Top Tweets for #KPESED
ڈاکٹر عاکف خان، منیجنگ ڈائریکٹر KPITB، کو تمغۂ امتیاز حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔
انہوں نے یہ اعزاز گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1، بکٹ گنج، مردان اور اپنے اساتذہ کے نام منسوب کیا۔ ان کی کامیابی سرکاری تعلیم کی قوت اور ہمارے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بہترین مثال ہے۔
#KPESED #Education


محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
#KPEducation #KPESED #SummerVacation

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس
“پبلک سیکٹر میں پاکستان کا پہلا ورچوئل اسکول قائم کیا جا رہا ہے، اور اے آئی ٹیچر کا آغاز تعلیمی نظام میں ایک انقلابی قدم ہے۔”
محمد سہیل آفریدی
#CMKP #KPEducation #KPESED #AIEducation

میرٹ، شفافیت اور ڈیجیٹل اصلاحات،KP میں اساتذہ کے e-Transfer شیڈول کی منظوری۔۔
#CMKP #SohailAfridi #KPEducation #KPESED #eTransfer #TeacherTransfer
وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان نے نشتر ہال میں صوبے کے پہلے اسکول بیسڈ اسیسمنٹ (SBA) پورٹل کا افتتاح کیا۔
SBA کے تحت جماعت 3 تا 8 کے طلبہ انگلش، ریاضی اور سائنس کے پرچے آن لائن دیں گے، جس سے شفاف اور معیاری تشخیص ممکن ہوگی۔
#KPESED #KPEducation

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا معیاری تعلیم کی جانب ایک اور عملی قدم!
School-Based Assessment (SBA)
کے تحت اب تک صوبے کے 24 اضلاع سے 6 لاکھ بچوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔
شفاف، منظم اور معیاری تشخیص کے ذریعے بہتر تعلیمی مستقبل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔
#KPESED

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن محمد عاصم خان نے اپنے دفتر کا چارج سمبھال لیا۔
#KPEducation #KPESED #MuhammadAsimKhan

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے سیکرٹری محمد خالد نے ای نوٹیفکیشن سسٹم کا افتتاح کردیا ہے۔
اس سسٹم کے تحت محکمہ تعلیم کے تمام نوٹیفکیشنز اب آن لائن جاری کئے جائیں گئے۔ ای نوٹیفکیشن سے جہاں کاغذ کی بچت ہوگی تو وہی بروقت دفتری امور بھی نمٹانے میں مدد ملے گی۔
#KPESED
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے نیا تعلیمی کیلنڈر جاری کر دیا۔
اب صوبے کے پرائمری تا مڈل اسکولوں کے لیے سمر اور ونٹر زونز کے حساب سے الگ تعلیمی سال ہوں گے۔ اس فیصلے کا مقصد طلبہ کی فلاح و بہبود اور معیاری تدریسی عمل کو یقینی بنانا ہے۔
#KPEducation #KPESED

Rescue 1122 Lower Chitral in collaboration with KPESED launched school-based emergency training program in Lower Chitral.
The first session held at GHSS Broze trained students in first aid, safe victim shifting & fire safety.
#Rescue1122 #Chitral #KPESED #FirstAid

داخلہ مہم دیر لوئر میں منظم انداز میں جاری ہے۔
ASDEO خالد کی قیادت میں بینرز اور پمفلٹس کی تقسیم کی جا رہی ہے۔
یہ مہم دکان بہ دکان اور گھر گھر جا کر چلائی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرایا جا سکے۔
#پڑھا_لکھا_باشعور_خیبرپختونخوا #KPEducation #KPESED

دو دن پہلے چارسدہ میں ذکریا نامی پرائمری سکول استاد کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
#educacion #teacherlife #kpeducation #kpesed
MPAs محمد خورشید، فضل الہی، محبوب شیر، فاتح الملک ناصر اور علی شاہ نے صوبائیوزیر تعلیم فیصل خان ترکئی سے ملاقات۔اپنے حلقوں کے تعلیمی مسائل پر تفصیلی گفتگو۔وزیر تعلیم نے مسائل کےحل کےلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی اور متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
#KPEducation #KPESED
وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی سے تعلیم آباد ٹیم کی اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں اسپیشل سیکرٹری ایجوکیشن قیصر عالم، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، محکمہ تعلیم کی آئی ٹی ٹیم اور تعلیم آباد کے نمائندگان نے شرکت کی۔
#KPEducation #KPESED #FaisalTarakai #TaleemAbad
ایم پی اے پشاور شیر علی آفریدی نے صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی سے ملاقات۔
ملاقات میں اپنے حلقے کے تعلیمی مسائل پر تفصیلی گفتگو۔ وزیر تعلیم نے مسائل کے حل کےلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی اور متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔
#KPEducation #KPESED #FaisalTarakai.

وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے میٹرک امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے تعلیمی بورڈز کے سربراہان کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے میرٹ اور شفافیت پر مبنی امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے پر زور دیا۔
#KPEducation #KPESED #FaisalTarakai
Something went wrong.
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

























