Top Tweets for #IkhtalafiNote
میں 35 فیصد ٹیکس دینے کے باوجود پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کرواتا ہوں، ٹیکس کے بدلے حکومت کیا سہولیات فراہم کرتی ہے؟ ماہر ٹیکس امور محمد اویس نے ٹیکس نظام پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیئے
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط مل گئی، پاکستان کی معیشت پر کیا اثر ��ڑے گا؟ ماہر ٹیکس امور محمد اویس نے بتا دیا
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote #IMF
ملک میں صاف اور شفاف الیکشن نہیں ہو سکے، بڑی پارٹی کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا لیکن الیکشن کمیشن ذمہ دار نہیں، سپریم کورٹ کی غلطی ہے جو الیکشن کمیشن کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا، بیرسٹر سعد رسول نے طنز کے تیر چلا دیئے
#DunyaNews #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
مخصوص نشستوں کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل ، کیا بڑا فیصلہ ہو نے والا ہے؟ عدیل وڑائچ نے اہم معلومات شیئر کر دیں
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
الیکشن کمیشن کو چاہیے تھا کہ نئی بحث چھیڑنے کے بجائے وضاحتی فیصلے میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیتا ، حسن رضا نے الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سوالات کھڑے کر دیے
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote #ElectionCommissionofPakistan
تحریک انصاف کا جلسہ،کس کی نیندیں حرام؟ گنڈاپور لاہور جلسے میں جان بوجھ کر تاخیرسے پہنچے؟ حسن رضا، عدیل وڑائچ اور سعد رسول کا تجزیہ
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
جن ممالک میں برطانوی راج رہا وہاں آئینی عدالتیں نہیں، بیرسٹر سعد رسول نے آئینی عدالتوں سے متعلق معلومات شیئر کردیں
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
آئینی ترمیم کی خفیہ کوشش، مولانا فضل الرحمان نے بلاول سمیت کس کس کو ایکسپوز کر دیا ؟ عدیل وڑائچ نے اہم معلومات شیئر کردیں
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
جب جب آمریت آئی وکلا نے ��ہدوجہد کی، اب وکلا عاصمہ جہانگیر کی لیگیسی کو پامال نہ کریں، بیرسٹر سعد رسول کا آئینی ترمیم پر وکلا کے طرزعمل پر تجزیہ
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
حکومت ایک ماہ بعد ہونے والی تبدیلی کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے؟ عدیل وڑائچ نے آئینی ترمیم ��ے پیچھے چھپے حکومتی عزام بتا دئیے
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
چیف جسٹس کے خط میں نو سوالات ، کیا 8 ججز کا اکثریتی فیصلہ قانونی طور پر درست ہے ؟ بیرسٹر سعد رسول نے آئینی رائے سے آگاہ کردیا
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
چیف جسٹس کے نو سوال،مخصوص نشستوں پر وضاحتی فیصلہ،12 جولائی کے پیرا 10 میں خاص کیا؟ حسن رضا کا دستاویزات کےساتھ بڑا انکشاف
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
حکومت آئینی ترمیم کب لائے گی؟ حسن رضا نے حکومتی پلان بتا دیا
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
ایک جج اسلام آباد میں پرفارم نہیں کر رہا تو سکھر جا کر کیسے پرفارم کرے گا ؟ بیرسٹر سعد رسول نے مجوزہ آئینی ترمیم پر اہم سوالات اٹھا دیئے
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
26 ویں آئینی ترمیم عدالتی نظام کی بہتری کیلئے کیوں ضروری؟؛ ماہر قانون حافظ احسان احمد کی رائے
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
پی ٹی آئی کیلئے لوگ نکلتے ہیں مگر مقبولیت کا کیا فائدہ اگر اقتدار نہ ملا؟ عدیل وڑائچ کا پی ٹی آئی جلسہ پر تبصرہ
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
کورونا ایس او پیز میں جلسہ کرنے والے وقت کی پابندی کی بات کریں توزیادتی ہوگی, بیرسٹر سعد رسول نے مینڈک کی مثال دے کر عوام کو خبردار کردیا
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
ن لیگ کے پیر و مرشد لاہور میں ہیں جلسہ کرکے مقبولیت کے ریکارڈ کیوں نہیں توڑتے؟ حسن رضا کا تحریک انصاف کے جلسے پر حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
پی ٹی آئی جلسہ، پورے 6 بجے سٹیج لائٹ آف ،مجھے کون بچائے گا، ڈی جے کی دہائی، زاہد عابد نے جلسہ گاہ سے تفصیلات بتا دیں
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote
تحریک انصاف کی مقبولیت کا کیا فائدہ اگر وہ اقتدار میں تبدیل نہیں ہو سکتی؟ عدیل وڑائچ نے پی ٹی آئی قیادت کے سامنے اہم سوالات رکھ دیئے
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #IkhtalafiNote #PTI
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
