Top Tweets for #IslamicPoint
Payara sa zikar jo humya daily karna chahya ❤️👇
#Islamicpoint

Mashallah 💝
Please Follow For more Beautiful Islamic Posts
#Ramadan #Ramadan2022 #Ramadan2022 #ramzan #maulana_abdul_mustan #islamicpoint #islamicreminder #٦رمضان #islamic #islamicquotes

شب برات :قبولیت ،عافیت اور بخشش کی رات
#Waqtnews #Shab_E_Barat #ShabEBaraat #ShabeBarat #ShabeBaratMubarak
#شبِ_برآت_مبارک #IslamicPoint #JummaMubarak

تمام مسلمانوں کو شب برات کی رات مبارک
Regards
Waqt Social Media Team
#Waqtnews #Shab_E_Barat #ShabEBaraat
#ShabeBarat #ShabeBaratMubarak
#شبِ_برآت_مبارک #IslamicPoint

#WaqtIslamicPost
سورہ اسراء 30
بےشک تمہارا پروردگار جس کی روزی چاہتا ہے فراخ کردیتا ہے اور (جس کی روزی چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے وہ اپنے بندوں سے خبردار ہے اور (ان کو) دیکھ رہا ہے
صبح بخیر زندگی
#Quran #IslamicTeachings #IslamicPoint

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اس بات کو اچھی طرح جان لو! کہ تم میں سے کوئی بھی مرنے تک اپنے رب عزوجل کو ہرگز نہیں دیکھ سکے گا.
صحیح مسلم 7356
#IslamicPoint

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
آپس میں ایک دوسرے کو ہدیہ (تحفے تحائف) دیا کرو، اس سے باہمی محبت پیدا ہوگی.
الادب المفرد 594
(مسند ابی یعلی 6122)
#IslamicPoint

قالَ ﷺ:
الله کی راہ میں قتل کے علاوہ بھی شہادت کی سات (7) قسمیں ہیں: طاعون کی بیماری میں، ڈوبنے والا، اندرونی پھوڑے سے مرنے والا، پیٹ کی بیماری سے، جل کر، بوجھ تلے دب کر، اور حمل کی وجہ سے مرنےوالی عورت شہید ہے.
مسند احمد 4915
#IslamicPoint

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
بیشک تو جو کچھ خرچ کرے اور اس سے تیری نیت الله کی رضا حاصل کرنی ہو تو تجھ کو اس کا ثواب ملے گا.. یہاں تک کہ اس لقمہ پر بھی جو تو اپنی بیوی کے منہ میں ڈالے.
صحیح بخاری 56، 1295، 3936
#IslamicPoint

"الله تعالیٰ آپ کے اہل اور مال میں برکت دے.. ادھار کا صلہ یہی ہے کہ اسے پورا پورا واپس کیا جائے، اور اس کی تعریف کرکے شکریہ ادا کیا جائے."
مسند احمد 6010
(نسائی 4687؛ ماجہ 2424؛ مشکوٰۃ 2926)
#IslamicPoint

اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈالے، اور اسے اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے. سچائی دل کو مطمئن کرتی ہے، اور جھوٹ دل کو بے قرار کرتا اور شک میں مبتلا کرتاہے.
ترمذی 2518
(مشکوٰۃ 2773؛ نسائی 5714؛ مسند احمد 3480)
#IslamicPoint

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
یہ بات کہ میں "سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَر" کہوں، مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے.
صحیح مسلم 6847
(جامع ترمذی 3597)
#IslamicPoint

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
پہلوان وہ نہیں ہے جو کُشتی لڑنے میں غالب ہو جائے، بلکہ اصلی پہلوان تو وہ ہے جو غصہ کی حالت میں اپنے آپ (نفس) پر قابو پائے، بے قابو نہ ہو جائے.
صحیح بخاری 6114
(صحیح مسلم 6641، 6644، 6643؛
#HadeesNabawi #IslamicPoint

قالَﷺ:
لوگو! عمل اتنے ہی کیا کرو جتنی کہ تم میں طاقت ہو. کیونکہ الله (اجر دیتے) نہیں تھکتا مگر تم تھک جاتے ہو. اور الله کی بارگاہ میں سب سے زیادہ پسند وہ عمل ہےجسے "پابندی" سے ہمیشہ کیاجائے، خواہ وہ کم ہی ہو.
بخاری 5861
#IslamicPoint

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"کلونجی" ہر بیماری کی دوا ہے سوائے سام کے.. عرض کیا گیا سام کیا ہے؟ فرمایا کہ "موت" ہے.
صحیح بخاری 5687
#IslamicPoint #Islam

ام المؤمنین حضرت عائشہ ؓ فرماتیں کہ آپ ﷺ فرماتے تھے کہ:
تلبینہ (جو، دودھ اور شہد ملا کر دلیہ) مریض کے دل کو تسکین دیتا ہے اور اس کا غم دور کرتا ہے.
صحیح بخاری 5417
(صحیح بخاری 5689؛ صحیح مسلم 5769؛ مسند احمد 3287؛ مشکوٰۃ 4179)
#Hadees #IslamicPoint

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ہر گناہ کو الله تعالیٰ بخش سکتا ہے سوائے اُس کے جو مشرک ہو کر مرے، یا مومن ہو کر کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کر دے.
ابوداؤد 4270
(مشکوٰۃ المصابيح 3468)
#HadeesNabawi #IslamicPoint

سوال: اگر ہم سے کوئی گناہ ہوجائے، لیکن پھر ہمیں ندامت ہو تو کیا کریں؟
جواب: [سورۃ النساء، 4:110]
ترجمہ: اور جو شخص کوئی برا کام کر گذرے یا اپنی جان پر ظلم کر بیٹھے، پھر الله سے "معافی" مانگ لے تو وہ الله کو بہت بخشنے والا، بڑا مہربان پائے گا.
#IslamicPoint #Quran
![Waqtnewstv's tweet photo. سوال: اگر ہم سے کوئی گناہ ہوجائے، لیکن پھر ہمیں ندامت ہو تو کیا کریں؟
جواب: [سورۃ النساء، 4:110]
ترجمہ: اور جو شخص کوئی برا کام کر گذرے یا اپنی جان پر ظلم کر بیٹھے، پھر الله سے "معافی" مانگ لے تو وہ الله کو بہت بخشنے والا، بڑا مہربان پائے گا.
#IslamicPoint #Quran https://t.co/inTK84WAOd](https://pbs.twimg.com/media/E9tnExgWYAAt6f-.jpg)
Last Seen Hashtags on Sotwe
NashikPlaces
Seen from Japan
ป้าเงี่ยน
Seen from Thailand
絵かゆ
Seen from Japan
에세머트친소
Seen from Korea
sprunki好きさんと繋がりたい
Seen from United States
Baited
Seen from United States
ometv
Seen from France
k9slut()* +filter:native_video
Seen from United States
cathyheaven
Seen from Turkey
zoophillia
Seen from Germany
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.1M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.8M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.3M followers




