Top Tweets for #MUZII
"ایسی روح کو تکلیف نہ دو جو اپنے درد کو بیان نہ کر سکے۔"🥀🖤
#MuZii

*یااللّٰہ ♥️
*مجھے دوسروں کے عیب نہ دِکھا مجھے توفیق دے کہ میں خود کی اصلاح کر سکوں 👑*
*آمین🤍🤲🏻
#MuZii

جو لوگ آپ کے ہیں وہ ہر حال میں آپ کے رہیں گے۔۔۔۔جنہوں نے جانا ہوتا ہے۔۔۔ وہ بلاوجہ بھی چلے جاتے ہیں، اورجنہوں نے نبھانا ہوتا ہے،وہ بلاوجہ بھی نبھا لیتے ہیں۔۔۔۔
🖤🖤
#MuZii

🥲درد ہے_____یا تیری طلب
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤
#MuZii

وہ بنا پوچھے لگ جاتا ہے گلے سے وہ جانتا ہے مجھ پر فقط اُس کا ہی حق ہے💛✨
#MuZii

" بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"
(القرآن) ❤️
#MuZii

عادتیں ڈال کر توجہ کی 🙂🌚
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں ، ستم کرتے ہیں ❤
#MuZii
فون میں بہت سے نمبر ہیں مگر
اداسی میں ڈائل کرنے والا کوئی نہیں
#MuZii

*💕مٌسکراہٹیں جھوٹی بھی ہو سکتی ہیں - انسان کو دیکھنا نہيں سمجھنا سیکھیں💕*
#MuZii

اِس دور کی ہیر کو پسند نہ آؤں گا
میں روایت سے تھوڑا پرانا لڑکا ہوں ❤✨
#MuZii

وہ کہیں آباد توہوا ہوگا؟؟!!
مجھ کو ویران کر دیا جس نے..!!"
#MuZii

Literally i have no one to talk aur logon ko lagta hai isky kitny saary dost hain 🥺🥺
#MuZii
جہاں مُسکراتی آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لہجوں کے پیچھے ٹُوٹا ہُوا لہجہ کوئی محسوس تک نہ کر سکے تو پھر اپنا راستہ بدل لینا چاہیے! ۔🙂🌸
#MuZii
Lagta hai sab k yaar aik hafty sy hans rhy hai.barish nhi ruk rhi 🥲🥲
#MuZii

جو تم سے ہے وہ کسی اور سے نہیں ہے.. ♥️
#MuZii

دوسرے شہر سے آئے بچے کی پھنڈر غذر گلگت بلتستان میں خوبصورت رقص..❤️
#MuZii
~اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں..
🥲💔
#MuZii
آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے عین مطابق چیز صرف بازار سے ہی مل سکتی ہے، انسانوں کو اُن میں موجود عیبوں سمیت قبول کرنا سیکھیں🙂💚👌
#MuZii👑🥀

ایک لائن میرے لئے
شاعری ، تعریف ، مشورہ شکایت کچھ بھی!۔۔۔🫣
#MuZii

کوئی مرتا رہا بات کرنے کو
اور کسی کو پرواہ تک نہ ہوئی 🥺
#MuZii

Last Seen Hashtags on Sotwe
tits
Seen from Turkey
nolimit()*** #xlii()**
Seen from Japan
Upminaa
Seen from Indonesia
nsfwtwt
Seen from Turkey
印象操作が生み出すテロリスト
Seen from Brazil
Thundr
Seen from United States
nolimit nolimit()*+filter:native_video
Seen from Colombia
四爱
Seen from United States
TiLTC2024
Seen from Spain
นายหญิง
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.1M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.5M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers
