Top Tweets for #LA07
ایل اے-07 میں مسلم لیگ (ن) کا جنون عروج پر! 🦁
مسلم لیگ (ن) کے پولنگ کیمپوں پر ووٹرز کا بھرپور رش اس بات کی عکاسی کر رہا ہے کہ عوام کا اعتماد خدمت اور کارکردگی پر ہے، جبکہ مخالف جماعتوں کے پولنگ کیمپ سنسان نظر آ رہے ہیں۔
#MirpurSherKa #LA07 #PMLN
ایل اے 07 میں پولنگ کے دوران مختلف جماعتوں کے کیمپس پر سرگرمیوں میں فرق دیکھا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پولنگ کیمپس پر ووٹرز کا رش ہے، جبکہ مخالف جماعتوں کے کیمپس پر سرگرمی محدود نظر آئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کا پولنگ کیمپ دکھائی نہیں دیا۔
#MirpurSherKa #LA07 #Mirpur #AJKElections #PMLN #PPP #PakPulse247
بھمبر میں ن لیگ کے پولنگ کیمپ پر ووٹرز کا زبردست جوش و خروش!
دوسری طرف پیپلز پارٹی کا کیمپ ہی غائب... 'کلین سویپ' کے دعوے کرنے والوں کا ڈھونڈنے سے بھی بھٹو نظر نہیں آ رہا!
#MirpurSherKa #PMLN #LA07 #Bhimber #AJKElections
Nuevo horario de lanzamiento a las 23:53 UTC, debido a las condiciones meteorológicas. #LA07

حلقہ ایل ات پانچ (برنالہ) یونین کونسل افتخار آباد شمالی کے گاؤں سکرانہ چھپڑ میں درجنوں گھرانوں نے کنبہ و قبیلہ ساتھیوں سمیت ن لیگ کو چھوڑ کر نامزد امیدوار پی ٹی آئی چوہدری انوار الحق نور کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا.
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
#AJKElection2021 #LA07

چوہدری خادم حسین۔ چوہدری عظیم خادم ڈاکٹر علیم خادم۔ محمد علی خادم۔ کلیم خادم فرام محلہ قاسم آباد بھمبر نے چوہدری طارق فاروق سے 25 سالہ رفاقت چھوڑ کر پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سابق اسپیکر چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
#AJKElection2021 #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

حلقہ ایل اے سات بھمبر پتھورانی (ڈھیری) متعدد گھرانے نامزد امیدوار اسمبلی چوہدری انور الحق کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شامل۔
#PTIAJK #PTI #AJKElection #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

نامزد امیدوار اسمبلی تحریک انصاف آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 07 چوہدری انوار الحق کی کامیاب اننگز جاری۔
مختلف مقامات پرمنقعدہ شمولیتی پروگرامز میں سینکڑوں افراد نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی اورمکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
#PTIAJK #AJKElection2021 #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

پاکستان تحریک انصاف بھمبر کا گاؤں پنجیڑی میں جلسہ۔
نامزد امیدوار اسمبلی پی ٹی آئی حلقہ ایل اے سات و سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کا جلسہ گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
جلسہ میں عوام علاقہ کی بھرپور انداز میں شرکت۔
#LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

مشہور سماجی،کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری مدد علی (مرحوم) اور میجر (ر) یوسف (مرحوم) کا پورا خاندان اپنے عزیز دوستوں کے ساتھ نامزد امیدوار پی ٹی آئی سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے قافلے میں آ گئے۔
#PTIAJK #AJKElection2021 #PTI #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

حلقہ ایل اے سات (بھمبر)
راجہ شبیر احمد، راجہ فیضان شبیر، قاضی نثار نے چوھدری طارق فاروق سے 10 سالہ رفاقت توڑ کر قنبہ قبیلہ سمیت پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سابق اسپیکر اسمبلی چوھدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کردیا۔
#PTIAJK #PTI #AJKElection2021 #LA07

پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اسمبلی سابق اسپیکر چوہدری انوار الحق کی مچھوڑہ آمد۔
میجر (ر) غلام رسول شاکر کی سربراہی میں سینکڑوں افرادنےاپنے خاندان سمیت مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
#PTI #AJKElection2021 #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

حلقہ ایل اے 07 (بھمبر) پاکستان تحریک انصاف کا یونین کونسل کلری کے گاؤں فکروٹ میں پاور شو۔
فَکروٹ کی عوام نے مشترکہ طور پر نامزد امیدوار اسمبلی پی ٹی آئی و سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق پر اعتماد کا اظہار کیا۔
#PTIAJK #AJKEkection2021 #PTI #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

حلقہ ایل اے سات بھمبر (سٹی) وارڈ نمبر 1 چوہدری فیض میراں کنبہ قبیلہ سمیت نون
لیگ کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شامل۔
سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے چوہدری فیض اور دیگر کو خوش آمدید کہا۔
#PTIAJK #AJKElection2021 #PTI #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

حلقہ ایل اے سات بھمبر (سٹی) وارڈ نمبر 1 چوہدری فیض میراں کنبہ قبیلہ سمیت نون
لیگ کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شامل۔
سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے چوہدری فیض اور دیگر کو خوش آمدید کہا۔
#PTIAJK #AJKElection2021 #PTI #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر سابق اسپیکر اسمبلی انوار الحق چوہدری کنڈ یوتھ فورس کی دعوت پر گاؤں کنڈ پہنچ گئے۔
نوجوانوں کی بڑی تعداد نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
#PTIAJK #PTI #AJKElection2021 #LA07

نامزد امیدوار اسمبلی پی ٹی آئی حلقہ ایل اے سات (بھمبر) سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کی علی بیگ میں کارنر میٹنگ۔
حاجی علی اکبر اور حاجی علی احمد نے کنبہ قبیلہ سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔۔۔۔
#PTIAJK #AJKElection2021 #LA07
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

Last Seen Hashtags on Sotwe
ParvathyThiruvothu
Seen from India
นัดเย็ดสาวยะลา
Seen from Thailand
นัดเย็ดภูเก็ต
Seen from Thailand
CTNRoadTrip
Seen from United States
xkong
Seen from United States
omegle or #nolimit() +filter:native_video
Seen from United States
agrasen
Seen from Thailand
fisting
Seen from Netherlands
vida
Seen from United States
AperturaUruguayo
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers








































