Top Tweets for #PCDRC
روسی اعلیٰ سطحی وفد کا NIFTECH اسلام آباد کا دورہ (22 اکتوبر 2026)
پنجاب سول ڈیفنس ریزی��ینس کور نے جدید بم ڈسپوزل، EOD روبوٹس، اینٹی ڈرون سسٹمز، فائر فائٹنگ روبوٹس اور ہنگامی ردِعمل کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔
#PCDRC #PakistanRussia #NIFTECH #EMERCOM #NationalResilience

📍 تحصیل مریدکے، ضلع شیخوپورہ
PCDRC رضاکار ضلعی انتظامیہ ک�� تعاون سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں غذائی پیکٹس اور مویشیوں کے لیے ونڈا تقسیم کر رہے ہیں، تاکہ متاثرہ افراد اور ان کے جانوروں کی ضروریات بروقت پوری کی جا سکیں۔
#SafePunjab #PCDRC #PunjabCivilDefence #FloodRelief

سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس پنجاب کا دورہ کیا، جدید بم ڈسپوزل آلات، موبائل سیفٹی وین اور ریپڈ ریسپانس EOD بائیک کا معائنہ کیا اور PCDRC رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا:
#SafePunjab #PunjabCivilDefence #PCDRC #HomeDepartment
سول ڈیفنس پنجاب کی تربیت یافتہ ٹیمیں "Safe Punjab" ویژن کے تحت اہم تنصیبات، حساس مقامات اور عوامی مقامات پر جدید تکنیکی سویپنگ اور سرچ آپریشنز انجام دے رہی ہیں تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
#SafePunjab
@MaryamNSharif
#PCDRC
@homedptpunjab

حکومتِ پنجاب کے وژن "Safe Punjab" کے تحت پنجاب سول ڈیفنس نے طلبہ کو ابتدائی طبی امداد، ہنگامی حفاظتی اقدامات اور مؤثر ایمرجنسی رسپانس کی عملی تربیت فراہم کی۔
#PunjabCivilDefence #SafePunjab #PCDRC #FirstAid #EmergencyPreparedness #FireSafety #HomeDepartmentPunjab

ہنگامی تیاری، محفوظ پنجاب
ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں ہنگامی ردعمل کی مشق منعقد، جس میں PCDRC نے حصہ لیا۔
PCDRC میں شامل ہوں — https://t.co/KMNDSqJ924
#PCDRC #SafePunjab #EmergencyPreparedness #PunjabCivilDefence #Gujrat

تیاری آج، حفاظت کل
اکزو نوبل پاکستان لمیٹڈ، فیڈمک چک جھمرہ فیصل آباد میں سول ڈیفنس کی جانب سے آگ بجھانے اور ہنگامی حفاظتی اقدامات کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔
PCDRC کا حصہ بنیں — https://t.co/KMNDSqJ924
#PCDRC #SafePunjab #EmergencyPreparedness #PunjabCivilDefence #Faisalabad

تیاری آج، حفاظت کل
حکومتِ پنجاب کے وژن “Safe Punjab” کے تحت سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیت دی گئی۔
مقاصد:
• ابتدائی طبی امداد کی تربیت
• ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
#PCDRC #CommunitySafety #SafePunjab #PunjabCivilDefence

آگ اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیت
ایم ایس فو��ز انڈسٹری، بائی پاس روڈ اوکاڑہ
Safe Punjab وژن کے تحت سول ڈیفنس نے شرکاء کو فائر فائٹنگ اور ہنگامی حفاظتی اقدامات کی عملی تربیت فراہم کی۔
#PCDRC #SafePunjab #PunjabCivilDefence #EmergencyPreparedness #Okara

ہنگامی ردِعمل اور انخلاء کی عملی تربیت
حکومتِ پنجاب کے وژن Safe Punjab کے تحت سول ڈیفنس نے شرکاء کو فائر فائٹنگ اور ہنگامی انخلاء کی تربیت فراہم کی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے.
#PCDRC #SafePunjab #EmergencyPreparedness #PunjabCivilDefence

🔥 ہنگامی تیاری، محفوظ پنجاب
📍 کامرس کالج، ڈیرہ غازی خان
سول ڈیفنس نے طلباء کو فائر سیفٹی، ایمرجنسی مینجمنٹ اور انخلاء کی عملی تربیت دی۔
🌐 شامل ہوں اور کمیونٹی کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کریں: https://t.co/KMNDSqJGRC
#SafePunjab #PCDRC #EmergencyPreparedness #FireSafety

سول ڈیفنس BDS اسکواڈ نے صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں سرچ و سویپنگ آپریشن انجام دیے، جبکہ رضاکاروں نے نظم و ضبط اور قومی ذمہ داری کے تحت سیکیورٹی فرائض سرانجام دیے۔
#CivilDefencePunjab #SafePunjab #InterfaithHarmony #PCDRC

The Punjab Civil Defence Bomb Disposal Squad, in coordination with Rangers and Police, successfully recovered dangerous explosives in Tehsil Zafarwal .
Register as a PCDRC Volunteer: https://t.co/KMNDSqJGRC
@homedptpunjab #bombdisposal #CivilDefencePunjab #PCDRC

شاہباغ قبرستان کے قریب ایک بیگ سے ہینڈ گرنیڈ، آئی ای ڈی اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کر کے مواد ناکارہ بنا دیا۔ سی ٹی ڈی نے اشیاء تحویل میں لے لیں۔
#CivilDefensePunjab #مددگارپنجاب #PCDRC #protectpunjab

Last Seen Hashtags on Sotwe
snapchat((((*))))filter:videos
Seen from United States
شوک_آنافیلاکتیک
Seen from United States
chinese #trans
Seen from Turkey
RealHotWife
Seen from United Kingdom
MGAI
Seen from Netherlands
amateur
Seen from Brazil
misconductallegation
Seen from United States
yachtparty
Seen from Singapore
母畜
Seen from Germany
anxiouspandaa()()*************** + filter:native_video
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers



