Top Tweets for #JusticeForAAZ
مجھ پر ایسا کیس بناو کہ مجھے غدار قرار دے دو، کیونکہ میں نے اٹھارہویں ترمیم کی، کیونکہ میں نے بلوچوں کو حقوق دئے، پشتونوں کو حقوق دئے، اس پر میں قبول کر لونگا مگر یہ مت کہو کہ تم نے گاڑی کے ٹائر چوری کئے فلانہ کیا یہ کیا بکواس ہے
#JusticeForAAZ #WESTANDWITHAAZ
Chairman #PPP @BBhuttoZardari addressed Press conference outside the PIMS Hospital IslamAbad.
Bibi @BakhtawarBZ and Bibi @AseefaBZ also present...
#JusticeforAAZ
#WeStandwithAisfAliZaradri
https://t.co/v4vSrv9zqY
حکومتی ڈاکٹرز نے آصف زرداری میں متعدد بیماریوں کی نشاندہی کی،بلاول بھٹو
آصف زرداری نےضمانت کی درخواست دینےسے روکا تھا،
آصفہ بی بی نےآصف زرداری کو درخواست ضمانت کیلئے آمادہ کرلیا،
عدالت میں طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائرکریں گے۔
#JusticeforAAZ #SavePresidentAsifAliZardari

"صدر آصف علی زرداری اپنے اصولوں پر آج بھی قائم ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نظریئے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز @BBhuttoZardari کی پمز اسپتال میں صدر آصف علی زرداری کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو
(1/2)
جیالو صدر آصف زرداری کی حالت تشویشناک ہے۔ اور ڈاکٹرز انکی فیملی سے بھی انکی میڈیکل رپورٹس شیئر نہیں کر رہے، سب مل کے ایک آواز ہو کے اپنے قائد کے لئے آواز اٹھائیں، آخر کب تک انکو ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا؟ ہم سبکو اس ظلم کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیے۔
#justiceforAAZ
جیالو صدر آصف زرداری کی حالت تشویشناک ہے۔ اور ڈاکٹرز انکی فیملی سے بھی انکی میڈیکل رپورٹس شیئر نہیں کر رہے، سب مل کے ایک آواز ہو کے اپنے قائد کے لئے آواز اٹھائیں، آخر کب تک انکو ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا؟ ہم سبکو اس ظلم کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیے۔
#justiceforAAZ

@MirZamrad @AAliZardari @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @asifa01 @Xadeejournalist @SenRehmanMalik @ArfaBhutto786 @KaleriAshraf جیالو صدر آصف زرداری کی حالت تشویشناک ہے۔ اور ڈاکٹرز انکی فیملی سے بھی انکی میڈیکل رپورٹس شیئر نہیں کر رہے، سب مل کے ایک آواز ہو کے اپنے قائد کے لئے آواز اٹھائیں، آخر کب تک انکو ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا؟ ہم سبکو اس ظلم کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیے۔
#justiceforAAZ
جیالو صدر آصف زرداری کی حالت تشویشناک ہے۔ اور ڈاکٹرز انکی فیملی سے بھی انکی میڈیکل رپورٹس شیئر نہیں کر رہے، سب مل کے ایک آواز ہو کے اپنے قائد کے لئے آواز اٹھائیں، آخر کب تک انکو ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا؟ ہم سبکو اس ظلم کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیے۔
#justiceforAAZ
government doctors suggest heart operation immediately for @AAliZardari
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @asifa01 @Xadeejournalist @SenRehmanMalik @ArfaBhutto786 @KaleriAshraf
کارواں مرد حر آصف علی زرداری پیدل لانگ مارچ
نیب کی گنڈا گردی بند کرو
صدر آصف علی زرداری کو طبعی سھولیات نہ ملنے کے خلاف پیدل لانگ مارچ
پاکستان پیپلز پارٹی کا آج ضلعی لودھراں تحسیل دنیاپور سے روانہ لودھراں کے تحسیل کے نائب صدر غزنفر سرگانی اور دیگر پارٹی عہدیدارن
@BBhuttoZardari
یہ حکومت نجانے کب ہوش کے ناخن لے گی، نجانے کب اسے شعور آۓ گا،انتقام میں اندھی، جو شخص اپنے ملک رہ کر کیسز کا سامنا کر رہا ہے بارہ سال مسلسل قید میں رہا ہے اسے اپنے معالج تک رسائی نہیں دی جا رہی جو اسکا بنیادی حق ہے۔اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے دو نہیں ایک قانون🙁🙏
@AAliZardari
جیالو آصف زرداری کی حالت تشویشناک ہے۔ اور ڈاکٹرز انکی فیملی سے بھی انکی میڈیکل رپورٹس شیئر نہیں کر رہے، سب مل کے ایک آواز ہو کے اپنے قائد کے لئے آواز اٹھائیں، آخر کب تک انکو ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا؟ ہم سبکو اس ظلم کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیے۔
#savezardari #justiceforAAZ
government doctors suggest heart operation immediately for @AAliZardari
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @asifa01 @Xadeejournalist @SenRehmanMalik @ArfaBhutto786 @KaleriAshraf
اب جيالوں کو مزاحمت کرنی چاہیے۔
ایسے انصاف نہیں مل رہا تو مزاحمت ہی اسکا دوسرا حل ہے، ملک گیر مظاہرے ہونے چاہیے۔
#SaveZardari #JusticeForAAZ
ہم(میں ذاتی طور پر)مردحر بھٹوازم کے رکھوالے کے متعلق رتی بھر بھی ایسا ویسا تصور نہیں لاسکتا کہ انکی زندگی کو کوئ خطرہ لاحق ہو!اس ریاستی ظلم و بربریت کیخلاف آواز اٹھائیں خدارا کچھ کریں اس سلیکٹڈ ٹولے اور سلیکٹرز کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں،مردحر کو بچاو!!@BBhuttoZardari
جو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ جاتی تھی اُس کی طبیعت بگڑتی تھی تو شہر کا مزاج بگڑ جاتا تھا
تم سوتیلو ہو سوتیلے ہی رہو گے
#JusticeForAAZ
@AseefaBZ @BakhtawarBZ
آصف علی زرداری صاحب کے لیے چاروں صوبوں میں اس وقت احتجاجی مظاہرے ہونے چاہیے۔ چاروں صوبوں کے جیالے لیڈرشپ کی کال کا ویٹ کر رہے ہیں۔
#JusticeForAAZ

آصف علی زرداری صاحب کے لیے چاروں صوبوں میں اس وقت احتجاجی مظاہرے ہونے چاہیے۔ چاروں صوبوں کے جیالے لیڈرشپ کی کال کا ویٹ کر رہے ہیں۔
#JusticeForAAZ
آصف علی زرداری صاحب بیل پٹیشن پے سائن کرنے کو تیار نہیں، لیکن انکے کارکنان و عہدیداران کو انکے لیے چند ایک ریلیاں ، جلوس اور مظاہرے تو کرنے چاہیے، شور مچائیں، پریشر ڈالیں، لیکن ایسا کچھ نظر ہی نہیں آرہا،
معذرت کے ساتھ کیا سندھ حکومت بھی پنجابیوں کے ہاتھ لگ گئی ہے؟
#JusticeForAAZ
کوئی فیور نہیں مانگتے صرف انصاف مانگتے ہیں!
پنجاب اور سندھ کے لیڈر میں اتنا فرق کیوں؟
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر اب آصف علی زرداری صاھب کو ہارٹ اٹیک ہوا تو جان لیوا ثابت ہوگا!
اتنی تشویشناک حالت کے باوجود انکو ذاتی معالج تک بھی رسائی نہیں دی جارہی۔
#JusticeForAAZ
Mohtarma Benazir Bhutto Prime Minister visits South Korea.
@BBhuttoZardari
Pakistan's future viability, stability and security lie in empowering its people and building political institutions.
#ppp demands.
#justiceforAAZ #releaseAsifZardari #ReleaseAddiFaryal
@FarhatullahB
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers













