Top Tweets for #Kjutt
#OnThisDay in 1996 & 2013 Shahid Afridi @SAfridiOfficial Given 2 Best Performances ❤
#1stNov1996 17 Years Old #Lala ShowCasing his Hard Hitting Talent 😎
#1stNov2013 BooM bOOm Showing Some Magic with Ball 😍
#Kjutt

No matter where ever I go, This Pose of SHAHID AFRIDI will remain the Constant 🇵🇰❤️ #Kjutt
@SAfridiOfficial #Afridi4Lyf 🤗
#TripToIsluMurree

_پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی
_کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے
#Kjutt
ہماری زندگیوں میں بےچینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ
ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا 'سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں - یا مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" ہی میں نہیں ہوتے .
#Kjutt
Dunya aik aisi Jagah hai k jab Barabari na ho rahi ho to, Badnami shuru kar deti hai, jab k yeh nahi janti k Badnami sey sirf Badnami to ho sakti hai per Barabari ya Nakami nahi 🙂
#Kjutt
انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں...
#Kjutt
ہے آب و ہوا اور فضا اور ہی کچھ ہے
یکطرفہ محبت کا مزہ اور ہی کچھ ہے
#Kjutt
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے.
#Kjutt
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جاے
سوچ تیرے دیدار پے اس کا کیا حال ہو گا
#Kjutt
کوئی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں 🙃
#Kjutt
Iqbal Tery Ishq ne Kas Bal diye nikaal
Muddat sey Aarzoo thi k Seedha karey Koi
#Kjutt
مرد پیسے کماتا ہے تو خواب دیکھتا ہے اپنی عورتوں کو بہتر سے بہتر سہولت دے جبکہ عورت پیسے کمائے تو سوچتی ہے اسے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے.
#Kjutt
مجھ کو دل سے نکال تو مانوں
چھوڑ جانے سے کچھ نہیں ہو گا 🖤
#Kjutt
Aankhein bata rahi hai k sakoon ki neend soye nahi ❤️❤️❤️
#Kjutt
Be Pure, Be Sensible, Be Attractive, Be Honest, Be Humble but Integrity is Everything ❤️
Just Love, Pray & have Faith on ALLAH ❤️
#Kjutt
#OnThisDay in 2009 🇵🇰 Won #T20WC2009 with the Help of #ShahidAfridi 🔥 under the Great Leadership of @YounusK75 💕
"Big Man, Big Game, It's A Leg Bye, Who Cares"
#ThankYouAfridi 🤗 Pakistan Zindabad ❤️ Get Well Soon @SAfridiOfficial
#Kjutt

تیرا کمزور بنده ہوں، مجهے دے دے یقین ایسا
گهڑے بھی ہوں سبهی کچے، چنابوں سے نکل جاؤں.
#Kjutt
انسان اپنا معیار خود ہوتا ہے دوسروں کے معیار پر پورا اترنا ناممکن ہے اسی لیئے میں ہمیشہ اپنے مطابق چلتا ہوں کیونکہ مجھے لوگوں کو اپنا معیار بتانے کی ضرورت نہی لوگ ہمیشہ سامنے والے کو اپنی سوچ سے دیکھتے ہیں ، اب لوگوں کی سوچ کا معیار کیا ہے یہ تو وہی جانتے ہیں.
#Kjutt
اپنی بیٹیوں کو اداکاراوں جیسا نہیں بلکہ فاطمہ بِنتِ محمّد جیسا بنائیے 🙂
#Kjutt
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

