Top Tweets for #MAMCPK
وقت کی گرد... جب چہروں پر پڑتی ہے 🍂 |
گمان یہ تھا کہ جو مسکرا کر ملا... وہی اپنا ہے
🎙️ Voice, Concept & Visuals: MAMCPK
#MAMCPK #MicKiBaat #WaqtKiGard #UrduPoetry #DeepUrduQuotes #LifeLessons #CinematicUrdu #SadPoetry #EmotionalStatus #TrustAndBetrayal
اردو ورژن 🇵🇰 | مٹی کا قرض 🌾
وطن سے محبت، رزق دینے والی زمین سے وفا۔ 🖤
دل کو لگے تو شیئر کریں۔
#مٹی_کا_قرض #MAMCPK
English Version 🌍 | The Debt of Soil
Love your homeland. Respect the land that feeds you. 🌾🖤
If you feel it, share it.
#TheDebtOfSoil #MAMCPK
النسخة العربية 🌙 | دين الأرض
أحبّ وطنك، واحترم الأرض التي ترزقك. 🌾🖤
إذا شعرت بها، فشارِكها.
#دين_الأرض #MAMCPK
مٹی کا قرض 🇵🇰 | آج رات 9 بجے
اس خاص کاوش کو دیکھنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑیں، آج رات ٹھیک 9 بجے صرف ہمارے چینل پر۔ 🇵🇰✨
مت بھولیں — آج رات 9 بجے !
#MittiKaQarz #Pakistan #IndependenceDay #OverseasPakistanis #Pardes #WatanKiMohabbat #SpecialRelease #TonightAt9 #MAMCPK
خود سے صلح 🤍✨
اب نہ شور ہے، نہ خوف…
بس خود سے صلح کر لی ہے۔ 🕊️
جب انسان دنیا کے شور سے نکل کر اپنے اندر اترتا ہے،
تو خاموشی بھی سکون بن جاتی ہے۔ 🌿
✍️ Lyrics: MAMCPK
🎬 Visuals & Editing: MAMCPK
#MAMCPK #InnerPeace #Silence #Elegance #CinematicReels #Soulful
زندگی کا سبق — قیمت 🕯️📜
ہر چیز کی یہاں قیمت ہے…
زندگی بھی قیمت لے کر سکھاتی ہے۔ 🖤
مفت میں یہاں کچھ نہیں ملتا،
نہ خوشی، نہ سبق۔
🎬 Visuals, Voice & Design: MAMCPK
#ZindagiKaSabaq #MAMCPK #UrduPoetry #LifeLesson #DeepLines
میں نے دیکھا ہے، دل کی چوٹ اکثر مخلص لوگوں کو ہی لگتی ہے۔
کیونکہ مخلص لوگ رشتے نبھاتے ہوئے حساب نہیں رکھتے،
وہ سامنے والے کو وہی سچائی دیتے ہیں جو اپنے لیے چاہتے ہیں۔
اور جب دھوکا ملتا ہے،
تو صرف رشتہ نہیں ٹوٹتا…
ان کا لوگوں پر سے اعتبار بھی تھوڑا سا ٹوٹ جاتا ہے۔
#mamcpk
🎙️ مائیک سامنے ہو تو بات صرف کہنی نہیں… نبھانی بھی پڑتی ہے۔ ✍️
کبھی کبھی الفاظ سے زیادہ لہجہ بولتا ہے۔ 🎧
#Podcast #StudioTalk #AIvideo #mamcpk
#VIRSA
جنگ جیتنے کی خوشی میں ایسے،
غم پسِ پشت چلے گئے جیسے۔
جو روئے تھے، اب ہنسنے لگے،
ویرانے پھر سے بسنے لگے۔
محمد عابد محمود چوہدری ✍️ #mamcpk
#IndiaPakistanTensions
یار وی شکار والا باز آں 🦅
تھوڑے ٹکڑے جوڑ کر آپ کے لیے یہ ایڈیٹنگ کی ہے 👊✊⚔️🇵🇰
#PakistanZindabad 🇵🇰
#PakistanArmyZindabad ⚔️
#PAF 💗
#isi 😘
#mamcpk
سیاسی کارکنوں کا اصل کام صرف اندھی تقلید نہیں
بلکہ اپنی پارٹی کی پالیسیوں پر تنقیدی نظر رکھنا، عوامی مفاد میں سوال اٹھانا
اور اصلاح کی کوشش کرنا ہوتا ہے
ایک باشعور کارکن وہی ہوتا ہے جو اپنی قیادت سے اختلاف بھی جمہوری انداز میں کر سکے اور سچ کو سچ کہنے کی ہمت رکھے
#mamcpk
" یارب العالمین 🙏 مجھے اپنی رضا کے لیے تیری مخلوق کی خدمت کرنے کی خالص نیت، طاقت اور توفیق عطا فرما۔"
آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲
#mamcpk
محمد عابد محمود چوہدری
جب اچھے بھلے لوگوں کو کتے 🐕 کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں تو خیال آتا ہے مٹی کے جس حصے پر شیطان 👿 تے تھوکا 💦 تھا
اس مٹی سے تو کتے کو بنایا گیا تھا 🤔
#mamcpk
اَلله تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے
آپ کو صحت، سکون، خوشی اور سلامتی عطا فرمائے
اور ہم سب کو اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ کے اہلِ خانہ، دوستوں اور تمام مسلمانوں کو اپنی خاص رحمت اور حفاظت میں رکھے۔
آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲
#mamcpk
پاکستان 🇵🇰 کے مڈل کلاس عوام کے لئے نیا آئیڈیا
جو کچھ نا کچھ کم کر سکتا ہے بجلی ⚡ کا بل
#mamcpk #solar #greenenergy #safeelectric #BISP #CmPunjab
گرافکس کا سٹوڈنٹ ہوں کوشش کی ہے دس نمبر کا پیپر ہے
کتنے دیں گے آپ؟
#mamcpk #MultanShareef #pmln #ShortVideo #election2024🇵🇰 #creative
@MaryamNSharif
#بورےوالا_نوازشریف_کا
الیکشن دن سے پہلے 8300 پر #SMS کر کے آپ نے کہاں ووٹ ڈالنے جانا ہے
مکمل معلومات حاصل کر لیں تاکہ وقت پر کوئی پریشانی مشکل پیش نا آئے
#PMLN #NawazSharif #mamcpk #viral
Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Unexpected()**
Seen from Pakistan
bridesharing
Seen from Turkey
young couple
Seen from Pakistan
가축
Seen from Korea
迷因王
Seen from United States
anxiouspanda(*)Filter:native_video
Seen from India
minichat()** filter:videos
Seen from Germany
母狗
Seen from United States
minichat()***************************************************** **************()****************filter:native_video()
Seen from Israel
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
