Top Tweets for #KPForPeople
Grateful to CM Ali Amin Gandapur for personally leading from the front in these testing times. His commitment to timely relief, transparent compensation, and swift rehabilitation has given hope to thousands of affected families.
#FloodRelief #KPForPeople
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا بیان:
15 اگست سے خیبرپختونخوا میں کلاﺅڈ برسٹ اور سیلابی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو ا جس سے ضلع بونیر، سوات، شانگلہ، باجوڑ، مانسہرہ اور صوابی بری طرح متاثر ہوئے۔
کلاﺅڈ برسٹ اور بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات کے نتیجے میں مجموع طورپر 406 افرادجاںبحق ہوئے اور 245 افراد زخمی ہوئے۔
ان حادثات سے 664 گھروں کو مکمل اور2431 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ 511 سڑکوں 77پلوں اور 2123 دُکانوں کو نقصان پہنچا ۔
حکومتی ریسپانس
15 اگست کی صبح باجوڑ میں کلاﺅڈ برسٹ کی اطلاع ملتے ہی ہم نے فوری طور پر محکموں، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو متحرک کر دیا۔ریسکیو ٹیموں سمیت ضلعی انتظامیہ کے لوگ موقع پر پہنچے جس کے بعد دیگر اضلاع میں بھی اسی طرح کا فوری ریسپانس دیا گیا۔
بروقت ریسپانس کے نتیجے میں5566 افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ 430 ڈیڈ باڈیز ریکور کئے گئے۔
بغیر کسی تاخیر کے تمام سرکاری مشینری ، طبی عملے، امدادی ٹیموں سب کو متاثرہ علاقوں تک پہنچا دیا گیا اور ریسکیوسرگرمیوں کے بعد ریلیف کا کام شروع کر دیا گیا۔ مختلف متاثرہ علاقوں میں 176 گاڑیاں اور کشتیاں بھیجی گئیں اور2061 ریسکیو اہکار تعینات کئے گئے
متاثرہ علاقوں کے 136رابطہ سڑکوںاور65 پلوں کو بحال کیا گیاہے۔
ایک لاکھ 19 ہزار افراد کو پکاپکایا کھانافراہم کیا گیااور یہ عمل اب بھی جاری ہے ۔
متاثرہ علاقوں میں 125 ٹرکوں پر مشتمل امدادی اشیاءپہنچائی گئی ہیں۔ 70 میڈیکل کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔فوری ریلیف کی فراہمی کے بعد متاثرین کو جانی و مالی نقصانات کے معاوضوں کی ادائیگی پر کام شروع کیا گیا۔
حکومت نے اموات کے معاوضوں کو 10 لاکھ فی کس سے بڑھا کر 20 لاکھ، زخمیوں کا معاوضہ ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر پانچ لاکھ، مکمل منہدم گھروں کا معاوضہ 4 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ، جزوی طور پر متاثرہ گھروں کا معاوضہ ایک لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ کر دیا۔
پہلی دفعہ تباہ شدہ دکانوں کے مالکان کیلئے پانچ لاکھ مقرر کیا گیا جبکہ جن دوکانوں میں سیلابی ریلہ داخل ہوا تھا ان کی صفائی کیلئے ایک لاکھ مقرر کیا گیا۔
اسی طرح صوبے میں فصلوں، باغات اور مال مویشیوں کے نقصانات کیلئے بھی معاوضے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
اب تک 350 جاں بحق افراد کے لواحقین کو مجموعی طور پر 654 ملین کی رقم ادا کی گئی ہے ۔ صرف وہ ادائیگیاں ابھی باقی ہیں جن کے لواحقین کمسن بچے ہیں یا اُن کا ابھی تک پتہ نہیں چلا۔ ایسے کمسن بچوں کو معاوضوں کی ادائیگی کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے ہاں اکاونٹس کھولے جارہے ہیں۔
اب تک 18 زخمیوں کو پانچ لاکھ فی کس کے حساب سے ایک کروڑ 95 لاکھ ادا کئے گئے ہیں۔ باقی زخمیوں کی تصدیق کاعمل جاری ہے۔
4432 افراد کو فوڈ اسٹیمپ کی مد میں فی کس 15 ہزار کے حساب سے 6 کروڑ 65 لاکھ ادا کئے گئے ہیں۔
دوکانوں کے معاوضے کی مد میں 2 کروڑ 80 لاکھ کی ادائیگی کی گئی ہے ۔ مزید ایک ارب کی ادائیگی کی جائے گی ۔
گھروں کے معاوضے کی مد میں اب تک 7 کروڑ 90 لاکھ ادا کئے گئے ہیں۔ مزید 1.3 ارب ادا کئے جائیں گے ۔
ہم نے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی شفاف اور آسان بنانے کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ کا سسٹم رائج کیا۔
متاثرین کو ہر قسم کی ادائیگی کیلئے متعلقہ حکام کو آنے والے اتوار تک کا ڈیڈ لائن دیا گیا ہے تب تک تمام متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی مکمل ہو جائے گی۔
متاثرین کو بروقت ریلیف کی فراہمی اور بحالی کے کاموں کی موثر نگرانی کیلئے ہزارہ اور ملاکنڈ میں سیکرٹری لیول کے دو افسران کو خصوصی ذمہ داریاں دی گئی جبکہ بحالی اور ریلیف کے کاموں کو تیز کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی سطح پر اضافی افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں.
اضافی طبی عملے اور موبائل میڈیکل یونٹس بھی تعینات کئے گئے ہیں جبکہ مراکز صحت میں ضروری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کابینہ ممبران، ممبران اسمبلی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور عطیات کی رقم کو حقداروں تک پہنچانے اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے پی ڈی ایم اے میں خصوصی اکاونٹ کھولا ہے۔
حکومت اب تک معاوضوں کی ادائیگی ، ریلیف اور بحالی کے کاموں کیلئے محکمہ ریلیف کو 6.5 ارب جاری کر چکی ہے مزید 5 ارب روپے جلد جاری کئے جائیں گے۔
امدادی سرگرمیوں کے نگرانی کیلئے کابینہ اراکین نے متاثرہ علاقوں کے دورے کئے جبکہ میں نے خود بھی بونیر، سوات اور صوابی کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے نقصانات اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا
جو انسانیت کی خدمت کرتا ہے اللہ اس سے خوش ہوتا ہے، عمران خان کے وژن کے مطابق ہم صوبے کی عوام کی خدمت کے لیے نئے نئے پروگرامات لائیں گے کیونکہ یہ ہمارا فرض ہے، علی امین گنڈاپور وزیر اعلی خیبر پختونخوا
#ServingHumanity #ImranKhansVision #AliAminGandapur #KPForPeople
Last Seen Hashtags on Sotwe
upsideofflorida
Seen from United States
kütahyabayan
Seen from Turkey
snapchat() minichat() +filter:native_video since:2026-10-12
omegle jerkoff
Seen from Netherlands
midget filter:videos()
Seen from India
Deperado
Seen from United States
sislitravesti
Seen from Turkey
candid
Seen from United States
chudai
Seen from Turkey
uk
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers


