Top Tweets for #NRO_2
بڑی کرسی پر چھوٹا آدمی۔
آج آپ نے یہ بات ثابت کردی
انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ چور کو آپ نے رگڑ رگڑ کر صاف کرنے کی پوری کوشش کی۔
کیا انصاف کیا آپ... واہ
لیکن قاضی صاحب عوام اس چور کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہ الیکشن میں آپ کو بھی معلوم ہو جانا ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#NRO_2

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
ترجمہ:
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
#NRO_2
جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں
تو وہ @OfficialDGISPR ایران سے 38روپے لیٹر پٹرول سمگل کرکے ہمیں 273 پر بھیجتے ہیں.
#NRO_2 #DilawarHumayun #RetweeetPlease
#عمران_خان_کو_رہا_کرو

@dtnoorkhan وہ ٹھیک ہے عدم اعتماد کرنے والوں نے کہا تھا کہ عمران خان 150 روپے لیٹر پیٹرول مہنگا بچتا ہے ہم 100 کا کردے دے گے
آج کا حال دیکھے
پھرکیسے کوئی سکون سے بیٹھ سکتا ہے؟
عمران خان دور میں پھر یہ مسلط کردہ نااہل نالائق چوروں کا ٹولہ کیوں سکون سے نہیں بیٹھ رہا تھا؟
وہ #NRO_2 لیتے ہی فرار
جتنا بھی بڑے بڑے ڈاکوؤں کو #NRO_2 مل رہا ہے سب نیب قوانین میں ترامیم کی وجہ سے ہے،
آج یہ ٹرینڈ #نیب_ترامیم_کلعدم_کرو 4 بجے کریں گے۔ انشاءاللہ
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کر دیں تاکہ سب لوگوں تک پیغام پہنچ جائے۔

مسلط کردہ فاشسٹ سرکار نے نیب قوانین میں ترمیم کر کے خود کو 1100 ارب کا #NRO_2 دیا،جس کی قیمت پاکستان کی عوام شدید مہنگائی کی صورت میں ادا کر رہے ہیں _
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ایک بار پھر اضافہ عوام کا معاشی قتل عام ہے
#سازشیوں_کی_کارکردگی

ٹھیک ایک سال پہلے.. ریجیم چینج دراصل ملک کی سلامتی خودمختاری معیشت پر حملہ تھا چوروں کو #NRO_2 چاہیے تھا اور امریکہ کو غلام پاکستان جو انکی جی حضوری کرے
#9thAprilBlackDay
مسلط کردہ نااہل نالائق چوروں کی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#چوروں_کا_ایک_سال
@MIshaqDar50 کچھ وہ ریجیم چینج سے پہلے مہنگائی مارچ میں ناچ ناچ کر کہتے تھے عمران خان 150 روپے لیٹر پیٹرول مہنگا بچتا ہے ہم 100 کا کردے دے گے جبکہ آج #چوروں_کا_ایک_سال بھی ہوگیا نہ پیٹرول سستا ہوا نہ ڈالر نہ شرح سود
مہنگائی 12 فیصد سے 40 فیصد تک پہنچا دی
صرف چوروں کو #NRO_2 سے ریلیف ملا
@TararAttaullah ہم بکنے نہیں
بس #NRO_2 لیا
منزل کی طرف روکے نہیں
پاکستان میں روکے نہیں
جو ڈر گئے
وہ بھاگ گئے جدہ گئے لندن گئے
عدل بحال کرانا ہے
فائزہ بیوٹی کو لانا
قدم بڑھاو نواز شریف
پارسل ہی میں آجاو شریف
کرپشن بچانا چاہتا ہو
گیٹ نمبر 4 پر لیٹنا چاہتا ہو
ووٹ کو عزت دو نہ دو
مجھے #NRO دو
@KhSaad_Rafique مسلط کردہ نااہل نالائق چوروں کی حکومت کی خواہشات یہ ہے کہ
ہم #SupremeCourt کے اختیارات پر حملہ کرے تاکہ نااہل نواز شریف گیلانی سمیت سب کو #NRO_2 مل جائے
پھر ریجیم چینج والی رات کا سوموٹو بھی غیر اخلاقی ہوا؟؟؟
پیارے پیارے پلاسٹک کے دبے ہوئے چنے
#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
@AnwarLodhi ریجیم چینج دراصل ملک کی سلامتی خودمختاری معیشت پر حملہ تھا چوروں کو #NRO_2 چاہیے تھا اور امریکہ کو غلام پاکستان
@SaleemKhanSafi اور ووٹ کو عزت ڈلواتے ڈلواتے نیب کا چیئرمین ریٹائرڈ فوجی لگا دیا
پھر سمجھ میں آتی ہے بات کہ ریجیم چینج دراصل پاکستان کی سلامتی خودمختاری معیشت پر حملہ تھا چوروں کو #NRO_2 چاہیے تھا اور امریکہ کو غلام پاکستان
@MariamMalik1947 @dtnoorkhan ریجیم چینج آپریشن کے مرکزی کردار #حاجی_صاحب جس نے تسلیم بھی کیا کہ ہم ملوث ہیں
اس کے بارے میں کیا خیال ہے کیونکہ ریجیم چینج سے ملک کو تباہی
چوروں اور باجوہ کو #NRO_2 ملا
انشاءاللہ #پی_ٹی_ائی_دوتہائی
جبکہ آپ لوگوں کو بس اب #روئیں_چیخیں_پیٹیں
@Matiullahjan919 چیپ جسٹس ڈرم اسٹاف #بغل_بچہ لفافہ کہہ رہا ہے کہ پانامہ کیس میں جعلی #رسیدیں دینے پر نواز شریف کو معاف کردو ڈگی میں بیٹھ کر گیٹ نمبر 4 پر جوتے چانٹے والوں کو ووٹ دو
باجوہ سے #NRO_2 لینے والوں کو حکومت دو
1۔باہر بیٹھا مجرم نوازشریف،
2۔سانحہ ماڈل ٹاؤن قاتل رانا ثناءاللہ
3۔سانحہ ماڈل ٹاؤن قاتل شہباز شریف
3۔قاتل جنرل فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری
4۔ 11 ارب کی کرپشن سلیمان شہباز اور حمزہ شہباز
5۔ 12ارب روپے جنرل باجوہ اور چوروں کو #NRO_2 دیا۔
اگر ایک باپ کے ھو تو ان کے خلاف کاروائی کرو۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے PTI کے حامی ان مجرم بھگوڑوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو اندرون و بیرون ملک بیٹھ کر قومی اداروں اور ان کے سربراہ کے خلاف مذموم بھارتی ایجنڈا چلا رہے ہیں۔ پاکستان دشمن مہم کی مذمت کرتے ہیں، ان زبانوں کو لگام ڈالیں گے۔
تم نے اور تمہارے باپ نے #غدار_جنرل_باجوہ اور جنرل ندیم انجم کے بوٹوں پر زبان رکھ کر ڈیلیں کیں تھیں۔
اور پھر رجیم چینچ آپریشن کر کے تمہیں حکومت دی گئی تھی تم چوروں نے #NRO_2 لے کر اپنے تمام کیسسز ختم کروا لیے۔
لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ کر دیا
#ڈار_گردی_کی_تباہی #ڈار_کو_پھانسی_دو
اوراس تباہی کے لیے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولنا جو تمہیں چار سال تک پالتے رہے، اورعدلیہ میں ان اثر و رسوخ کی باقیات کا بھی جن پر تم اب بھروسہ کر رہے ہو۔
انشاءاللّہ ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔
#عمران_داری_معشیت_لے_دوبی
@GFarooqi تو پکڑو نا حکومت تو نون لیگ کی ہے !
کیوں عوام کو بیوقوف بنا رہے ہو ؟
تم ایسا نہیں کرو گے کیونکہ تم نے عمران نیازی سے #NRO_2 کر کے نواز شریف کے مقدمات ختم کرانے ہیں
#نورا_کشتی
Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Seen from Brazil
pilipinastoday
Seen from Brazil
minichat()
Seen from Brazil
씨맥미담
Seen from United States
PDEH
Seen from United States
VueltaScout
Seen from United States
sometimesinmykitchen
Seen from United States
19cm
Seen from United States
bop
Seen from United States
腰臀比
Seen from Germany
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










