Top Tweets for #LA44
ن لیگ کو واضح برتری ۔۔ایل اے43اور 44 میں مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا
#LA43 #LA44 #Elections #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #PMLN #PPP
Recuerdo cuando una vez, yo siempre iba al final de #La44, le dije a una muchacha embarazada que tuviera cuidado con las ladronas, ella era parte del grupo. 🤣🤡
Fin de ma tournée de remise des dictionnaires offert pour l'ensemble des 6ème par le département.
Des jolis moments partagés avec les élèves autour de l'apprentissage de la citoyenneté.
Merci à tous pour votre accueil.
#LA44 #citoyendedemain #apprendrecomprendre @democratie44

1984 flashback, on way to LA44, Horst, Netherlands. #fbf #1984 #LA44 #whitehouse #netherlands https://t.co/GLnP19nzRQ

¿Qué viaje les cambió la vida?
@OlimpiaMedia @elClubOlimpia Una vuelta más con mi viejo, lluvia y sin piloto #La44 #DiaDelHinchaOlimpista


وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان جناب علی نواز اعوان کی زیر قیادت میں اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں سردار وجاہت الیاس کی پارٹی کے لیے خدمات اور پارٹی کی نامزد امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پر سراہاگیا
(1/3)
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان #LA39 #LA44

اسلام آباد شکریال سے ن لیگ کو بڑا دھچکا چوہدری محمد صادق اور چوہدری محمد رشید نے ن لیگ کو خیر أباد کہہ کر اپنی فمیلی دوست احباب سمیت پی ٹی أئی کے نامزد أمیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 44 ویلی 5 بشیر احمد خان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی۔
#LA44
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

ایل اے 44 ویلی 5 پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار بشیر احمد خان کی گجر خان میں ڈور ٹو ڈور کمپین بھرپور انداز میں جاری ہے۔
سید اعجاز حسین شاہ کے گھر کارنر میٹنگ ہوئی جس میں گجر خان میں سادات برادری نے جناب بشیر احمد خان کی مکمل سپورٹ کا اعلان کیا
#LA44
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

Good news from LA44!
All ticket applicants from LA44 Valley 5 have finally united and announced support for PTI candidate Bashir Ahmed Khan.
#LA44 #PTI #AJKElectsPTI

وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی دعوت پر پی ٹی آئی ایل اے 44 ویلی 05 کے امیدواروں کی اسلام آباد میں میٹنگ۔
فیصل پیزاده،اعجاز احمد بٹ اور امبرین ترک اسما عیل شاہ،شبیر احمد بٹ،چوھدری شیراز اور اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
1/2
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
#AJKElection2021 #LA44

بشیر احمد خان نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف ایل اے 44 ویلی 5 کی ایم پی اے اعجاز خان سے ملاقات۔ ویلی پانچ کی الیکشن کمپین کےبارے میں تفصیلی گفتگو۔
(1/2)
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
#PTI #Election2021 #PTIAJK #LA44

نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف ایل اے 44 ویلی 5بشیر احمد خان کی عوام سے ملاقات بھرپور تعاون کی یقین دہانی . اس عظم کا اظہار کیا کہ ڈور ٹو ڈور کمپین کرکے ویلی پانچ سے پی ٹی آئی رہنما بشیر احمد خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گیں۔
#PTIAJK #PTI #AJKElection #LA44

نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف ایل اے 44 ویلی 5 بشیر احمد خان کی آج ٹیکسلا میں لوگوں سے ملاقات۔
ملاقات میں جناب خالد محمودخان، محمد ریاض راٹھور، حسن ابراہیم منگرال نائب صدر، حاجی محمد جاوید خان،
(1/2)
#PTIAJK #PTI #AJKElection #LA44
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

نامزد امیدوار ایل اے 44ویلی پانچ بشیراحمد خان کا الیکشن کمپین کے سلسلے میں صادق آباد آمد
. راجہ محمد علی ، صدرپی ٹی آئی راولپنڈی سٹی اور چوھدری ابرار صدر یوسی صادق آباد سے تفصیلی ملاقات.
#AJKElection #LA44
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



















