Top Tweets for #MBUD
@Dureeshehwaar پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تُم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے __
#MBUD
@Dureeshehwaar کسی کو سونپی گئی تُو______ بغیر محنت کے
مری کمائی ___ کوئی چھین لے گیا مُجھ سے
اب اِس عذاب میں اک خُودکشی ہے حل میرا
یہ ایک حل بھی مگر__ دِین لے گیا مُجھ سے
#MBUD
@Dureeshehwaar جو اپنے ربط سے جلتے تھے،اب ان کو بتاٶ
ہمارے درمیاں کچھ بھی نہیں، بس دوریاں ہیں🖤🖤
#MBUD
@Dureeshehwaar اذانوں میں کھوئی ہوئی،نمازوں میں روئی ہوئی
وہ خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی
#MBUD
@Dureeshehwaar پھر کیا کرو گی محترمہ؟
اگر تمہارا شوہر میرا ہمنام نکل آیا تو🖤
#MBUD
@Dureeshehwaar وہی اداس سا لڑکا تیری محبت ہے شہوار🖤
اُسی کو ڈھونڈ، کسی بنے ٹھنے کی نہ بن 🙏
#MBUD
@Dureeshehwaar سو ہم نے کھو ہی دیا سلسلہ رسائی کا شہوار
ہمارے آخری میسج پہ ایک ٹک کا دکھ ہے🖤
#MBUD
@Dureeshehwaar جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا
#MBUD
@Dureeshehwaar ہجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے مگر
رنگ چہرے کا گیا__ ہونٹ گلابی نہ رہے
#MBUD
@Dureeshehwaar پنچھیاں اُتے جال ناں سُٹ🖤
گل سن منہ تے وال ناں سُٹ❤️
#MBUD
@Dureeshehwaar نہ ہوگا کوئی مجھ سا محوِ تَصَوُّر
جِسے دیکھتا ہُوں سمجھتا ہُوں تُو ہے
#MBUD
@Dureeshehwaar کسی کے چھوڑ جانے سے ہمارا کُفر ٹُوٹا
نمازیں پڑھ رہے ہیں روزہ رکھا جا رہا ہے
#MBUD
@Dureeshehwaar ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘
#MBUD
@Dureeshehwaar میں نے اک راز بتایا اسے سرگوشی میں🤫
میں نے اک روز ترے نام پہ مر جانا ہے🖤
#MBUD
@Dureeshehwaar شوخیاں چھوڑ دیں میں نے ٬٬
رگ رگ میں سنجیدگی گھلتی جارہی ہے
#MBUD
@Dureeshehwaar فِتنہ پرداز،دغا باز،فسوں گر،عیار
ہائے افسوس دل آیا بھی تُو آیا کس پر
#MBUD
@Dureeshehwaar میں نہیں جانتا محبت کو شہوار
میں نے بس آپکو ہی دیکھا ہے🙏
#MBUD
@Dureeshehwaar یہی رہ گیا مداوا میری بدگمانیوں کا شہوار
تیرا مسکرا کے ملنا میرا اعتبار کرنا😔😔
#MBUD
@Dureeshehwaar کَہیں وفا ہِی نَہیں تِھی, ہَر اِک سُوالی تَھا
مِیرے مِزاج کِے لوگوں سے تیرا شِہر خَالـی تھا
#MBUD
Last Seen Hashtags on Sotwe
bigblackdick
Seen from South Africa
nolimit filter:native_video
Seen from Turkey
byesweetcarole
Seen from United States
zelal
Seen from Turkey
omegle
Seen from United States
سالب_عدن
Seen from Saudi Arabia
bocil sange
Seen from Singapore
instagram
Seen from Indonesia
IncestMotherSon
Seen from Argentina
ควยดารา
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers

