کراچی میں انسان حقوق کی خلاف ورزی جاری
منگھو پیر چوری کے الزام میں مزدور کو کرین سے الٹا دیا گیا
پاکستان میں کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں
جنگل کا قانون ہے یہاں ،کوئی نہیں اس ملک میں جو ظالم کا ہاتھ روک سکے
پولیس کرمنلز کی خیر خواہ بن چکی
اسلام آباد: @ICT_Police اپنی ہی ماتحت خاتون پولیس افسر کو انصاف نہ دے سکی
ایس ایس پی آپریشنز، ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اور سب سے بڑے باس آئی جی اسلام آباد—کندھوں پر چمکتے چاند ستارے، پروٹوکول اور گارڈز کی گھن گرج سے ایسے لگتا ہے جیسے زمینی خدا ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایک ماتحت خاتون کو بھی انصاف نہیں دے سکے۔ جب اپنے ہی اہلکار کو انصاف نہیں مل سکتا تو عام شہری کس سے انصاف کی امید رکھے؟ معلومات کے مطابق معاملہ ایک ایسے میڈیا شخص کی مبینہ مداخلت کے باعث رکا ہوا ہے جس کے بارے میں خود مختلف غیر قانونی/ممنوعہ کاروباری سرگرمیوں سے وابستہ ہونے کے الزامات زیرِ گردش ہیں۔ اگر یہ درست ہے تو سوال یہ ہے کہ چند فون کالز اور میڈیا کے نام کا دباؤ پولیس کے افسران سے زیادہ طاقتور کیسے ہوگیا؟ میں بطور میڈیا پرسن ہمیشہ سمجھتا ہوں کہ اگر میری کال کسی غلط شخص کے حق میں ہو تو مجھے بھی الٹا لٹکا دینا چاہیے۔ نہ میں کسی سے ماہانہ لیتا ہوں، نہ شیشہ کیفے یا مساج سینٹر کا کاروبار کرتا ہوں، نہ کبھی چکلا رپورٹنگ کی میرا کام صرف کمزور کی آواز بننا ہے۔اگر کوئی میڈیا کارڈ کی آڑ میں کسی خاتون پولیس افسر کو یہ دھمکی دے کہ "تمہیں دیکھ لوں گا، تمہارا جینا حرام کر دوں گا" اور پولیس کے بڑے افسر بھی اس شخص سے دب جائیں، تو پھر وردی، عہدے اور اختیارات کا کیا فائدہ؟
جناب #IG اسلام آباد #AliNasirRizvi ایک خاتون ماتحت کو انصاف دے کر ثابت کریں کہ اسلام آباد پولیس میں وردی طاقتور ہے، کسی بااثر شخص کا فون نہیں۔
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ رات سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے نرس پر مبینہ تشدد، بدسلوکی اور ٹراؤزر اتارنے کے افسوسناک واقعے پر نرسز سراپا احتجاج ہیں۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ واقعے کے باوجود راولپنڈی پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا، جس کے باعث نرسز نے ہڑتال اور احتجاج شروع کر دیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر ہسپتال میں کام کرنے والی نرس کی عزت اور تحفظ یقینی نہیں بنایا جا سکتا تو عام شہری کس سے انصاف کی توقع کرے؟وزیر اعلی @cmopunjabpkمحترمہ @MaryamNSharif
اپکی ریڈ لائن کی عزت خطرے میں اور پنڈی پولیس کو پرواہ نہیں ۔
راولپنڈی پولیس فوری مقدمہ درج کرے، ذمہ دار ملزم کو گرفتار کرے اور متاثرہ نرس کو انصاف فراہم کیا جائے۔
@RwpPolice@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@Rporwp
Major crackdown by @ICT_Police in August 2026!
Under "No More Drugs" & "Gun-Free Islamabad" drives, 589 suspects arrested.
• 222 Drug Dealers (35kg Ice, 17kg Hash, 11kg Heroin)
• 367 Weapons Violators (304 Pistols, 20 AKs)
#WeRIslamabadPolice#ICTP#OPS
🚨راولپنڈی:سٹاف نرس پرتشدد، نرسز سراپا احتجاج
آرآئی سی ہسپتال میں مریض کے ساتھ آئے اٹینڈنٹ کی جانب سے سٹاف نرس پر مبینہ تشدد اوربدتمیزی کی کوشش کے خلاف نرسنگ اسٹاف سراپا احتجاج،نرنسز نے واقعے میں ملوث شخص کے خلاف سخت کارروائی اور عملے کے تحفظ کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: نیازی چوک (تھانہ سنگجانی) کے قریب 30 ہزار روپے کے تنازع پر شاگرد کی استاد پر فائرنگ، استاد زخمی، اسپتال منتقل۔
@ICT_Police سے ملزم کی فوری گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ۔
#Islamabad#Sangjani#CrimeNews#IslamabadPolice
شیشہ کیفے کے خلاف اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن! 🚨
تھانہ سنگجانی پولیس کا شیشہ کیفے پر چھاپہ، 2 ملزمان گرفتار اور متعدد شیشے برآمد۔ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
#IslamabadPolice#Sangjani#NewsUpdate
شالیمار پولیس کا بڑا ایکشن!
ایک ہی دن میں دوسری بڑی کامیابی! SHO شفقت فیض اور SI نعمان شفیق کا شیشہ سینٹرز پر چھاپہ؛ بھاری مقدار میں سامان برآمد، ملزمان گرفتار۔
خبر: تیمور انور (کرائم رپورٹر)
@ICT_Police@dcislamabad
#IslamabadPolice#CrimeReport
پنجاب پولیس کےجوافسران انٹی کرپشن نےرشوت لیتےگرفتارکئےہیں انکوفوری ڈسمس فرام سروس کریں
اورایساقانون بنائیں کہ جورشوت کی وجہ سےڈسمس ہوگاوہ کسی بھی پلیٹ فارم پراپیل نہیں کرسکتانہ دوبارہ کبھی بحال ہوسکےگا۔
عوامی مطالبہ: اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں، چشم پوشی کرنے والے اہلکاروں کی انکوائری کرائیں اور تمام غیر قانونی شیشہ کیفوں کے خلاف بلا امتیاز سخت ترین قانونی کارروائی کریں۔
@dcislamabad @ictpso @ICT_Islamabad @InteriorMinPK @RajaNaeemIqbal
اسلام آباد میں کروڑوں روپے کے مالی فراڈ کا ڈراپ سین!
جناح گارڈن کے رہائشی محمد بن مجاہد کے خلاف تقریباً 2 کروڑ روپے ہتھیانے اور باؤنس چیکس دینے پر تھانہ لوئی بھیر میں متعدد درخواستیں جمع۔ متاثرین انصاف کے منتظر!
@ICT_Police@InteriorOffice @IslamabadPolice
راولپنڈی پولیس میں کڑا احتساب!
سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن!
سنگین شکایات پر انچارج چوکی گلریز سب انسپکٹر عمر صدیق معطل، کلوز لائن اور چارج شیٹ جاری۔
"بدعنوان عناصر کے لیے پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔" سی پی او راولپنڈی
@RwpPolice@CpoRawalpindi
تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی! 🚨
SP سواں زون اور SDPO سہالہ سرکل کی ہدایت پر SHO لوہی بھیر محمد یوسف اور ظفر گوندل SI کی ٹیم کا کریک ڈاؤن:
🔹 20 ملزمان گرفتار
🔹 50 عدد حقہ شیشہ و فلیورز برآمد
🔹 مقدمات 596/26 اور 597/26 درج، تفتیش جاری۔
@ICT_Police @IslamabadPolice
سیون نیوز کی خبر پر فوری اور مؤثر ایکشن! 🚨
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل CDA انفورسمنٹ ڈاکٹر انعم فاطمہ کی ہدایت پر موٹروے چوک سے تمام ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا۔ عوامی مسائل کی نشاندہی اور فوری حل کی بہترین مثال! 👏
@CapitalDevAuth @dcislamabad@ICT_Police@7NewsPK
درجہ چہارم کے ایک سرکاری ملازم کے بیٹے نے لاہور کے فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کروانی ہے ، دفتر کے باہر ایجنٹ 7دنوں تک تصدیق کروانے کا 43ہزار روپے مانگ رہا ہے ، شاید اسی لئے فارن آفس والے سیدھے طریقے سے لوگوں کے کاغذات کی تصدیق نہیں کرتے تاکہ ایجنٹ نیٹ ورک شاد و آباد رہے