Top Tweets for #Mahiii
تُم رَوزے کو رکھ کر بھی نہیں سَمَجھـے کہ
جِسـے رَکھ لیا جائـے، اُسـے توڑا نہیں کَرتـے ۔🥀
#Mahiii ❤️ ❤️

میرا بس چلـے تو میں
آپ پر ایسا password🔑 لگا دوں
کوئی آپ کو دیکھـے بھی
تو پہلے" OTP " میرے پاس آئـے۔۔ ۔🥀
#Mahiii ❤️ ❤️

محبت نہ تو کبھی کرنے سے ہوتی ہے
اور نہ مانگنے سے ملتی ہے
محبت تو ایک خوبصورت جذبہ ہے
جو آسمان سے من و سلویٰ کی طرح
دو محبت کرنے والوں کی دلوں پر اترتا ہے
یہ تو ایک نایاب اور انمول احساس ہے
جو ایک شخص کی روح کی طرف سے دوسرے شخص کی روح پر وارد ہوتا ہے💕💕
#Mahiii ❤️ ❤️

مطمئن یوں تھا بِچھڑتـے ھوئـے جیسـے اُس نـے
مُجھ سـے پہلـے بھی کِسی اور کو چھوڑا ھُوا ھو ۔🥀
#Mahiii ❤️ ❤️

🌹 " میں آپ کے ساتھ ہوں " 🌹
یہ لفظ جِسے بھی بولئیے سوچ سمجھ کر بولئیے، ان لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے۔
اور ان لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا باعث بنتا ہے۔۔۔۔۔💕🥀
#Mahiii ❤️ ❤️


دو محبت کرنے والے ایک دوسرے سے رابطہ کیے بغیر نہیں رہ سکتے۔ کوئی آپ سے محبت کے دعوے کرے اور رابطے میں نہ رہے ۔ تو برائے مہربانی اپنے اندر سے یہ " و ہم " نکال دیں کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔۔💔
💖🥀🫰
#Mahiii ❤️ ❤️

جو تھکن تھی کسی سے محبت کی
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے..
اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی
پھر وہ خواہش بھی مار دی میں نے..
پوچھتے کیا ہو زندگی کے بارے میں
مجھ پر گزری گزار دی میں نے.۔۔۔
#Mahiii ❤️ ❤️


پہلی محبت پرانے مقدمے کی طرح ہوتی ہے،
نہ ختم ہوتی ہے اور نہ انسان کبھی باعزت بری ہوتا ہے
#Mahiii ❤️ ❤️


اِک نئی چال سے پلٹوں گی یہ شَطْرَنج کی بِساط،
میں بادشاہ پہ پِیادے نہیں قُرْبان کروں گی۔
اُسے سناؤں گی اِک نَظم جُدائی کے مَوضُوْع پر
اِشارَہ دوں گی ، اِرادے نہیں بَیان کروں گی۔۔
#Mahiii ❤️ ❤️

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
تمہاری موجودگی میں 👀
دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے 🌸*
_لفظ کم پڑ جاتے ہیں 🙌🏻_
_اور احساس ہر حد سے بڑھ جاتا ہے 💞_
_بس اتنا ہی جان لو ✨_
میری ہر دعا میں تم شامل ہو
#Mahiii ❤️ ❤️

"ہمیشہ اپنا ایک سٹینڈرڈ رکھیں
کہ لوگ آپکو آسانی سے اپروچ نہ کر سکیں
انہیں آپکے لیول کا پتہ ہو
کہ آپ کوئی ٹائم پاس میٹریل نہیں ہیں اپنی قدر کریں' کیونکہ آپ اہم ہیں، آپ قیمتی ہیں.
#Mahiii ❤️ ❤️

محبت سے مطمئن ہونا آپ کو خیانت سے روکتا ہے۔ آپ کو جس سے محبت ہے اگر آپ اس سے مطمئن ہیں تو چاہے وہ دور ہی کیوں نہ ہو ، آپ کسی اور کو نہیں دیکھیں گے♥️🥀
#Mahiii ❤️ ❤️

بابا جی کہتے ہیں 🥸
مرد اور پتنگ میں کوئی فرق نہیں ہوتا ۔۔
ذرا سی ڈهیل دو تو پڑوس کی چهت پر ملیں گے😂🤤
#Mahiii ❤️ ❤️ 😂😂😂


کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں کی گفتگو بلکل گلے ملنے کی طرح ہوتی ہے وہ تقریباً ہر چیز کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔ لہذا تم بھی ہم سے ہم کلام ہوا کرو تا کہ ہر غم سے فرار ممکن ہو سکے۔ 🫂❤️🩹
#Mahiii ❤️ ❤️


دل کی یاداشت بہت مضبوط ہوتی ہے۔۔۔۔۔جس کو پہلی بار چاہا جائے، اس کا خیال عمر کے آخری حصے تک دل کے کسی کونے میں بسا رہتا ہے۔۔۔🙂🖤
#Mahiii ❤️ ❤️

Last Seen Hashtags on Sotwe
anxiouspanda()()** filter:native_video
Seen from United States
omegle
Seen from United States
射丝袜
newhalf
Seen from United States
omegle minichat monkeyapp
Seen from Brazil
anxiouspanda filter:videos
Seen from United States
ลักหลับเมีย
Seen from Thailand
เย็ดคาผ้าถุง
Seen from Thailand
minichat()()()()************* +filter:native_video until:2026-12-06
Seen from Russia
宋昱欣hitomi
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
