Top Tweets for #KHASSHAM
#اردو_زبان
لڑنا وہیں دشمن سے
جہاں گھیر سکو تم
جیتو گے تھبی ہوگی
جو پسپائی ذرا اور
بڑھ جائیں گے کچھ
اور لہو بیچنے والے
ہو جائے اگر شہر میں
مہنگائی ذرا اور
اک ڈوبتی دھڑکن کی صدا لوگ نہ سن لیں
کچھ دیر کو بجنے دو
یہ شہنائی ذرا اور
#khassham
#Bahawalpur
#khassham
سانحہ بہاولپور یونیورسٹی 9 مئ سے بڑا جرم ہےایک طرف بلڈنگ دوسری طرف انسانیت
ملٹری کورٹ لگاکر عالمی بدنامی کو روکا جا سکتاہے.
So go ahead

#PakistanUnderStateTerrorism
#khassham
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
جہاں دیکھو نفرت بغض عمران ہے
اپنی طرف دیکھ کیا تجھ میں ایمان ہے
غروب نہیں ہوگا فقط تیرا گمان ہے
اکیلا کرنے چلے تھے آج ہر طرف عمران ہی عمران ہے🇧🇫✌🏻✌🏻🇧🇫

#شان_اہل_بیت
#khassham
دین کا شباب ہے حسین ع
عظمتوں کا باب ہے حسین ع
جس کو خود نبی ہے سونگھتا
ہاں وہی گلاب ہے حسین ع
صرف فاطمہ ع کو ہے پتہ
کس قدر نایاب ہے حسین ع
دین کا شباب ہے
حسین ع
عظمتوں کا باب ہے
حسین۔۔
علیہ واسلام♥️
@Meeee_313
#khassham
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ خامیاں نکالنے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر رکھنا ہے قدم آگے رکھ
پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں نا
خواب دیکھنا ہے تو اونچا دیکھ
نیچا دکھانے کے لیے لوگ ہیں نا
تو اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا
جلنے کے لیے لوگ ہیں نا
#khassham
محمد جان جاناں ھے
پیغمبر ہو ایسا ہو
رسولوں کی بشارت سے مبشر ہو تو ایسا ہو
کیا ہم کو غلام ان کا
مقدر ہو تو ایسا ہو۔
#صدقے_یارسول_اللہ
💞صلی اللہ علیہ والہ وسلم💞

#khassham
شب ہجر کی سختیاں کوئی اس سے جا کے پوچھے۔
تیری راہ تکتے تکتے جسے صبح ہوگئی
#قومی_زبان
#اردو_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
@MaryamNSharif
@ImranKhanPTI
@ImranRiazKhan
خمار بارہ بنکوی کہتا ہے۔۔۔
حیرت ھے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمار
کیا بات ہوگئی جو خدا یاد آگیا۔۔۔
اور مرزا غالب کہتا ہے۔۔
کعبہ کس منہ سے جاو گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔

#اردو_زبان
#قومی_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
ملکہ کونین فاطمہ💞
نبی دے دل دا چین فاطمہ💞
💞💞💞💞💞💞
سلام اللہ علیھا💞💞
💖💖💖💖💖💖♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@beenishji #قومی_زبان
#khassham
یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ھے
ابھی ساتھ تھے دونوں ھم نوا
وہ بھی ایک پہ
میں بھی ایک پہ
اُسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھے راستے میں ًھی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے
بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا
وہ ننانونے پہ پہنچ گیا
میں دس کے پھیر میں گھر گیا
.
#رمضان_مبارک
#قومی_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
رمضان کا چاند مبارک ۔
اے اللہ پاک اس رمضان کریم کے صدقے میرے پیارے پاکستان پہ اپنی خاص رحمت فرما آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🙏

#قومی_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا۔
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں۔
@jogan1015
#قومی_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل۔
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
#قومی_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
اعظم ایڈا سوہنا ماہی
سانوں کدھرے نظر نہ آوے♥️🌷
صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹🌹🌹🌹

#قومی_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
نئی نسل یا کچھ لوگ بے حیائی اور لڑکیوں کی ٹیوٹ میں اس قدر سرگرم ہیں کہ اسلامی ٹویٹ دیکھنے تک گوارا نہیں کرتے۔
کڑوا سچ🙏
#قومی_زبان
#بزم_شاعری
#khassham
وہ جب بھی بولتی تو بچے اس کے ارد گرد جمع ہو جاتے وہ سوچتے ہیں کہ آپ جو کہتی ہیں وہ کینڈی ہے 😍♥
Last Seen Hashtags on Sotwe
rape filter:native_video
Seen from Greece
Dogsexwithwoman
Seen from Brazil
patronadelasMisiones
Seen from United States
momson teenagegirls() t.co
Seen from Brazil
goonette
Seen from Chile
faketoks
Seen from Colombia
gachafuta
Seen from United States
nolimit filter:videos
momson()*************************
Seen from Australia
nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit
Seen from Austria
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers
