Top Tweets for #NA56
حنیف عباسی وہ وفادار سپاہی ہے جسے نہ جیلوں کی دیواریں توڑ سکیں، نہ مخالفین کے وار جھکا سکے، آج کے چند شور مچانے والے بھول چکے ہیں کے پنڈی کانپ رہا تھا جب حنیف عباسی الیکشن میں موجود نہیں تھا
اگر کسی کو زیادہ "خمار سیاست" آئ ہے تو آزما سکتا ہے حنیف عباسی آج بھی موجود ہے🔥
#NA56
#حنیف_عباسی_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
“اصل بہادری یہ ہے کہ وقت اور حالات کیسے بھی ہوں، اپنے مؤقف اور اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہنا نہ چھوڑا جائے۔” 🦁🇵🇰
#NA56
#حنیف_عباسی_پنڈی_کی_ریڈ_لائن_ہے

شیرِ راولپنڈی صرف ایک لقب نہیں، بلکہ وفا، جرات اور عوامی خدمت کی ایک روشن پہچان ہے۔
مخالفین سن لیں—یہ ہماری سرخ لکیر ہے۔
#na56
@MHanif_Abbasi
@HammasHanif

آج حلقہ NA-56 راولپنڈی میں
فوکل پرسن یوسی22راجہ فضل زاہد اور راجہ عمر نے اپنی نگرانی میں ٹیوب ویل کی مرمت کروا کر علاقہ مکینوں کو درپیش پانی کی مشکل ختم کر دی
عوامی خدمت کا سفر جاری ہے، مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔👏
#NA56
#Rawalpindi
#PublicService
#PMLN
#AwamiKhidmat

ترقی اور خوشحالی کا مشن میاں محمد نواز شریف صاحب کے اس پیغام کے ساتھ جاری ہے🔥
ہم سڑکیں بناتے جائیں گے اور یہ سڑکیں ناپتے❣
#NA56
#UC22
@MaryamNSharif
@SohaibBherthMPA
طاقتور ممالک اکثر اختلافات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان حکومتوں کو ختم کر دیتے ہیں جو ان کے اصل عزائم کے خلاف ہوں۔ بدعنوان اور خودغرض رہنما قوموں کو اور بھی زیادہ کمزور بنا دیتے ہیں
#pti #imrankhan #na56 #Rawalpindi #FreeImranKhan @salmanAraja @aliya_hamza
بصارت سے محروم اور مہمان نوازی کے رسم و رواج سے عاری وزیر صاحبہ، لاہور کے عوام اور نوجوانوں کے جذبے کو دیکھیں اور KP کے مہمانوں سے بدتمیزی کی معافی مانگیں۔ پنجاب کی صدیوں پرانی روایات توڑنے کا حق کسی کو نہیں دیا جا سکتا #na56 #Rawalpindi #imrankhan #pti #FreeImranKhan
یہ درست نہیں ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو 135 ارب روپے میں فروخت کیا گیا ہے۔
حقیقت میں حکومتِ پاکستان کو صرف 10.2 ارب روپے ہی موصول ہوں گے
#Rawalpindi #na56 #imrankhanPTI #pti
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللّٰہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا۔
#foryouシ #SheikhRasheed #umrah #foryoupageシ #Rawalpindi #NA56
The Nation needs to be united on the issue of Peace Keeping Mission to Ghaza leaving only one option to the current regime and all roads leading to Adiala #FreeImranKhan #na56 #ImranKhan #pti #Rawalpindi
آج کمال کر دیا عباسی صاحب آپ نے🔥
#شہدا_یکجہتی_كانفرنس کرنے پر
ہم اهلیان راولپنڈی حنیف عباسی صاحب اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں
"ایک مختصر کلپ"
@MHanif_Abbasi
#NA56
گزشتہ روز عاطف ریاض کے ساتھ ساتھ NA 56 کے ورکرز اور یوتھ اپنے قائد عمران خان کی خیریت کے استفسار کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر موجود
#pti #ImranKhan #FreeImranKhan #na56
#شہنشاہ_تعمیرات🔥 فخر راولپنڈی #حنیف_عباسی صاحب فقط ایک فرد کیلئے نہیں تمام پاکستان کیلئے اپنی انتھک محنت کر رہے ہیں
#حنیف_عباسی صاحب کی محنت اتنی عمدہ کے راولپنڈی کی لاکھوں عوام ان کی "دست محنت"کی وجہ سے مستفید ہو رہے ہیں
#NA56
Heartbreaking to see what is being done to IK’s sisters outside Adiala while denying their rightful and legal right to meet Imran Khan at least once a week as per court orders
#FreeImranKhan #ImranKhan #PTI #Rawalpindi #na56
راولپنڈی: شیخ رشید احمد کاروباری مرکز کا افتتاح کرتے ہوئے
#SheikhRasheed #SheikhRasheedAhmed
#Rawalpindi #NA56

سیلاب متاثرین پر سیاست نہیں کرنا چاہتا تھا۔ لیکن متاثرین کی ہا فریاد دیکھیں اور ارباب اختیار شرم کریں۔ سیر سپاٹوں کی بجائے متاثرین کی بحالی پر توجّہ دیں
#na56 #Rawalpindi #FloodsInPakistan #PTI #ImranKhan #FreeImranKhan
علی ا مین گنڈاپور سے لاکھ اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن کالاباغ ڈیم بنانے کی مخلص پیشکش نے نہ صرف پاکستانی عوام کا دل جیت لیا ہے بلکہ فارم -۴۷ کی مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومت کو چاروں خانے چت بھی۔
#na56 #Rawalpindi #PTI #ImranKhan #FloodsInPakistan #SialkotFlood #FreeImranKhan #KalabaghDam
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.4M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers








