Top Tweets for #Messagetv
ایران کا بھارت سےمعاہدہ حق کا معاہدہ ہے اور مسلمان ممالک کا آپس میں مکہ دفاعی معاہدہ باطل کا معاہدہ ہے
ایک بد دماغ رافضی کا واویلا
علامہ ہشام الٰہی ظہیر
#MessageTV #AllamaHishamElahiZaheer #Iran #India #DefenceAgreement
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے تقدس کا احترام کریں حرمین شریفین کے صحن میں سگریٹ نوشی سے گریز کریں، وزارت عمرہ و حج کی ہدایت
#Messagetv #MasjidAlHaram #MasjidNabawi #HaramainSharifain #MinistryOfHajj

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حوثیوں کو سخت جواب دینے کا فیصلہ
#Messagetv #SaudiArabia #MohammedBinSalman #Houthis #HouthiAttacks

انصاف کے دروازے بند کرکے کارروائی کیوں؟
بھارت میں سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر مولانا محمود اسعد مدنی کا شدید ردِعمل
#Messagetv #MaulanaMahmoodMadani #Saharanpur #MosqueDemolition #Mosque #India

پاکستان سمیت 8 ممالک نے فلسطینیوں کی بے دخلی کے اسرائیلی بیانات مسترد کردیئے
#Messagetv #Pakistan #Palestine #Gaza #GazaCrisis #ForcedDisplacement

غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کو اجتماعی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا
#Messagetv #Gaza #GazaCrisis #PalestinianMartyrs #PalestinianPeople

غزہ نے ہمیں دکھا دیا ہے کہ دنیا اسرائیل کے کنٹرول میں ہے۔ درحقیقت فلسطین دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جو حقیقی معنوں میں آزاد ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک
#Messagetv #DrZakIrNaik #Gaza #GazaCrisis #Palestine #PalestineCrisis

مولانا عبد الحنان صدیقیؒ کے انتقال پر شیخ مکی الحجازی صاحب کا اظہارِ افسوس
#Messagetv #MaulanaAbdulHananSiddiqui #SheikhMakiAlHijazi #MakiAlHijazi #IslamicScholars

ناموسِ رسالت ﷺ کے قانون کو کالا قانون کہنے پر قانونی کارروائی
ناصر منہاس ایڈووکیٹ
#Messagetv #NamoosERisalat #HurmatERasool #KhatamUnNabiyyin #IslamicLaw #295C

معروف عالمِ دین، داعیِ اسلام مولانا احسان الحق رحمہ اللہ کی رحلت پر قائدینِ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا اظہارِ تعزیت
#messagetv #MolanaEhsanUlHaq #InnaLillahiWaInnaIlaihiRajiun #MuftiTaqiUsmani #AnwarUlHaq #MuhammadHanifJalandhari

معاف کرنے کی عادت بناؤ !
افاداتِ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی
نبی کریم ﷺ کی تعلیم یہ تھی کہ حتی الامکان جھگڑا چھوڑ دو۔
#Messagetv #MuftiTaqiUsmani #Maafi #Forgiveness

کورین نوجوان پہلی بار مسجد میں داخل ہوئے، اسلام اور قرآن کے بارے میں جاننے کی خواہش ظاہر کی
✍️ امام محمد عمیر
#Messagetv #KoreanYouth #MosqueVisit #Islam #IslamicDawah

اسلام آباد میں مساج سینٹروں کے نام پر جسم فروشی کا دھندا ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ اسکولوں اور کالجوں کی کینٹین کا اسٹاف ڈرگز سپلائی کرتا ہے۔ میں محسن نقوی صاحب سے درخواست کررہا ہوں کہ اس کا نوٹس لیں۔
صحافی ندیم ملک
#messagetv #NadeemMalik #Islamabad #MohsinNaqvi

ملحد سے اسلام کی طرف واپسی | مفتی طارق مسعود
#messagetv #MuftiTariqMasood #AtheismToIslam #Islam #Faith

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، یونانی جماعتوں نے اسرائیل سے دفاعی معاہدہ مسترد کردیا
#messagetv #Gaza #Palestine #Israel #GazaGenocide #GazaCrisis

عراق: حضرت عمرؓ کی شان میں گستاخی پر پورا ملک ’’سلام اے عمر فاروقؓ‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا
#MessageTV #HazratUmar #UmarFarooqRA #SalamYaUmarAlFarooq #Iraq

نیپال کے 41 شہریوں نے اجتماعی طور پر اسلام قبول کرلیا
#Nepal #Islam #AcceptedIslam #EmbracedIslam #NewMuslims #MessageTV

علم وہ روشنی ہے جو انسان کی سوچ کو بدلتی ہے، دل کو پاک کرتی ہے اور سیدھا راستہ دکھاتی ہے۔ ایک انسان کا دوسرے انسان کے لیے سب سے بڑا تحفہ علم سکھانا ہے۔
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی
#Ilm #Knowledge #MessageTV

پمز ہسپتال میں معصوم بچوں کی المناک شہادت
پمز ہسپتال میں معصوم بچوں کی المناک شہادت کا واقعہ انتہائی دل دہلا دینے والا ہے۔ تمام بچوں کے والدین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
#PIMS #PIMSHospital #Islamabad #messagetv

فلسطین کی حمایت میں انڈونیشیا میں 20 لاکھ سے زائد افراد کا اجتماع
انڈونیشیا میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بڑے اجتماع میں شرکت کی۔
#messagetv #Palestine #Indonesia #FreePalestine #StandWithPalestine #Gaza

Last Seen Hashtags on Sotwe
anxiouspanda
Seen from Argentina
cuckson
Seen from Sweden
rr34
Seen from Vietnam
แอบส่องควย
Seen from Thailand
anxiouspandaa((((((()))))))*filter:videos
Seen from Sweden
snapchat filter:native_video
Seen from Canada
mimichattt
Seen from Belarus
CollusionForReal
Seen from United States
mom #taboo
Seen from Bahrain
loungereview
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers

