Top Tweets for #PETROLPRICES
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تعلق حکومتی پالیسی سے نہیں، بلکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نتیجہ ہے۔ میڈیا تیل کی قیمتوں پر سنسنی نہ پھیلائے ،وفاقی وزیر احسن اقبال
#SouthToday #AhsanIqbal #PetrolPrices #OilPrices #BreakingNews #PakistanNews #Economy

@HamidMirPAK تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا!!!
#PetrolPrices @FuelPrices #Petrol #Diesel
இன்றைய CNG, பெட்ரோல் & டீசல் விலை நிலவரம்.
.
#petrolprices #petrol #petrolprice #dieselprices #india #fuelprice #fuelprices #fuel #diesel #dieselprice #petrolpump #oil #crudeoil #prices #indian #crude #brentcrude #petrolpricehike #indianoil #mcxmarket #mcxprice

yeh petrol price ke sth kea Mazak ho rha hai??⛽🤔
#PetrolPrices
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان,اضافے اور نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کیا,مزید تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/791gc7gbi7
#abnnews #petrolprices #hike #breakingnews


پیٹرول بیس اور ڈیزل پچپن روپے مہنگا،
روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین،پیٹرولیم ڈویژن
کی جانب سے مزیدتفصیل کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/IFBYHZt2I8
#abnnews #petrolprices #breakingnews #hike

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک پرانا لطیفہ..
ایک شخص ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ ہر اسٹیشن پر اترتا، اگلے اسٹیشن کی نئی ٹکٹ لیتا اور پھر اسی ٹرین میں بیٹھ جاتا۔
ساتھ بیٹھے مسافر نے حیران ہو کر پوچھا: "بھائی! جہاں جانا ہے، وہاں تک کی ایک ہی ٹکٹ کیوں نہیں لے لیتے؟"
اس نے جواب دیا: "ڈاکٹر نے لمبا سفر کرنے سے منع کیا ہے، اس لیے تھوڑا تھوڑا سفر کرتا ہوں!"
لگتا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے میں بھی کچھ ایسا ہی نسخہ اپنایا گیا ہے۔
پہلے ایک ساتھ بڑا اضافہ ہوتا تھا تو لوگ شور مچاتے تھے، اب شاید سوچا گیا ہے کہ ایک ساتھ بڑا جھٹکا دینے کے بجائے، روز تھوڑا تھوڑا اضافہ کر دیا جائے۔
سفر بھی وہی... خرچ بھی وہی... بس جھٹکے چھوٹے چھوٹے! 😜🤫🙄
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیسے بڑھ رہی ہیں۔
18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا
20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا
21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا
22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا
4 دن میں 51 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا
اگر ایک دن میں 50 روپے کا اضافہ ہوتا تو عوام تھوڑا شور مچاتی، لیکن اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسی کو محسوس بھی نہیں ہو رہا۔
یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتی ہے کارکردگی
آپکی حکومت آج بھی آپکو نہیں بُھولی اور آج بھی پیٹرول ڈیزل مہنگا کیا ہے تاکہ آپ دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں
جنگ کا اثر صرف پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر ہی کیوں پڑ رہا ہے؟ بھارت میں کیوں نہیں، نیپال میں کیوں نہیں، اور بنگلہ دیش میں کیوں نہیں؟" یہ سوال ڈاکٹر ہما بقائی نے عوامی بحث کے تناظر میں اٹھایا
#Pakistan #petrolprices #economy
Source:
https://t.co/s6zsZoJU8H

میڈیا کا فرض ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سنسنی نہ پھیلائے۔احسن اقبال
#AhsanIqbal #PetrolPrices #Petroleum #FuelPrices #Media #Pakistan #Government #EconomicUpdate #CurrentAffairs #BreakingNews #PakistanNews #UrduNews #MediaStatement #GhazwaNews

Slow Poisoning Continues.....
#PetrolPrices
عوام کو پھر سے ٹیکا لگ گیا ہے۔
#PetrolPrices
پیٹرول مزید فی لیٹر 3 روپے 66 پیسے مہنگا، نئی قیمت 335 روپے 18 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید 4 روپے 80 پیسے مہنگا جس کے بعد نئی قیمت 383 روپے 46 پیسے پر پہنچ گئی۔ قیمتوں کا اطلاق 25 جولائی کیلیے ہوگا
#ZarayeNews #PetrolPrices

Govt increases petrol price by Rs3.66, HSD by Rs4.80 per litre
https://t.co/P6SmqSrdqI
#PetrolPrices #DieselPrices #FuelPrices #OGRA #PakistanEconomy #OilPrices
کیا دیدہ دلیری ہے اب روزانہ اضافہ ہوگا؟
پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگا
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3.66 روپےاور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4.80اضافہ کر دیا گیا
پٹرول کی نئی گی لیٹر قیمت 335.28 ہو گئی ڈیزل اب 383.46 روپے فی لیٹر ہوگا.
#Fuel #Petrol #PetrolPrices #Pakistan @PTIofficial @MediaCellPPP @JIPOfficial @AkramRaee

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers















