Top Tweets for #MSMPP10
تحریک منہاج القرآن و مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-10 کے زیراہتمام میلاد مصطفیٰ ﷺ کی عظیم الشان محفل کا انعقاد۔
محفل میں علامہ شیر محمد قادری نے ایمان افروز خطاب فرمایا جبکہ اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے محفل کو کامیاب بنایا۔
#MSMNPUNJAB #MSMPP10 #MSMOfficialNP #MehfilENaat

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-10 راولپنڈی سینٹرل کی جانب سے گرین پاکستان موومنٹ کے تحت شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔
آئیں! سب مل کر پاکستان کو سر سبز و شاداب بنائیں۔ 💚
.
.
#MSMNPUNJAB #GreenPakistan #MSMPP10 #TreePlantation #MSMOfficialNP #GoGreen #SMTeamMSMNPunjab #MSMRawalpindi

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-10 کے زیرِ اہتمام شب بیداری کا انعقاد کیا گیا جس میں بلال مصطفوی ناظم MSM ضلع راولپنڈی نے کی۔
جس میں آخر پر مشعل بردار جلوس اور عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
#MSMPP10 #MSMNPUNJAB #ShabBedaari #MSMOfficialNP #SMTeamMSMNPunjab

تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز UC تخت پڑی PP-10 A کے زیرِ اہتمام گڑولی بالا میں ماہانہ درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد مصطفوی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔
.
.
.
#MSMNPUNJAB #IrfanulQuran #MSMOfficialNP #SMTeamMSMNPunjab #MSMPP10

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 10 کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت صدر MSM شمالی پنجاب محترم حافظ راشد حسین مصطفوی صاحب نے کی۔
.
.
.
#MSMPP10 #MSMNPUNJAB #MarkazEilm #ReOrganizationalMeeting #MSMOfficialNP #ItilafCity2025 #MSMRawalpindi #Membership
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی10 کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت صدر MSM شمالی پنجاب راشد حسین مصطفوی صاحب نے کی
مشاورت کے بعد برادر محمد بلال کو صدر اور برادر احمد علی کو ناظم کی زمہ داری تفویض کی گئی
#MSMPP10 #MSMNPUNJAB #MSMOfficialNP #ItilafCity2025 #MSMRawalpindi

تحریکِ منہاج القرآن پی پی 10 و جملہ فورمز کے زیرِ اہتمام ”فکرِ حسین کانفرنس“ منعقد ہوئی۔ جس میں خصوصی خطاب نائب ناظم اعلیٰ TMQ محترم رفیق نجم قادری صاحب نے فرمایا۔
اس موقع پر راجہ ابراہیم مصطفی صدر،عمر مصطفی ناظم MSM ضلع راولپنڈی وسطی نے خصوصی شرکت کی۔
#MSMPP10 #MSMOfficialNP

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
















