Top Tweets for #MDNPF
ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی نے این پی ایف ہیڈکوارٹرز میں جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا، متعلقہ افسران سے بریفنگ لی اور کام کی رفتار، معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
#NPF #MDNPF #PakPolice #PoliceFoundation

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن محسن پاشا اور اے ڈی ہاؤسنگ سے میٹنگ میں این پی ایف ہاؤسنگ کی ڈیجیٹلائزیشن، آئی ٹی پراجیکٹس اور سوسائٹیز کے رہائشیوں کی سہولت کے لئے اینیشیٹوز کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
#NPF #MDNPF #NPFhousing #PakPolice

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں "یو لرن" اور "نیشنل پولیس فاؤنڈیشن ایجوکیشن سسٹم" نے ہمارے پولیس ہیروز کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے ہاتھ اشتراک کیا ہے۔
#NPF #MDNPF #NPFeducatio #NES

این پی ایف ہمارا گھر حیدرآباد| ایم نائن موٹروے| بہترین لوکیشن | مناسب قیمت بالخصوص محکمہ پولیس کے ملازمین کے لئے۔
📞 Info:
+92-51-9106171 | +92-51-9106188
#NPFHumaraGhar #ModernLiving #KarachiProperty #SafeInvestment #PoliceFoundation #NPF #RealEstate #PakPolice #MDNPF

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی نے این پی ایف ملازمین کی کارکردگی کے جائزے کے لیے انٹرویوز کا انعقاد کیا۔
📌 کنٹریکٹ کی تجدید سے قبل ایمپلائز کی کارکردگی، قابلیت اور محنت کو مدنظر رکھتے ہوئے شفاف اور میرٹ پر مبنی جائزہ لیا گیا۔
#NPF #MDNPF #EmployeePerformance

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر لیگل راجہ عظمت حیات اور اے آئی جی لیگل اسلام آباد پولیس کے ساتھ اہم ملاقات۔
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے جاری اور مجوزہ منصوبوں سے متعلق قانونی پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
#NPF #MDNPF #PakPolice #PoliceFoundation

ایم ڈی این پی ایف سید علی ناصر رضوی کے ویژن کے مطابق این پی ایف تعلیمی اقدامات کا جائزہ اجلاس۔
ڈائریکٹر ایجوکیشن علی عزیز نے این پی ایف کے تعلیمی اقدامات کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور مزید بہتری کے لیے نئے اہداف دیے۔
#NPF #MDNPF #NPFedu #PakPolice #PoliceFoundation

ایم ڈی این پی ایف نے ہدایت دی کہ شفافیت، سہولت اور اعتماد کے اصولوں کو مقدم رکھتے ہوئے تمام ترقیاتی کاموں میں تیزی لائی جائے تاکہ پولیس ملازمین اور دیگر ممبران کو بہتر رہائشی سہولیات میسر آ سکیں۔
#NPF #MDNPF #PakPolice #PoliceFoundation
#AliNasir
2/2
MD National Police Foundation Syed Ali Nasir Rizvi held a meeting with the Director Agriculture and Deputy Director.
The meeting focused on reviewing the progress of NPF's organic products in terms of production, marketing, and public accessibility.
#NPF #MDNPF #PakPolice
ڈپٹی ڈائریکٹر ویلفئیر حاکم خان، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی ندیم اشرف، اور اے ڈی حمزہ شہزاد نے "نیا ٹیل" انتظامیہ کے ساتھ نئے انیشییٹوز کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔
#NPF #MDNPF #NPFSS #PakPolice

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی اے ڈے ہاؤسنگ شماس الیاس کے ساتھ میٹنگ۔ این پی ایف کے رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس کی پراگریس کو چیک کیا اور اس حوالے سے مزید ٹاسکنگ کرتے ہوئے ورکنگ میکنزم کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
#NPF #MDNPF #PakPolice #PoliceFoundation

ڈپٹی ڈائریکٹر ویلفئیر حاکم خان اور اے ڈی حمزہ شہزاد کی بحریہ انکلیو کی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات۔ این پی ایف سکیورٹی سروسز کی نئے انیشییٹوز اور سروسز کے حوالے سے میٹنگ۔
#NPF #MDNPF #NPFSS #PakPolice

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی نے اے ڈے ہاؤسنگ شماس الیاس کو این پی ایف ہاؤسنگ سوسائٹیز سے متعلق دئیے گئے مختلف ٹاسکس پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور سرمایہ کاروں کو پراجیکٹ سے جلد مستفید کرنے کے لئے احکامات جاری کئے۔
#NPF #MDNPF #PakPolice #PoliceFoundation

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی اے ڈی لیگل کے ساتھ میٹنگ۔ این پی ایف کے مختلف پراجیکٹس میں قانونی معاملات کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد نے اے ڈی لیگل کو دئیے گئے ٹاسکس پر عملدرآمد رپورٹ کا بھی جائزہ لیا۔
#NPF #MDNPF #PakPolice #PoliceFoudnation #AliNasir

ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر لیگل این پی ایف سے ملاقات۔
این پی ایف کے قانونی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، مینیجنگ ڈائریکٹر نے پولیس افسران کی فلاح و بہبود کے حوالے سے نئے ٹاسکس بھی دئیے۔
#NPF #MDNPF #PakPolice #PoliceWelfare #PoliceFoundation #AliNasir

🌿 NPF Humara Ghar | Prime Location on M9 Motorway with Modern Amenities 🌿
Top-Class Facilities at the Best Prices!
📞 Info:
+92-51-9106171 | +92-51-9106188
#NPFHumaraGhar #ModernLiving #KarachiProperty #SafeInvestment #PoliceFoundation #NPF #RealEstate #PakPolice #MDNPF

این پی ایف ہمارا گھر حیدرآباد| ایم نائن موٹروے| بہترین لوکیشن | مناسب قیمت بالخصوص محکمہ پولیس کے ملازمین کے لئے۔
📞 Info:
+92-51-9106171 | +92-51-9106188
#NPFHumaraGhar #ModernLiving #KarachiProperty #SafeInvestment #PoliceFoundation #NPF #RealEstate #PakPolice #MDNPF

🌿 NPF Humara Ghar | Prime Location on M9 Motorway with Modern Amenities 🌿
Top-Class Facilities at the Best Prices!
📞 Info:
+92-51-9106171 | +92-51-9106188
#NPFHumaraGhar #ModernLiving #KarachiProperty #SafeInvestment #PoliceFoundation #NPF #RealEstate #PakPolice #MDNPF

Last Seen Hashtags on Sotwe
unexpected(())*******filter:videos
Seen from Sweden
leakedclip
Seen from Pakistan
bokep malay
Seen from Indonesia
hcuck
Seen from Netherlands
goonette #caption
Seen from United States
zenci porno
Seen from Turkey
javi7
Seen from Italy
jav train
Seen from Indonesia
DefensaSoberaníaYPaz
Seen from United States
nagitaslavina
Seen from Malaysia
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers























