Top Tweets for #Juststatus
دیر تک اہم رہنے کیلیئے ضروری ہیکہ آپکی ذات کے بہت سے پہلو مخفی رہیں اور تجسس قائم رہے، یقین کریں جس دن آپ نے اپنا آپ مکمل طور پر کھول دیا، آپ اہم نہیں رہینگے
#Juststatus
زندگی میں کُچھ پل ایسے بھی آتے ہیں جِنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مِٹا نہیں سکتے . مُجھے اختلاف ہے اُن لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ ؛ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے
#Juststatus
مجھے واپس وہاں لےجاو جہاں میں تمھارے ملنے سے پہلے تھا اور پھر مجھے وہی چھوڑ دو
#Juststatus
اگر تنہائیوں نے بھی، نا ساتھ نِبھایا تو؟
اگر خیالوں نے بھی، کوئی گُل کِھلایا تو؟
بِلفرض
اُسکو یاد کر بھی لیا جائے،،
اسکے بعد بھی اگر کلیجہ منہ کو آیا تو؟🖤
#Juststatus
ہم آخری بارکب ملے تھے؟
عالم ارواح میں
پھر کب ملیں گے؟
میدان محشر میں
یعنی یہ جیون رائیگاں گیا!
#Juststatus
میں چاہتا ہوں کسی خوبصورت سمندر کے کنارے دو کرسیاں ہوں ایک پہ میں بیٹھ جاؤں اور دوسری پہ پاؤں رکھ کر سوجاؤں باقی جو آپ سوچ رہے ہیں وہ بھی اچھا ہے😎
#Juststatus
چھوڑے تھے تیری آس میں جتنے حسین لوگ
ان میں سے کسی ایک کے برابر بھی نہیں تھا تُوں🩶
#Juststatus
جب آپکے سکون کا تعلق کسی انسان سے منسلق ہو تو آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے
#Juststatus
میرے حصے کے لوگ،لوگ لے جاتے ہیں💔
#Juststatus
بعد مدت مرا حال پوچھا جو اس نے تو حیرت ہوئی
میں جو اک بے نوا، بے صدا، خاموشی سے بھرا
ایک فریاد ہوں
میں اسے یاد ہوں؟
#Juststatus
کوئی خواب مکمل نہیں ہوا
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
ایک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا
#جون
#Juststatus
تحقیق ہو تو روح دو عالم تڑپ اٹھے
اتنا تیرے بغیر پریشان رہا ہوں میں!
#Juststatus
ابھی ضد نہ کر دل بے خبر
کہ پس ہجوم ستم گراں
ابھی کون تجھ سے وفا کرے
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خدا سے دعاکرے
#Juststatus
عدم ہماری جوانی، ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے، تباہ کی ہم نے
#Juststatus
اب لوٹ آ نے کا تکلف مت کرنا
جی بھر گیا تیرے انتظار سے
#Juststatus
اے میرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل
تُو نے کس کُوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
#Juststatus
اداس ہونٹوں پہ
مسکراہٹ کے پھول آئیں
تو جان لینا
کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی،
بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
#Juststatus
عام ہے سارا جہاں میرے لئے خاص ہے تو،
#Juststatus
باہر نِکال روح کو زندانِ خاک سے
پُرزے اُڑا وجود کے, تُربت پہ رقص کر
#Juststatus
خودکشی کا سب سے خطرناک طریقہ ہے کہ چپ چاپ اپنی موت کا انتظار کرنا.
#Juststatus
Last Seen Hashtags on Sotwe
عراقي
WeWantDawAungSanSuuKyi
Seen from United States
นัดเย็ดแม่สาย
Seen from Thailand
SukumaWiki
Seen from United States
Robeplay
Seen from United States
DominionClub
Seen from United States
認定看護管理者
Seen from United States
TattooedGirl
Seen from Germany
son incest
Seen from Italy
rule34
Seen from Ukraine
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
