Top Tweets for #KPCIP
خیبر پختونخوا سیٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ @KPCIP1 کے تحت بننے والے شیروان ہل فیملی پارک کی تصویری جھلکیاں!
پارک کی تکمیل سے نہ صرف جنگل محفوظ ہوگا بلکہ سیاحت کو فروغ بھی ملے گا جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
#KPCIP #KPLG #Abbottabad #KPTourism #NousherwanPark

محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے منصوبے خیبر پختونخوا سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ (KPCIP) @KPCIP1 تحت بننے والا مینگورہ فیملی پارک۔
اس منصوبے کا شہر کے ماحول، عوامی صحت اور علاقے میں سیاحت پر ایک مثبت اثر ہوگا۔
#KPCIP #MingoraFamilyPark #KPLG

ایشین ڈیویلپمنٹ بنک کی ٹیم نے باغ ناران ایکسٹینشن پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری کام کا جائزہ لیا۔
محمکہ بلدیات و دیہی ترقی ایشین ڈیویلپمنٹ بنک کے تعاون سے خیبر پختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت باغ ناران ایکسٹینشن پراجیکٹ پر کام کررہی ہے۔
#KPCIP
#KPUpdates

خیبر پختونخوا سٹیز امپروممنٹ پراجیکٹ کے تحت پشاور میں ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے بننے والے بیسائی پارک کی تعمیر جاری ہے۔
#KPCIP #KPUpdates

خیبر پختونخوا سٹیز امپروممنٹ پراجیکٹ کے تحت پشاور میں ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے بننے والے بیسائی پارک کی تعمیر جاری ہے۔ پارک کی تکمیل سے شہر کا ماحول بہتر ہوگا اور شہریوں کی صحت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔
#KPCIP
#KPUpdates

خیبر پختونخوا سٹیز امپروممنٹ پراجیکٹ کے تحت پشاور میں ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے بننے والے بیسائی پارک کی تعمیر جاری ہے۔ پارک کی تکمیل سے شہر کا ماحول بہتر ہوگا اور شہریوں کی صحت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔
#KPCIP
#KPUpdates

خیبر پختونخوا سٹیز امپروممنٹ پراجیکٹ کے تحت پشاور میں ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے بننے والے بیسائی پارک کی تعمیر جاری ہے۔
#KPCIP
#KPUpdates

خیبر پختونخوا سٹی امپوومنٹ پراجیکٹ کے زیر نگرانی کوہاٹ میں وومن بزنس ڈویلپمنٹ سنٹر تعمیر کیا جارہا ہے! یہ ایک جدید مرکز ہے جو خواتین کی کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں ان کو مختلف ہنر سکھائیں جائینگے۔
#KPUpdates
#KPCIP

پاکستان تحریک انصاف کا سوات کے شہریوں کیلئے فلیگ شپ پراجیکٹ گریٹر سوات واٹر سپلائی اسکیم پر کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ پراجیکٹ 2026 میں مکمل ہوگا اور 2050 تک سوات شہر کی پانی کی ضروریات کو پورا کرے گا. یہ منصوبہ 28 ارب کی لاگت سے بنایا جارہا ہے
Credit:Tribal News
#KPCIP
#KPUpdates
خیبر پختونخوا سٹی امپوومنٹ پراجیکٹ کے زیر نگرانی کوہاٹ میں وومن بزنس ڈویلپمنٹ سنٹر تعمیر کیا جارہا ہے! یہ ایک جدید مرکز ہے جو خواتین کی کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں ان کو مختلف ہنر سکھائیں جائینگے۔
#KPUpdates
#KPCIP

خیبر پختونخوا سٹی امپوومنٹ پراجیکٹ کے زیر نگرانی کوہاٹ میں وومن بزنس ڈویلپمنٹ سنٹر تعمیر کیا جارہا ہے! یہ ایک جدید مرکز ہے جو خواتین کی کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں ان کو مختلف ہنر سکھائیں جائینگے۔
#KPUpdates
#KPCIP

کوہاٹ: خیبر پختونخوا سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت زیر تعمیر پانی فراہمی اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے.
اس منصوبے کی تکمیل سے کوہاٹ کے شہریوں کی معیار زندگی کو بہتر بنانے اور ایک صحتمند معاشرے کی تشکیل میں مدد ملے گی.
#KPCIP

آئی آر سی بی کے انٹر نیشنل ٹریننگ اینڈ کیپسٹی بلڈنگ ایکسپرٹ محمد مونس اور نصیر احمد نے ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف رؤف سے ملاقات کی اور ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے سٹاف کے لئے مستقبل میں آنے والی ٹریننگز اور ان کی کیپسٹی بلڈنگ کے حوالے سے بات چیت کی۔
#KPCIP

صوبائی نگران وزیر فنانس، ریونیو، ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے اپنے دورے کے موقع پر خیبرپختونخوا سیٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے مختلف شعبوں میں انٹرن شپ کے لئے ہائر کی گئی فریش گریجویٹس میں KPCIP کی جانب سے لیپ ٹاپس بھی تقسیم کئے گئے ۔
#LocalGovtKP
#KPCIP

Navigating seeds of success from boardroom strategies to construction sites. Director Technical #KPCIP, Mian M. Shakeel, continues his odyssey of ensuring quality, speed across construction sites, yielding positive results. @PakistanADB @AIIB_Official @LGKPGovt @PnDKPGovt

Pre Project Performance Monitoring System (PPMS) huddle; PPMS developed under PMU’s Compliance section is one of the key milestones achieved by #KPCIP. PPMS will support interventions to fast track every aspects of project components and achieve the set targets.
@PakistanADB

An @PakistanADB and @AIIB_Official team receives briefing from #CEOs #WSSCs #Peshawar, #Kohat #Abbottabad #Mardan, #Swat, consultants and #PMU #KPCIP team regarding progress on the ongoing projects on #Water #Sanitation.
@KPCIP1 @PnDKPGovt @LGKPGovt

Hard work is the backbone of progress and prosperity. On this Labour Day, we pay tribute to the relentless spirit of the working class, whose unwavering dedication to hard work drives our nation forward.
#kpcip #LabourDay #peshawar #citiesimprovment

WORLD EARTH DAY 📷📷
World Earth Day is a reminder that we need to protect & safeguard our environment. Let's join hands to make it a better place to live in.
#earthday #earth #nature #Kpcip #earthdayeveryday #climatechange #happyearthday #savetheplanet #environment

Last Seen Hashtags on Sotwe
novinha
Seen from United States
oblm
Seen from Sweden
경기북부
Seen from Korea
momson()********* filter:native_video
Seen from Israel
nolimit()+filter:media
Seen from Turkey
Sydney
Seen from United States
masterdnero
Seen from Turkey
monkeyappvideo
Seen from United States
zelover
Seen from United States
elifkaraarslan
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.3M followers

X 
@x
60.8M followers





















































