Top Tweets for #JoinPYA
Protest of hundreds students at the gate of dow international university against fees hike, transportation & other issues of students.
Comrades participated and chanted slogans against brutality of system.
#Lalsalam
#restorestudenunions
#JoinPYA
#JoinIMT
#nowsocialism
We are warmly welcoming our new comrades,
Comrade Lawangeen and comrade Mohsin, comrade Pardeep, comrade Teerth, & comrade Raza joined the working class struggle to announcing the membership in International Marxist Tendency (IMT) .
#Lalsalam
#JoinPYA
#JoinRWF
#socialism

Art of politics is the key to win the hearts of masses
Comrades are playing machine street play infront of workers and raising slogans "inqlab zindabad" (long live revolution)
#JoinPYA
#JoinRWF
#JoinIMT
#FightForSocialism
#Lahore
Highlights of a street play "Machine", performed in Barkat Market, Lahore by comrades of PYA and Red Workers Front today.
This performance was part of the campaign for MAY DAY 2023.
Complete video: https://t.co/qvCrGTn70B
#MayDay2023 #SafdarHashmi #StreetTheatre
اجلاس میں کل ہونے والے آنلائن مارکسی سکول اور لورالائی میں ریگولر بنیادوں پر سٹڈی سرکل کے حوالے سے بھی بحث کی گئی۔
#JoinPYA
دو دہائیوں سے ہم نے بطور مارکسسٹ اطراف سے مبنی بر تحقیر طنزیہ ہنسی تفاخر اور خندہ پیشانی سے سہی۔ اب عالم یہ ہے کہ درمیانے طبقے کے ہر اس شخص پر ترس آتا ہے جو مارکسسٹ نہیں اور ہر اس مارکسسٹ پر کراہت ہوتی ہے جو منظم نہیں اور انقلاب کو فری لانسنگ سمجھتا ہے۔
#JoinPYA
#EconomicCrisis
Today weekly study circle of PYA was organized on "How socialism will practically resolve all issues of this country?" In Frare hall.
Next will be on climate question
#JoinPYA
#SocialistStruggle

شاندار مرکزی یوتھ کنونشن کے انعقاد پر پروگریسیو یوتھ الائنس کے تمام ساتھیوں کو سرخ سلام🚩
اور نو منتخب کابینہ کو بہت مبارکباد ❤️
#LongLiveResistance
#JoinPYA
آج ملتان میں منعقد ہونے والے "ہلہ بول" مرکزی یوتھ کنونشن کی تصویری جھلکیاں

#بالشویک_انقلاب کے 105 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کا ہفتہ وار سٹڈی سرکل جمعہ 4 نومبر بوقت سہہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ سٹڈی سرکل کا عنوان "بالشویک انقلاب اور قومی سوال" ہوگا۔
1/2
#JoinPYA #Bolshevism #105YearsOfBolshevikRevolution

پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ہلہ بول یوتھ کنونشن کی تیاریاں عروج پر!!!
بلوچستان بھر اور بالخصوص کوئٹہ شہر کے طلباء، نوجوانوں، سیاسی کارکنوں اور محنت کشوں سے شرکت کی اپیل کیجاتی ہے۔
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution
#JoinPYA

Long live PYA✌️✊❤️❤️❤️
#joinPYA
پشاور یونیورسٹی میں اس وقت پروگریسیو یوتھ الائنس کی طرف سے ”امن کانفرنس: دہشتگردی کیخلاف طبقاتی جنگ“ کے نام سے منعقدہ پروگرام جاری ہے، جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے سینکڑوں طلبہ شرکت کر رہے ہیں اور مقررین کو سن رہے ہیں۔

#ڈگری_کالج_سریاب
پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ کے کارکنان کی جانب سے آج ڈگری کالج سریاب روڈ میں پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے سلسلے میں لیفلیٹس تقسیم کیے گئے۔
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution
#JoinPYA

طلبہ نے بے روزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم اور سرمایہ داری کے خلاف پی وائی اے کی جدوجہد کو سراہا اور 25 اکتوبر کو پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان کے صوبائی کنونشن میں شرکت کرنے کا عہد کیا۔
#JoinPYA
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution

#ایس_بی_کے_یونیورسٹی
پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ کے کارکنان کی جانب سے آج سردار بہادر خان یونیورسٹی میں پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے سلسلے میں لیفلیٹس تقسیم کیے گئے۔
#JoinPYA
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution

اجلاس میں پروگریسیو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، اور صوبائی کنونشن میں بھرپور طریقے سے شرکت کرنے اور کالج میں بھرپور کیمپئین پر زور دیا گیا۔
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution
#JoinPYA
جس میں کابینہ کے انتخاب کے حوالے سے متفقہ رائے سے نام فائنل کیے گئے۔ جبکہ صوبائی کنونشن سے پہلے یونٹ کی باقاعدہ حلف برادری کے تقریب کا انعقاد کا ٹارگٹ لیا گیا۔
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution
#JoinPYA
#سٹی_لاء_کالج
پروگریسیو یوتھ الائنس سٹی لاء کالج کا اجلاس زیر صدارت یونٹ آرگنائزر اسگار خان منعقد ہوا، میٹنگ میں یونٹ کے تعمیر کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی،
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution
#JoinPYA

طلبہ نے بے روزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم اور سرمایہ داری کے خلاف پی وائی اے کی جدوجہد کو سراہا اور 25 اکتوبر کو پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان کے صوبائی کنونشن میں شرکت کرنے کا عہد کیا۔
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution
#JoinPYA

#گرلز_کالج
پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ کے کارکنان کی جانب سے آج گرلز کالج کوئٹہ میں پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے سلسلے میں لیفلیٹس تقسیم کیے گئے۔
#یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول
#اکتوبر_25_سائنس_کالج
#YouthForRevolution
#JoinPYA

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.1M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.8M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.3M followers




































