Top Tweets for #Only_Allah
ٹھیک ہوں"
یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں
لیکن پریشان ہوں"
کہنے کے لیے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہر ایک کو دستیاب نہیں۔۔۔۔
#Only_Allah
دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی
السلامُ علیکم 🥀
دن بخیر💐
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی بارگاہ میں جھکنے والا بنائے اور ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی
السلامُ علیکم 🥀
دن بخیر ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین
#Only_ALLAH
#INDvsPAK
#قومی_زبان

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی
السلامُ علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ ہم سب پہ اپنی رحمت نازل فرمائے آمین
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں جب کسی سے کچھ کہنے کا حوصلہ نہ ہو تو آپ کبھی پریشان نہ ہونا بس اللہ پاک کی طرف دیکھنا اُس سے ایک محبت بھری نظر کے کرم کی دعا کرنا بے شک وہی تو ہے جو روتے کو ہنسا دیتا ہے وہی تو ہے جو ہر بگڑی بنادیتا ہے
#Only_ALLAH
#قومی_زباں

آج کی چھوٹی سی ایک بات
" ہم بہت تھوڑی زندگی خود اپنے لئے جی پاتے ہیں۔ زیادہ تر تورشتوں، محبتوں اور عزتوں کا بھرم رکھنے میں ہی بسر ہو جاتی ہے . "
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

اس زندگی میں کوئی فارمولا کارگر نہیں سوائے عاجزی کے۔ ہو سکتا ہے بادشاہی میں محتاجی ہو اور غریبی میں بادشاہی.سب کچھ بدل جائے گا۔ بس اتنی بات یاد رکھو کہ اس اللہ تعالیٰ کی کائنات کے اندر اللہ تعالیٰ کا بندہ اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکتا چلا جائے بس یہی کافی ہے
#Only_ALLAH
#قومی_زباں

دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمان بھی اور رحیم بھی
السلامُ علیکم
صبح بخیر
گھر کی چٹائی ھسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور
رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے
لہٰذا ہمیشہ اللہ پاک کا شکر ادا ادا کیجیئے
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات..
اگر اس دنیا میں کوئی آپ کو تکلیف پہنچائے تو اس تکلیف کو دور کرنے والا سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں ہر تکلیف کے بعد اللہ آپ کو سکون دیتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دل مت چھوٹا کیا کریں۔ یہ عارضی دنیا آپ کو کبھی خوشی نہیں دے سکتی۔
#Only_ALLAH
#قومی_زبان
آج کی چھوٹی سی ایک بات..
اگر اس دنیا میں کوئی آپ کو تکلیف پہنچائے تو اس تکلیف کو دور کرنے والا سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں ہر تکلیف کے بعد اللہ آپ کو سکون دیتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دل مت چھوٹا کیا کریں۔ یہ عارضی دنیا آپ کو کبھی خوشی نہیں دے سکتی۔
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات
کسی کو صفائیاں دیتے ہوئے زندگی گزارنے سے بہتر ہے کہ ان لوگوں کو اپنی زندگی سے باہر نکال دیا جائے۔
تا کہ وہ آپ کی زندگی مزید جہنم نہ بنائیں۔
خود کو عزت دیں تاکہ لوگ آپ کو عزت دیں
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات
کسی کو صفائیاں دیتے ہوئے زندگی گزارنے سے بہتر ہے کہ ان لوگوں کو اپنی زندگی سے باہر نکال دیا جائے۔
تا کہ وہ آپ کی زندگی مزید جہنم نہ بنائیں۔
خود کو عزت دیں تاکہ لوگ آپ کو عزت دیں
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات..
یہ زندگی ہے، اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں، بہت سارے لفظ سننے پڑتے ہیں، بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں ۔ لفظوں کو اکٹھا کر کے تم انہیں سوچنے اور سمجھنے بیٹھو گے تو زندگی نہیں گزار سکو گے۔“
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات
کسی سے اپنا موازنہ مت کریں اللہ تعالی نے جن نعمتوں سے نوازا ہے اس پر اللہ کا شکر ادا کریں کم پہن لیں سادہ کھائیں لیکن حلال کھائیں کم میں نہیں حرام میں شرم کریں ہم نے اللہ کو حساب دینا ہے لوگوں کو نہیں
#Only_ALLAH
#قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات
اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار
کبھی کسی اور کو نہ دیں ہو سکتا ہے
اس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا کوئی اور
رنگ ہی نہ ہو.
السلام علیکم 🥀
دن بخیر ❤️
#قومی_زبان
#Only_ALLAH

آج کی چھوٹی سی ایک بات..
ہر انسان کو یہ فکر تو ہے
کہ میرے مرنے کے بعد میری اولاد
کا ��یا ہوگا ؟
لیکن کسی کو یہ فکر نہیں کہ
میرے مرنے کے بعد میرا کیا ہوگا۔
#قومی_زبان
#Only_ALLAH

آج کی چھوٹی سی ایک بات
تم کسی انسان کو بُرا مت سمجھو
کیا پتہ وہ ویسا نہ ہو جیسا تم سمجھتے ہو
حقیقی عِلم
اللہ کے پاس ہے اور تم لا علم ہو ۔
#Only_ALLAH
#Irán
وقت، ہمیں کبھی بھی اجازت نہیں دیتا کہ ہم واپس اپنے ماضی میں جاکر ان چیزوں کو ٹھیک کر دیں جو ہم نے ماضی میں غلط کی تھیں ... لیکن وقت ، ہمیں یہ مہلت ضرور دیتا ہے کہ ہم اپنا ہر آنے والا دن، اپنے گزرے ہوئے دن سے بہتر گزار سکیں!
#Only_ALLAH
#ثم

عبادتوں کے انبار لگے ہوں
لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے
تو ایسی عبادتیں ، اُٹھا کر واپس منہ پہ مار دی جاتی ہیں
#Only_ALLAH
#SaturdayMood

پتہ ہے محبت کیا ہے؟
سارا دن وہ ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ��ی فرشتوں کے ہاتھوں ہمار ارزق بھیجتا ہے۔
بیشک وہی اللہ ہے
#Only_ALLAH
#บางกอกคณิกาep2
Last Seen Hashtags on Sotwe
TennisElegance
Seen from United States
Blindenfuehrhunden
Seen from United States
ふるさとの燈台
Seen from United States
50centLeak
Seen from Germany
FinanceFuture
Seen from United States
HumpDayHotties
Seen from United States
colmek indonesia
Seen from Indonesia
lpi7sm
Seen from United States
bokepindo
Seen from Indonesia
бм30смерч
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



