Top Tweets for #NeoUpdates
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کرنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،پاکستان کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کروں گا۔ https://t.co/DlWqvN2gR8
#NeoNews #NeoUpdates

اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، بٹ گرام اور مظفرآباد میں موسلا دھاربارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ پشاور، اٹک، صوابی، ہری پور، شانگلہ، اٹک میں بھی بھرپور بادل برسے
#NeoNews #NeoUpdates #WeatherUpdate #Lahore #rainydays

ہمیں آزاد اور خود مختیار ہو کر سوچنا چاہیے، آج بھی وہ لوگ دربدر ہیں، معاوضے تک نہیں دیئے گئے، ہمیں دیکھنا چاہیے کہ خرابی کہاں ہے
#NeoNews #NeoUpdates


عدت کیس: فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کے حکم پر نظر ثانی درخواست خارج https://t.co/7F4ckCygTF
#NeoNews #NeoUpdates #ImranKhan

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے گلابی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔ اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں میں گھر کر گئیں۔
#NeoNews #NeoUpdates

پنجاب میں بورڈز کا میٹرک امتحان کےنتائج کااعلان کر دیا گیا https://t.co/lQJN7WUUA7
#NeoNews #NeoUpdates #BISELahore


فواد کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم، بیرون ملک جانے کی اجازت https://t.co/xM9mVkNswo
#NeoNews #NeoUpdates

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے: وزیراعظم
#NeoNews #NeoUpdates #ShehbazSharif

امریکا نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت کر دی https://t.co/tMDmtTuRtS
#NeoNews #NeoUpdates #9may

مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت آج ہو گی https://t.co/MpsOHVojCW
#NeoNews #NeoUpdates #SunniIttehadCouncil

ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس https://t.co/bzy7oIlqmS
#NeoNews #NeoUpdates

علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں، کوئی مجھے صوبے سے نکال نہیں سکتا: پرویز خٹک https://t.co/A3042sTEZ1
#NeoNews #NeoUpdates


اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پنجاب پولیس کا چھاپہ https://t.co/r0zS1RtLdz
#NeoNews #NeoUpdates #ImranKhanPTI #omarayubkhan

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے https://t.co/Rkma8bNbiD
#NeoNews #NeoUpdates #ShehbazSharif

نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ تبدیل، روح پرور مناظر https://t.co/3ROtWEFd5a
#NeoNews #NeoUpdates #khanakabba

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.3M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.4M followers
