Top Tweets for #NoToStateTerrorism
باغ لہو لہو۔ یا رب آسانیاں پیدا کر۔ اس یزیدی فوج سے سب کو محفوظ فرما۔ آمین
اللہ، قمر زمان، میر اکبر اور امداد گریزی وی پتا ہوسی فوج اور پولیس عام لوکیں گولیاں مارنی؟؟
#RightsMovementAJK #AJKRightsmovement #AllEyesOnKashmir #NoToStateTerrorism #rawalakotcommunity #PeaceForKash
نیلم لہو لہو۔ یا رب ان یزیدیوں سے سب کی حفاظت فرما آمین
#RightsMovementAJK #AJKRightsmovement #AllEyesOnKashmir #NoToStateTerrorism #rawalakotcommunity #PeaceForKashmir #kashmirvalley #JAAC #AzadKashmir
🚨🚨
ریاست دشمن گٹھ جوڑ بے نقاب:
پی ٹی ایم اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک پیج پر، منظور پشتین کے بیانات اور ٹی ٹی پی روابط آشکار
جُھکتا نہیں ہے سر کسی ظالم کے سامنے
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حُسینؑ کا
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism
جُھکتا نہیں ہے سر کسی ظالم کے سامنے
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حُسینؑ کا
#RightsMovementAJK
#septmberlockdown
#NoToStateTerrorism
ہمارے مطالبات کیلئے ہمارے عظیم سرخیلوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں - حکمرانوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے فورسز کے ذریعے نہتے، معصوم ، بے گناہ افراد کو شہید کروایا اور سینکڑوں ساتھی اس وقت بھی ہسپتال میں موجود ہیں-
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism

کوہالہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مارچ تازہ ترین مناظر عوام میں جوش خروش اور جذبہ جواں
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی کمیٹی کا احتجاج کیوں اور کس لئے؟
#RightsMovementAJK #Kashmir #AJK
#29SeptmberLockDown #PMLN
#NoToStateTerrorism #LongMarch
https://t.co/OkDzhkbRlX
Peace is our strength. Win or lose in talks, we will remain peaceful and through peace we will be victorious, Insha'Allah.
Prayers are requested for the success of our movement.
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism
ہماری تحریک پُرامن ہے- مزاکرات کامیاب ہوں یا ناکام ہو جائیں - ہم نے تحریک کو پُرامن رکھنا ہے- اور پُرامن رہ کر فتح یاب ہونا ہے انشاء اللہ
تحریک کی کامیابی کیلئے رب کے حضور خصوصی دعاؤں کی اپیل
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism
#RightsMovementAJK


لندن میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کشمیری طلباء پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر دھرنہ دئیے ہوئے ۔
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism
#Admin
نیویارک
اوورسیز کشمیریوں کا پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے زبردست احتجاج
پاکستانی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر ننگی جارحیت کے خلاف نعرے بازی
کشمیری جہاں بھی موجود ہیں وہ ایک متحد قوم بن چکے ہیں
ایک کا درد
سب کا درد
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism
کیا اسلام آباد کشمیریوں کے لئے نو گو ایریا بنا دیا گیا ؟؟؟؟
نہتی خواتین کو اسلام آباد پریس کلب کے باہر سے گرفتار کرنا شرمناک عمل ہے
پاکستانی عوام کب کھڑی ہو گی؟!؟
#RightsMovementAJK #NoToStateTerrorism #Admin #ReleaseImranKhan #highlights #AJKRightsmovementجوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹ
تمام سول سوسائٹی سے اپیل ہے کہ وہ *گلوبل صمود فلوٹیلا*سے*اظہارِ یکجہتی*کیلئے آج رات9بجے تین تلوار،کراچی پرجمع ہوں۔
براہِ کرم اپنےساتھ پاکستان اور*فلسطین*کے جھنڈے ضرور لائیں۔
*جاری کردہ عالمگیر خان*
03152261226
#RightsmovementAJK
#NoToStateTerrorism
#امتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں

کشمیر کی بیٹی ڈاکٹر نبیلہ ارشد جو کہ کشمیریوں کے احتجاج کو لیڈ کر رہی تھیں اج ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ان کے لیے اواز اٹھائیں۔
#فلسطین_کا_سودا_نامنظور
#RightsmovementAJK
#NoToStateTerrorism
@TeamS0K
@Team_IKF
*یھودی ایجنٹ اسلام آباد پولیس آپے سے باہر! پریس کلب کا تقدس پامال، دروازے پھلانگ کر کیفے ٹیریا میں دھاوا، صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریاں*
#RightsmovementAJK
#NoToStateTerrorism
#فلسطین_کا_سودا_نامنظور
@TeamS0K
@Team_IKF
*عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر مزاکرات کی تردید کر رہے ہیں*
#فلسطین_کا_سودا_نامنظور
#RightsMovementAJK
#NoToStateTerrorism

Pakistani Rangers killed two another people in Muzzaffarabad, Azad Kashmir which were doing Peaceful Protest.
#NoToStateTerrorism
#RightsMovementAJK
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


















