Top Tweets for #PK_3
شاہگرام
ورلڈ بنک اور SMEC انٹرنیشنل ٹیم کا شاہگرام میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی ، سید جعفر شاہ صاحب کیساتھ ملاقات۔
شہناز، آفتاب احمد، اظہر الدین و دیگر بھی ہمراہ۔
#ANP #PK_3 #SyedJafarShah 🚩

پی۔کے 3 سوات۔ اے این پی کالام کے ورکرز، سابقہ ناظم کالام ملک گل زادہ کی قیادت میں گجر گبرال اتروڑ میں الیکشن کمپین میں مصروف۔ آج موسم کی پہلی برفباری بھی شروع۔

یو-سی بشیگرام۔
رابطہ مہم اور شمولیتیں۔
شیر بادشاہ، خالد و دیگر مشران کا یو-سی بشیگرام میں مشران سے ملاقاتیں اور شمولیتیں۔
مختلف خاندان عوامی نیشنل پارٹی میں شامل.
سب کو خوش آمدید اور مبارکباد۔
#ANP #PK_3 #SyedJafarShah 🚩

شیر سوات، ایوب اشاڑے کا میڈیا سے اظہار خیال.
سید جعفر شاہ بھی ہمراہ.
@s_jafarshah @AyubKAsharay 🚩
#ANP #PK_3 #NA2 #SyedJafarShah
#ayubasharey
دامانہ،یوسی تیرات سے بڑی خبر
مشتاق حسین میاں،جاوید حسین میاں،زاکر حسین میاں، ریاض حسین میاں اور فضل معبود اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل۔
گرینڈ جرگہ قبول
انشاءاللہ جلد ایک بڑا شمولیتی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔
#ANP #PK_3 #SyedJafarShah
#NA_2 #Ayubkhan

الیکشن مہم | میاندم 🚩
نامزد امیدوار Pk-3 سید جعفر شاہ صاحب کا دورہ میاندم، مشران بھی موجود.
شکریہ میاندم 🙏❤️
انشاءالله يو ځل بيا ✌️🚩
#ANP #PK_3 #SyedJafarShah

سلیمان خان چارسدہ کے ساتھ مدین میں انکے ھوٹل میں ملاقات.
باہمی دلچسپی کی امور زیر بحث۔ خان جی اے این پی کے ممتاز رہنما ہیں۔دوسرے ساتھی بھی موجود۔
#ANP #PK_3
@s_jafarshah

گہیل کالام سے ایک اور خوشخبری 🚩🚩🚩
انشاءاللہ کل بروز ہفتہ, 10 بجے
ساتھیوں کو شرکت کی دعوت
اغياره ونکړي ګمان چي پښتانه ختم شو
زمونږ په غرونو کې لا وس هم ازمري اوسيږي
#SyedJafarShah #ANP #PK_3

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers






























































