Top Tweets for #Na33
رات گئے کیٹگری-ڈی ہسپتال زیارت کاکا صاحب کا دورہ کیا، علاقے میں پھیلنے والی بیماری (چکن گونیا) کے مریضوں کے لئے طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی پر ہسپتال انتظامیہ سے بریفنگ لی
#SyedShahAhad #NA33 #MNA
ہیلتھ منسٹر میاں خلیق الرحمان کی ہدایت پر رات گئے کیٹگری-ڈی ہسپتال زیارت کاکا صاحب کا دورہ کیا، علاقے میں پھیلنے والی بیماری (چکن گونیا) کے مریضوں کے لئے طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی پر ہسپتال انتظامیہ سے بریفنگ
#syedshahahad #NA33 #MNA

فارم 47 کی ناجائز مینڈیٹ چور وفاقی حکومت کی جانب سے ضلع نوشہرہ میں جاری بجلی کی بدترین اور ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف شوبرا چوک میں دھرنا جاری
#SyedShahAhad #NA33 #MNA #PTINowshera
ایم این سید شاہ احد علی شاہ کے حجرے میں عوامی مسائل سننے کے لیے آج پبلک ڈے کا انعقادکیا گیا، حلقے احباب کے انفرادی اور اجتماعی مسائل سنئے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ محکموں اور اعلیٰ حکام کو مسائل حل کرانے کی ہدایات جاری کیں۔
#SyedShahAhad #NA33 #MNA

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
شہید چوہدری عبداللہ طاہر کیساتھ یہ ملاقات آخری ثابت ہوئی۔ بہت دکھ اور افسوس ہوا اپنے دوست کی جدائی کا اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
#SyedShahAhad #NA33 #MNA
یاد رکھیں ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا
فیصلہ کن جلسہ 5 اگست بروز بدھ
بمقام📍 کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور
🕕 شام 6:00 بجے
#SyedShahAhad #NA33 #MNA
#RaleesImrankhan
#5اگست #پشاور #موٹروے #ٹول #پلازہ

رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ کا تیز بارشوں اور طوفان سے متاثرہ ہونے والے جہانگیرہ خاورائی میں مختلف مقامات کا تفصیلی دورہ
#SyedShahAhad #NA33 #MNA #PTINowshera #PTIofficial #ImranKhanPTI #PTI
درد لکھوں درمان لکھوں
زمین کے بعد آسمان لکھوں
لوگ لکھتے ہیں اپنے محبوب کی نام
میرا دل کرتا ہے کہ میں عمران خان لکھوں
#SyedShahAhad #NA33 #MNA
قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27 کے حوالے سے اجلاس میں اظہار خیال
#syedshahahad #NA33 #MNA #ImranKhanPTI
#NASession #Budget2026_27 #FreeImranKhan

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر کل بروز جمعرات قائد عمران خان سے ملاقات کا دن ہے
ایم این اے سید شاہ احد، ایم این اے سہیل سلطان سمیت عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے 6 رہنماؤں کی لسٹ اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی
#MNA #Syedshahahad #NA33 #PTINowshera

رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کے لئیے آڈیالہ جیل کے سامنے موجود
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #مشن_عمران_خان_کی_رہائی
#SyedShahAhad #NA33 #PTINowshera #PTIofficial #CMpkp

دہ شملو وطن تہ راشہ چی شملے درتہ پہ سر کڑو
تہ رنڑا د ستورو راوڑہ مونگ بہ وینی د زڑہ در کڑو
پختونوں کلتور ورز مبارک شہ
#23september #pushtooncultureday
#NA33 #MNA #SyedShahAhad #PTINowshera

موٹروے پر سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی اور ڈاکٹر شفقت آیاز سے ملاقات
#LahoreJalsa #پنجاب_عمران_خان_کا
#MNA #NA33 #SyedShahAhad #PTINowshera

نوشہرہ این اے 33 ریاستی اغواء کاری کا شکار ہونے والے رکن قومی اسمبلی ؤ ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نوشہرہ سید شاہ احد علی شاہ کا رہائی کے بعد اپنے آبائی علاقے نوشہرہ آمد رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کرنے کے لیے مشران حلقہ احباب اور پارٹی کارکنان کی آمد
#MNA #NA33 #SyedShahAhad #PTINowshera

رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
26:6:2024
#NASession #Budget20242025
#NA33 #MNA #SyedShahAhad

رکن قومی اسمبلی ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نوشہرہ سید شاہ احد علی شاہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے
#PTINowshera #NA33

نوشہرہ پیرسباق سے تعلق رکھنے والے سابق جنرل سیکرٹری
پاکستان عوامی تحریک پیرمنیب احمد کا بیرسٹر گوھر علی خان اور ایم این اے سید شاہ احد علی شاہ کی موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت بیرسٹر گوھر خان نے مفلر پہنایا ایم این اے شاھد خٹک بھی موجود ۔
#MNA #NA33 #SyedShahAhad

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی رات گئے طبیعت ایک بار پھر ناساز، لیگل ٹیم اور ممبرانِ قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ ۔شاھد خٹک ۔کنول شوزب و دیگر پارٹی رہنماء بنی گالہ کے باھر موجود
#MNA #NA33 #SyedShahAhad

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat()
Seen from United States
incesto mother & son
Seen from United Kingdom
WaridiOnline
Seen from United States
nolimits
Seen from Germany
minichat()*******************
Seen from Israel
tamialiu
Seen from Philippines
ebonymissionary
Seen from United States
zelal
Seen from Turkey
minichat()************ filter:videos
Seen from Brazil
minichat
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






















