Top Tweets for #Modeltowncase
پاکستان عوامی تحریک قصور کے زیر اہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن اور شہدائے گربلا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
میاں ریحان مقبول صاحب مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک کی خصوصی شرکت
@PATofficialPK
#12YearsOfInjustice
#ModelTownCase #ModelTownMassacre

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 12 سال گزر گئے، مگر ہم آج بھی JIT رپورٹ کے منتظر ہیں۔
انصاف مانگنا ہمارا حق اور انصاف دینا عدلیہ کا فرض ہے۔
کیس انسدادِ دہشتگردی عدالت، لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے—ہماری قانونی جدوجہد جاری ہے۔
#ModelTownMassacre #ModelTownCase #PAT

ماڈل ٹاؤن کا خون: سوال باقی
@ImJunaidSaleem
#ModelTownMassacre #ModelTownCase #ModelTown #Pakistan #Punjab
لاہور کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
https://t.co/S9fKYNJxPA
Tap on the link to read full story 👆
#khabraindigital #ImranKhan #PTI #LahoreCourt #AdialaJail #ModelTownCase #PakistanPolitics #JudicialOrders #IslamabadPolice #CourtSummons

PAT supporters died defending the law. The law failed them in return. #ModelTownCase #11YearsOfInjustice
شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن اور انکے لواحقین صبر استقامت کی ایک عظيم مثال ہیں، جنہوں نے گولیاں کھالیں لیکن پیٹھ پھیر کر بھاگے نہیں۔
#ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied
#11YearsofInjustice

انسانی خون بہانے والے کسی قاتل کو آج کے دن تک کوئی سزا نہیں ملی۔ انصاف کی فراہمی کے وعدے کرنے والے طاقتور ادارے کہاں ہیں؟ کہاں ہے قانون کی بالادستی؟
#ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied
#11YearsofInjustice

Victims of Model Town Massacre have been awaiting justice for 11 years. The barbarity of 17th June cannot be forgotten.We demand justice in accordance with the law. An impartial JIT is crucial to disclose the facts for all.
#ModelTownMassacre #ModelTownCase
#11YearsofInjustice
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات مزید بلند فرمائے اور ورثاء کو استقامت عطا کرے۔ ہم اپنے شہداء اور ان کے ورثاء کے ساتھ کھڑے ہیں اور حصولِ انصاف تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
#ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
#11YearsofInjustice

کارکنان پر بلااشتعال بہیمانہ تشدد کیا گیا اور خواتین سمیت 14 کارکنوں کو شہید کیا گیا، 17جون کے ظلم کو نہیں بھول سکتے، قانون کے مطابق انصاف چاہتے ہیں۔
#ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied
#11YearsofInjustice

@AftabIqbalFan اپنے دور اقتدار میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 14شہداء کو انصاف دلوایا ہوتا تو آج 13جنازے نہ اٹھانے پڑتے اور کاش اس مردہ نظام جس کی بوسیدہ لاش کندھے پہ اٹھائے پھر رہے ہیں اس کو دفنایا ہوتا تو آج مزید لاشے نہ اٹھانے پڑتے۔
#ModelTownCase
#ModelTownMassacre

Bilawal Bhutto Zardari On Model Town Incident | Breaking News | Abbtakk News
#ModelTownCase #BilawalBhutto #Abbtakk
https://t.co/IJiCXWjCzs

محترم خواجہ صاحب 17جون سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشتگردی کی مثال بھی تاریخ میں جلیانوالہ باغ کے علاوہ کہیں بھی نہیں ملتی اور اس وقت جو زبان ن لیگی قیادت استعمال کرتی تھی بحیثیت پاکستانی اس کا بھی تصور نہیں کیا جاسکتا تھا۔
#ModelTownCase
#ModelTownMassacre
9مئی کو ایک ایسا افسوسناک واقعہ ہوا ہے جس کی ہماری 75 سالہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی , اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔جو زبان تحریک انصاف کے ورکرز اور قیادت نے استعمال کی اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا
بریکنگ نیوز: سانحہ ماڈل ٹاوٴن کیس میں ہمارا کوئی تعلق نہیں پولیس والے خود عدالت پہنچ گئے
#ABNNews #Breaking #modeltowncase
@TahirulQadri
شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی اور انٹراپارٹی الیکشن PAT ضلع سیالکوٹ کے حوالے سے مختلف الیکٹرانک میڈیا اور ویب
#ModelTownCase #Titanic #FawadChaudhry #AliaBhatt #EidUlAdha2023 #AtifAslam #Dubai @MianAsifPAT @HGHGujjarPAT @PATofficialPK @PATofficialSM
سیالکوٹ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کےشہداء کی 9ویں برسی کےموقع پہ دعائیہ تقریب اور انٹراپارٹی الیکشنز کےحوالے سے الجزیرہ نیوز کی خصوصی رپورٹ
#ModelTownCase #Titanic #FawadChaudhry #AliaBhatt #EidUlAdha2023 #AtifAslam #Dubai @MianAsifPAT @HGHGujjarPAT @PATofficialPK @PATofficialSM
سیالکوٹ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کےموقع پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کیلئے پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے زیراہتمام دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ڈویثرنل صدر حاجی ملک فاروق،۔
#ModelTownCase #Lahore #AliaBhatt #Titanic #NabeelGabol #BreakingNews #AtifAslam

جناب چیف جسٹس صاحب مضحکہ خیز بیان بازی سے زیادہ انصاف ھوتا ھوا نظر آنا چاہیے
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلومین نو برسوں سے انصاف کے منتظر ہیں کہاں ہے قانون اور کہاں ہے آپ کا اختیار ؟؟؟
#JusticeDelayedisJusticeDenied
#ModelTownMassacre
#ModelTownCase

سانحہ ماڈل ٹاؤن برپا کرنے والوں اور انکے ہمدردوں کے لیے خصوصی پیغام دنیا میں تو سزا سے شایدبچ پاؤ آخرت میں کیا کروگے ۔
#ModelTownMassacre
#ModelTownCase

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61M followers

X 
@x
60.8M followers

















