Top Tweets for #March_2
The excitement continued as they actively interacted with their teachers, answering questions and sharing their thoughts.
Here’s to the magic of Dr. Seuss and the joy of learning!
#DrSeuss_Day
#March_2
#learningfun
#libraryadventure
#Gradeone
@makdawhaschool @HanaJoumaa

#HBD_In_Advance
#March_2
یہ تو ایک رسمِ جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے...!!
ورنہ چاند کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے..؟؟🎂
#اکمل_کا_بڈے
#headerUpdated
#NewProfilePic
#HandleUpdate
🎂🎂🎂🎂❤️❤️❤️🎂🎂🎂🎂
@AkmalRajjput ❤️❤️❤️
#Rajjput
#آوارگی


اک تیرا گھر تھا میری حد مسافت لیکن
اب یہ سوچا ہے کہ حد سے گزر جائیں گے
اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ😔😔
سوچ مر جائے گی تو ہم آپ ہی مر جائیں گے
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے😱
ہم نے سوچا ہے کہ ہم خود ہی بچھڑ جائیں گے
💔
@passion_6420
#March_2
وہ جن لمحوں میں تمہیں سوچا تھا اپنا۔
آج ان لمحوں پہ تہہ دل سے لعنت🤗😕
@passion_6420
#March_2
احباب کا کرم ہے کہ، خود پر کھلا ہوں میں
مجھ کو کہاں خبر تھی کہ اتنا برا ہوں میں
🤷♂️😱
@passion_6420
#March_2
وہ دور بیت گیا جب تیرے بغیر ہمیں ۔
تمام شہر کے رستے اداس لگتے تھے 😞
@passion_6420
#March_2
نازک مزاج کے لوگ ہیں ہم۔🤷♂️
باتوں سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں
@passion_6420
#March_2
تھکا ھوا ھے وجود سارا یہ مانتا ھوں
مگر خیالوں سے کوي جاۓ تو نیند آۓ
@passion_6420
#March_2
سلگتی تلخ باتوں سے، بڑے بے درد ہاتھوں سے۔
لو! دیکھو ہار دی تم نے، محبت مار دی تم نے 😞
@passion_6420
#March_2
تیرے پاس یادوں کا میلا رہے گا۔
تو لوگوں میں رہ کر اکیلا رہے گا 🤗
@passion_6420
#March_2
ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں ۔
پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں۔
@passion_6420
#March_2
جیسے حسرت لیے جاتا ہےجہاں سے کوئی😢
آہ یوں کوچۂ دلبر سے ___ سفر ہم نے کیا💔
@passion_6420
#March_2
تم کو وہ شخص عام لگتا ہے.؟
مجھ سے آنکھیں اُدھار لے جاؤ.
❤
@passion_6420
#March_2
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥
@passion_6420
#March_2
دن بہل جاتا ہے لیکن تیرے دیوانوں کی🙄
شام ہوتی ہے تو وحشت نہیں دیکھی جاتی۔
@passion_6420
#March_2
تو کرتا ہو گا اپنے الفاظــوں سے متــــاثـــــر،
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں.🤫
@passion_6420
#March_2

عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصہ تمام
اس زمین و آسمان کو بے کراں سمجھا تھا میں
#March_2
خوش فہمی تھی کہ ہم سفر بہت ہیں ۔
مڑ کے دیکھا تو اک سایہ ہم سفر نکلا🤷♂️
#March_2
کتنی خاموش مسکراہٹ تھی🤷♂️
شور بس آنکھوں کی نمی میں تھا🙄
#March_2
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers





