Top Tweets for #PDMPeshawar
#PDMPeshawar مہنگائ مخالف جلسے میں لوگ نہیں آۓ۔حکومتی بلز باآسانی پارلیمنٹ سے پاس ہورہے ہیں۔اپوزیشن کے کیا option ہے؟
"مہنگائ کی وجہ سے عوام کو سڑکوں پر نکالنے پر ہم مجبور ہیں،انشاءللہ عوام اپنی معاشی پریشانیاں دیکھتے ہوۓ #PDM جلسوں میں آئندہ آئیں گے"
جاوید عباسی،PMLN
عوام اب پی ڈی ایم اور تحریک انصاف دونوں سے مایوس دکھائے دے رہے ہیں دیکھنا ہے کہ عوام کا next انتخاب کون ہوگا #PDMPeshawar

پشاور؛ پی ڈی ایم احتجاجی جلسہ
مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کا خطاب
#QWP #PDMPeshawar
https://t.co/Y19Di5nb80
پشاور؛ پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مارچ
قومی وطن پارٹی یوتھ ونگ کے صوبائی رہنماؤں کی نوجوانوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ جلسہ گاہ آمد
#QWP #PDMPeshawar

پشاور؛ پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف جلسہ؛ ضلعی چئیرمین قومی وطن پارٹی چارسدہ قیصر جمال ھشتغرے کی زیر قیادت ایک بڑی ریلی شرکت کے لیے پشاور روانہ
#QWP #PDMPeshawar
پشاور؛ پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف جلسہ؛ حلقہ پی کے 56 سےحلقہ چئیرمین جاوید حسین خان کی قیادت میں کارکنان کی بڑی تعداد روانہ
#QWP #PDMPeshawar

حلقہ پی کے 56 یونین کونسل زیم خوارہ کے لیے قومی وطن پارٹی کے جنرل کونسلر کےنامزد امیدوار حاجی ابراہیم خان کا پشاور میں پی ڈی ایم کے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و جلسہ میں شرکت سے قبل اظہار خیال
#QWP #PDMPeshawar
حلقہ پی کے 56 کے چئیرمین جاوید حسین خان کا پشاور میں پی ڈی ایم کے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و جلسہ میں شرکت سے قبل اظہار خیال
#QWP #PDMPeshawar
کورونا صرف پی ڈی ایم کے جلسے سے ہی پھیلے گا کیا۔؟ کہیں پر بھی ایس او پیز پر فالو نہیں کیا جارہا ایس او پیز صرف جلسوں کے لئے ہی ہیں کیا, رہنما جے یو آئی، اسلم غوری
مکمل ویڈو لنک: https://t.co/2dc0J1OAOk
@MurtazaDar1 @juipakofficial @MoulanaOfficial
#PDMJalsaMultan #PDMPeshawar
يو قدم يو آواز انقلاب انقلاب ...!!!
پی ڈی ایم جلسہ پشاور جلسہ گاہ میں اے این پی کرک عہدیداروں اور کارکنوں کیساتھ گرم جوش نعریں ...!!!
#لــــــراوبــــــريـــــوافــغـــــان 🤝☘🌹
#گوہراعجاز این واٸی او کرک ...
#PDMPeshawar
#NYO |#ANPKarak |#ANPtheOnlyHope
اگر پی ڈی ایم احتجاج کرنا بند نہ کرتا تو ان کے خلاف ایک قانونی مقدمہ ممکن ہے ، کیوں کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے حکومت نے مناسب قانون سازی کی ہوئی ہے
#PDM #PDMSpreadingCOVID #PDMPeshawar #PDMJalsa
@ImtiazGul60 @SameenaDurrani @fawadchaudhry @PTVNewsOfficial @Matrixxmedia
پشاور جلسہ،،، اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ۔۔۔۔ پی ڈی ایم کمزور؟؟
https://t.co/FWoOUeHCyW
#PDMJalsa #MaryamNawaz #MaryamNawazSharif #PDMPeshawar #PakHeroes_OurPride #BilawalBhuttoZardari #TheKhyberTimes
@KAKAKHELMEDIA

سب سے پہلے این آر او کس کو ملا؟ اگر این آر او ملا ہے تو اے پی ایس کے بچوں کے قاتل کواین آر او ملا ہے @BBhuttoZardari کا پشاور جلسے سے خطاب ۔#MerayVotePayDakaNaManzoir #PDMPeshawar #PDMJalsaPeshawar #PDMPeshawarJalsa
گلگت کے بعد پشاور میں پاکستانی عوام نے ثابت کیا کہ ما سوائے پی ڈی ایم فالوورز باقی عوام سچ کے ساتھ اور کرپشن کے خلاف ہے
اب #مولانا، #بلاول_بھٹوزرداری #مریم صفدر اگلی بے عزتی کے لیے تیار رہیں،ملک دشمنی ریجیکٹڈ !
#KPRejectsPDM
#GBElection2020
#PDMPeshawar
#سیاست_نہیں_جان_بچاؤ
Maryam Nawaz Was At Balour House When Her Grand Mother Died in London at 12:00 Noon PST May Her Soul Rest in Peace Ameen As Entire Sharif Family Were Well Informed But It's True That There are No Relations in Politics.
#PDMSpreadingCOVID
#PDMPeshawar
#PDMPeshawarJalsa

میاں افتخارحسین مرکزی جنرل سیکریٹری عوامی نیشنل پارٹی نے جلسے میں قرارداد پیش کئے۔
#PDMPeshawar #PDMJalsaPeshawar
ANP's @MianIftikharHus presents Resolutions in #PDMJalsaPeshawar regarding "EX-FATA, 10th NFC, unbearable Inflation and says PDM wants democratic Pakistan.
#PDMPeshawarJalsa #PDMJalsa

جو ساتھ بریگیڈ والے پی ڈی ایم پشاور جلسے کی ناکامی کو محسن داوڑکو جلسے میں مدعو ناکرنےسےجوڑ رہے ہیں انکی خدمت میں عرض ہےکہ پی ٹی ایم نےپشاورمیں گزشتہ برس ایک جلسہ کیاتھا جب پی ٹی ایم #PTM پیک پر تھی وہ بُری طرح ناکام ہوا تھا اسمیں محسن داوڑ سمیت سب شامل تھے۔
#PDMPeshawar
#PDMPeshawar jalsa takeaway
1. KP voter is indeed different
2. PDM leaders failed to impress even own crowd
3. PDM leaders' speeches were not coherent
4. It would have been @MaryamNSharif show if she had delivered speech
Means ANP,PPP,JUI failed & these jalsas r not their show
عوامی نیشنل پارٹی کےسرخ پوش کارکنوں کی بڑی تعداد میں پی ڈی ایم جلسہ میں شرکت نے آج ثابت کر دیا کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑی عوامی پارٹی عوامی نشنل پارٹی ہے۔ شکریہ سرخ پوشوں 🚩🚩🚩🚩🚩🚩
#PDMPeshawar #PDMPeshawarJalsa

#PDMPeshawar jalsa takeaway
1. KP voter is indeed different
2. PDM leaders failed to impress even own crowd
3. PDM leaders' speeches were not coherent
4. It would have been @MaryamNSharif show if she had delivered speech
Means ANP,PPP,JUI failed & these jalsas r not their show
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers






















