officers to discuss key operational priorities and administrative matters.
#WeRIslamabadPolice #ICTP
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی اے آئی جی انویسٹی گیشن/کمپلینٹس عنایت علی شاہ اور اے آئی جی لیگل طاہر کاظم کے ساتھ اہم اجلاس۔
اجلاس میں قانونی امور، تفتیشی معاملات اور شہریوں کی شکایات کے ازالے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران نے جلوس کے ہمراہ رہتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کی اور جلوس کے پرامن و منظم انعقاد کو یقینی بنایا۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #EidMiladUnNabi
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری۔
تھانہ گولڑہ پولیس نے راہزنی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان کا انفورسمنٹ مہم کے تحت قائم خصوصی ناکہ جات کا دورہ۔
ڈیوٹی پر موجود افسران سے ملاقات کی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں مزید موثر اور تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP

موٹر سائیکل سوار دوران سفر اپنی مقررہ لین میں رہیں، لین کی پابندی کریں اور ٹریفک کے محفوظ بہاؤ کو یقینی بنائیں۔
معمولی سی احتیاط نہ صرف آپ کی بلکہ دیگر شہریوں کی زندگی بھی محفوظ بنا سکتی ہے۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Traffic Police launched a grand operation against encroachments and illegal parking in G-9, ensuring smoother traffic flow. Citizens are urged to cooperate for safer and hassle-free roads.
#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
والدین اپنے بچوں کو کسی بھی اجنبی سے کوئی چیز لے کر کھانے سے منع کریں اور اس حوالے سے آگاہی فراہم کریں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP

ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد۔
ایس پی سٹی نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری کیے۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers























