Top Tweets for #KKsTake
CTRL on @NetflixIndia-definitely worth your time🔥
#ctrl #ctrlonnetflix #netflixmovies #netflixmovies2024 #bollywood #hindimovies #ottmovies #streamingnow
#KKs_take #kkstake

آج یہ Vlog پی ٹی آئی سے جڑے پاکستانی قوم کے لاکھوں گمنام نوجوان بیٹے بیٹیوں کے نام dedicate کررہا ہوں انکو salute 🫡 کررہا ہوں جنہوں نے نا قابل بیان پابندیوں میں بغیر ایک بھی جلسہ بنا کسی جلوس فنڈز کی کمی گرفتاریوں کے خوف سے بالاتر پاکستان کے طول وعرض میں اپنی نوعیت کی واحد زیر زمین انتخابی مہم چلائی اور بے مثال کامیابی حاصل کی میرے پاکستان کے ان لاکھوں گمنام بیٹے بیٹیوں کے پاس پی ٹی آئی انتخابی مہم چلانے کے لئے ایک انتخابی نشان بھی نہیں تھا. آپ اندازہ لگائیں بے پناہ ریاستی قوت کے نشے میں ڈوبی نواز شریف کی ن لیگ زرداری کی پی پی پی اربوں رپوں سے تعمیر انتخابی مہم سے پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز تمام اخبارات اشتہارات سے لبا لب بھر دئے مگر پی ٹی آئی کا ایک روپے کا بھی اشتہار نہ چل سکتا تھا نہ چلا۔ مگر ان ناقابل عبور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کے ان لاکھوں بیٹے بیٹیوں نے پی ٹی آئی کی شاندار انتخابی کامیابی کی صورت میں معجزہ جنم دیا ہر پاکستانی گھرانے تک پہنچے اور جمعرات 8 فروری کی صبح تک 12 کروڑ سے زائد ووٹرز کو چاہے سوشل میڈیا سے چاہے ڈور ٹو ڈور پہنچ کر یاد کروا چکے تھے کہ ان کا پی ٹی آئی امیدوار کون ہے اسکا انتخابی نشان کیا ہے پھرپاکستانی قوم نکلی اور نام نہاد ارب پتی سیاسی بتوں کو پارہ پارہ کردیاا اس کا نظارہ پورے پاکستان نے دیکھا رانا ثنا اللہ خان ہو سعد رفیق ہو خواجہ آصف ہو جہانگیر ترین ہو پرویز خٹک یا محمود خان ان تما م کے سیاسی منہ اناً فاناً کالے ہوگئے اب میں ریاست پاکستان کے تمام ستونوں ملک کی تمام سیاسی قوتوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں آگے کی طرف دیکھیں ان لاکھوں نوجوان باہمت بلند وبالا عزم رکھنے والے نوجوانوں کی سیاسی پسند و ترجیح کو کھلے دل سے تسلیم کریں ان نوجوانوں کے ہمالیائی potential سے فائدہ اٹھائیں ہمارے پاکستان کا مستقبل کل آبادی 65 فیصد جوانوں کے ہاتھ میں ہی ہے
پاکستانی بھائیوں بہنوں مبارک ہو خوشی کی خبر ہے کہ مکمل نہیں کسی حد تک الیکشن 2024 کی ساکھ بحال ہورہی ہے غیر شفاف آلودہ الیکشن پر آمادہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان کی عدالتیں شکست دے رہی ہیں سب سے بڑا قدم اٹھایا پشاور ہائیکورٹ نے جب تھوری دیر قبل اس کی دو رکنی بینچ نے PTI کا انتخابی نشان بلا بحال کردیا اور الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی سے بلا واپسی لینے کے فیصلے کو "غیر آئینی" قرار دے دیا اس کے ساتھ ہائیکورٹ ججز پر مشتمل ٹریبینولز نے الیکشن کمیشن کے سیںکڑوں ریتیرنگ آفیسرز کے ہزاروں PTI امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا ٹھیک ہے عمران خان پرویز الٰہی شاہ محمود قریشی حماد اظہر الیکشن نہیں لڑ سکیں گے مگر ہزاروں PTI امیدوار فروری 8 الیکشن کے موقع پر میدان میں ہوں گے الیکشن کمیشن سے درخواست ہے خدارا صاف شفاف الیکشن کروادیں جو جیتے سو جیتے پاکستان کے لئیے اس سے اچھی خبر کوئی نہیں ہوسکتی
قوم کو نیا سال مبارک ہو مگر اس دعا کے ساتھ کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ سبحان پاکستان کو الیکشن 2024 کی متوقع افراتفری سے محفوظ رکھیں دعا ہے کہ کم از کم وہ الیکشن جو ہمیں سال 2024 کے افق پر نظر آرہے ہیں قوم ایسے الیکشن سے محفوظ رہے صاف شفاف بااعتماد تمام جماعتوں بشمول پی ٹی آئی کو یکساں مواقع والے الیکشن نہیں ہوسکتے تو بہتر ہے الیکشن نہ ہوں موجودہ نظام چلتا رہے SIFC معیشیت بحالی تحریک جاری رکھے نگران حکومت کی غیر سیاسی معاشی ٹیم کی بہترین کاکردگی جاری رہےقوم کی بہت بڑی اکثریت کو آنے والے الیکشن 2024 ماحول سے خوف آرہا ہے پی ٹی آئی کی تقریباً پوری لیڈرشپ یا قید ہے یا گمشدہ یا روپوش ایک عام پاکستانی کسی دھاندلی زدہ غیر شفاف بداعتمادی سے لبریز الیکشن کے لئے نہیں ٹڑپ رہا ہے پاکستانیوں کی خواہش ہے ملک میں جلد از جلد مہنگائی میں کمی آئے معاشی کاوروباری استحکام میں بحالی کا موجودہ غیر سیاسی مشن جاری رہے
پاکستان کی بیمار معیشیت کے لئے گزشتہ دس دن تاریخ کے بہترین دن ثابت ہو ئے ہیںجنرل عاصم منیر نے وعدہ کیا تھا پوری ریاستی قوت استعمال بھی کرنا پڑی ملک سے اسمگلنگ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے آج میں پورے یقین سے دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب افغانساتان ایران سے پاکستان کے کسی راستے اسمگلنگ کے تمام راستے بند کردئے گئے ہیں نہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اسمگلنگ بزریعہ چمن یا طورخم نہ ایرانی تیل اسمگلنگ براستہ تافتان فی الحال اسمگلرز سر چھپا کر بیٹھ گئے ہیں راتوں رات ڈالرائزیشن کا قلع قمع ہوگیا ہفتہ بھر میں ڈالر انٹر بینک قیمت اوپن مارکیٹ سے زیادہ ہوچکی ہے دس روز قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 338 رپے تک مل رہا تھا ہفتے والے روز ڈالر 297 رپے میں خریدار نہیں تھا ڈالر کے ساتھ ساتھ گولڈ مارکیٹ میں بھی بھگدڑ مچی ہو ئی ہے ایک ہفتے میں 100 گرام سونے کی ٹکیہ میں سوا تین لاکھ رپے گھٹ چکے ہیں گویا گولڈ سرمایہ کاروں کو بڑے نقصانات کا سامنا ہے یہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے کہ چینی کے زخیرہ اندوز گوداموں سے چینی بازاروں میں ڈال رہے ہیں جس کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں تیز ترین اور ناقابل یقین کمی دیکھنے میں اب جنرل عاصم منیر کی لیڈرشپ میں ریاستی قوت ٹیکس چور کلچر غیر دستاویزی معیشت کو کچل دے ایف بی آر کا رشوت ستانی نظام ڈھیر ہوجائے پاکستان میں پانچ ہزار نوٹوں پر پابندی لگ جائے گھروں لاکرز میں رکھے ڈالرمعیشیت میں رواں دواں ہوجائیں پاکستان اور 25 کروڑ پاکستانیوں کے وارے نیارے ہوجائیں گے آئی ایم ایف سے چھٹکارا مل جائے گا انشاللہ
ماشااللہ بہت ہی خوشی و اطمینان کی خبر ہے عین اس وقت جب آپ یہ vlog دیکھ رہے ہیں ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں فرق تیزی سے ختم ہورہا ہے اس وقت اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 رپے پر ٹریڈ کررہا ہے ڈالر بیچنے کے لئے ائکسچینز میں پہنچنے والوں کو 306 یا 307 رپے فی ڈالر سے زیادہ نہیں مل رہے الحمداللہ امید ہے ایکچینچ ریٹ کی طرح جنرل عاصم منیر کے معیشیت سنوارو پاکستان بچاؤ مشن کے تمام وعدے پورے ہوں گے اسمگلنگ کا قلع قمع ہوگا ٹیکس چور کلچر ختم ہوگا پرائیوائٹایزیشن ہوگی سندھ سے "سسٹم کرپشن " ختم ہوگی انشااللہ
پاکستان بھر کی نگاہیں جنرل عاصم منیر پر مرکوز ہوں گی "معیشیت سنوارو ملک بچاؤ مشن" کی ضامن افواج پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر ہوں گے گویا یہ ہے وہ محور جو
Special Investment Facilitation Council
کو باعمل ادارہ بنائے گا اب وقت آگیا ہے جنرل عاصم منیر کی
no nonsense approach
پاکستان کی معیشیت سنوارنے پر مرکوز ہو پاکستان میں چین سعودی عرب متحدہ عرب امارات قطر سرمایہ کاری کو واقعی
one window one stop
سہولت کاری مل جائے ہمارے اپنے پاکستانی سرمایہ کاروں کو کرپشن فری سرمایہ کاری ماحول مل جائے پاکستان کی
undocumented معیشیت documentation کے زمرے میں آجائے تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجائیں پاکستان بھر میں جنرل عاصم منیر زندہ باد کے نعرے گونجیں گے
عوامی مقبولیت کی جس اونچی سطح پر عمران خان فائز ہیں کوئی بھی الیکشن جیتنا کٹھن عمل نہیں ہوگا مگر اس کے بعد کیا ہوگا؟ انتہائی عاجزی سے عمران خان اور ان کے قابل اعتماد نائبین سے پوچھنا چاہتا ہوں آپ اقتدار میں اتے ہیں تو دلدل کی گہرائیوُں میں دھنسی پاکستانی معیشیت کو کیسے باہر نکالیں گے؟ تاریخ کی بدترین مہنگائی سے عوام کو کیسے چھٹکارا دلائیں گے؟ کیسے کاروبار و روزگار کے منجمد پہیے کو گھمائیں گے؟ بہتری نہیں آئی تو عوام کے ہاتھ اور آپکے گریبان ہوں گے؟ کیا تیاری کی ہے آپ لوگوں نے؟ خانصاحب اگر آپ نے گزشتہ ٹیم کے بزدار و بزدار نما کھلاڑی ہی میدان میں اتارنے ہیں تو آپکا اللہ ہی حافظ! خدارا دن رات تیاری کریں ماہرین پر مشتمل ہر شعبے کی ٹیم تیار کریں قوم کو یقین دلائیں آنے والا عمران خان دور پہلے دور کا عکس نہیں ہوگا زبانی نہیں حقیقی تبدیلی کا معمار ہوگا
انگنت پاکستانیوں کی طرح بہت پریشان ہوں sinking feeling اندر سے کھائی جارہی ہےمیراپاکستان خطرناک تقسیم سےدوچارہے یہاں مقبول ترین سیاسی جماعت اوراسٹیبلشمنٹ لیڈرشپ کے درمیان all is not well کی کیفیت ہے پاکستان کو ٹکراؤ سے بچائیں عمران خان پوری کوشش اخلاص سےدوستی کے سفر کا آغاز کریں
اب سپریم کورٹ کوفیصلہ کرنا ہے اس نظام کا تسلسل جاری رہے یا خاتمہ ہو حکومت سپریم کورٹ فیصلہ/آئینی شقیں روند رہی ہے الیکشن کمیشن حکومت کوآئین یاد دلاتا ہے نہ سپریم کورٹ فیصلہ بلکہ پنجاب الیکشن مزید 6 ماہ بڑھا دئے کیا ملک میں ہرسو معاشی سیاسی تباہی ہواوریہ نظام چلتا رہے؟ نا ممکن
پوری حکومتی قوت جھونک دی لاہور کے میدان میں عمران خان سےایک اور میچ ہار گئےعمران خان کے خلاف 82 دہشت گردی بغاوت وغیرہ مقدمات درج کئےخان مقبولیت بڑھتی گئی معاشی سیاسی تباہی سے بچنے کا راستہ IMF زلمے خلیل زاد پاکستانی دانشور ماہرین معیشیت یک زبان صاف شفاف الیکشن مضبوط منتخب حکومت
کل شب پاکستان کے ریاستی معاملات میں طاقتور ترین شخصیت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کے سامنے ملک میں معاشی سیاسی حوالے سے ہر سو پھیلی مایوسی کی تصویر کشی با اثر ترین کاروباری شخصیات نے کردی جنرل عاصم بہرحال پراعتماد ہیں حالات میں بڑی مثبت تبدیلی جلد آئے گی ضرور آئے گی!
معاشی سیاسی آفات کے باوجود 12 جماعتی حکومت نے سپریم کورٹ حکم مسترد الیکشن نہ کرانے کا اعلان کردیا اب جمہوری ڈھکوسلہ جاری رکھنے کی کیا ضرورت فوج جنرل عاصم منیر سربراہی سپریم کورٹ رہنمائی میں موجودہ نظام فارغ کرے ٹیکنوکریٹ حکومت آئے سیاسی معاشی گند بَلا صاف ہو پھر ہوجائیں الیکشن
الیکشن 2023 فیصلہ کن لمحات چند دنوں میں سپریم کورٹ کسی فیصلے تک پہنچ جائے گی عملدرآمد کی زمہ داری عدالت عظمی قومی اداروں پر ڈالے گی پاکستان کو بچانا ہے تو سیاسی جماعتوں کو اس متوقع فیصلے پر من وعن عمل کرنا ہوگا اس مرحلے پر افواج پاکستان لیڈرشپ کی مرکزی کلیدی زمہ داری ہوگی
فواد چوہدری کوپولیس کے قافلے نے لاہور میں جس طرح گرفتار کیا کوئی شک نہیں رہا پنجاب نگراں وفاقی حکومت اب پی ٹی آئی کے خلاف سیاست سے نہیں ریاستی طاقت سے لڑے گی قومی ادارے اس سیاسی جنگ میں ایندھن نہ بنیں معاشی تباہی سیاسی جنگ و جدل کے اس دور میں عوام سڑکوں پر آگئے تومصیبت آئے گی
سیاسی معاشی ہیجان سے قوم کو نجات دلانے کا موقع آگیا ہے 36 گھنٹوں کے دوران بجلی کی رفتار سے بپا ہونے والے واقعات نے انمول موقع دیا ہے اب صرف پنجاب کے پی میں نہیں بلکہ پورے ملک میں اسمبلیز تحلیل ہوں غیر جانبدار ٹیکنوکریٹس حکومتیں قائم ہوں جنرل عاصم منیر اس عمل کی سرپرستی کریں
پاکستان ناکام ریاست بن رہا ہےمعیشیت تباہ حال نئی دہشت گرد یلغار جنرل عاصم منیر قومی اتفاق رائے کی پکار دے رہے ہیں اس پس منظر میں اعلی سول فوجی قیادت پر مشتمل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہوا کل یعنی پیر قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کا دن ہے اب معمولی تاخیربھی تباہی لائے گی
Hopes to steer Pakistan out of current crises now rest on Gen Asim Munir. He assumed command of Pak Army with clean slate. Apolitical. Thorough professional Gen Asim's appointment received thumping approval from all political parties. Army's truly neutral stance need of the hour
Kamran Khan's @AajKamranKhan new vlog is now available on YouTube. Please subscribe
https://t.co/x8ksZBPlXM
#KKsTake #Vlog #KamranKhan
#COAS #GenAsimMunir #GenQamarJavedBajwa
جنرل عاصم منیر کی بڑی فتح ہوگی جب قوم کو یقین آجائے فوجی لیڈرشپ آئندہ کسی جماعت کوحکومت میں لانے کسی کو اتارنے کےعمل میں شامل نہیں جنرل عاصم کی پشت پر قوم کھڑی ہوگی پھروہ سیاسی قوتوں کومستحکم پاکستان کے بنیادی ایجنڈے پر جوڑ دیں اللہ جنرل عاصم منیر کو ہمت استقامت عطا فرمائے
Last Seen Hashtags on Sotwe
sexconfessions
Seen from France
outdoor
Seen from Australia
เย็ดเด็กม
Seen from Thailand
youtuber bhabhi
Seen from Japan
nsfwtwtًً
Seen from Mexico
StickmasterLuke
Seen from United States
bts_nsfw
Seen from Sweden
creepshot home
Seen from Netherlands
SarkarControversy
Seen from United States
NotYe
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


