Top Tweets for #PP246
پیلس مارکی حاصل پور
سنئیر راہنما تحریک انصاف چوہدری خلیل احمد باجوہ صاحب کی چوہدری محمد وقاص کی شادی کے ولیمہ میں شرکت
اس موقع پر ابرار باجوہ چوہدری احمد حسن سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے
#pp246 #kabajwapti #hasilpur #teamkhalilahmadbajwa

چک نمبر 76 فتح حاصلپور
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری خلیل احمد باجوہ صاحب کی ماسٹر احسان الحق ( مرحوم )کے بیٹے ماسٹر اسد احسان کی برات کے ساتھ شرکت. چوہدری حق نواز واہلہ صاحب اور دیگر باجوہ گروپ کے دوست احباب بھی ہمراہ ۔
#PP246 #kabajwapti #PtiHasilpur #PtiSouthPunjab

ہیڈ اسلام نماز جنازہ)
سنئیر راہنما تحریک انصاف چوہدری خلیل احمد باجوہ صاحب اور عوامی ایم این اے 164 ملک اعجاز احمد گڈن کی ظفر فش فرائی والے کے نانا حاجی حسن بخش کی وفات پر نماز جنازہ میں شرکت
اس موقع پر باجوہ گروپ کے مقامی نمائندگان بھی موجود تھے
#pp246 #pti #mpa #kabajwapti

ہمارے شہر حاصل پور کی رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ خلیل باجوہ پولیس نرغے میں کسانوں کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے
#PP246

حلقہ PP-246 سے محترمہ فرزانہ خلیل باجوہ نے رکن صوباٸ اسمبلی کا حلف اُٹھا لیا، لوگ کہے رہے تھے کے محترمہ نے پارٹی چھوڑ دی لیکن انھوں کپتان سے وفادری نبھاتے ہوۓ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی اور باقعدہ رکن اسمبلی کا حلف بھی اُٹھا لیا۔
#PP246
حلقہ PP-246 سے محترمہ فرزانہ خلیل باجوہ نے رکن صوباٸ اسمبلی کا حلف اُٹھا لیا، لوگ کہے رہے تھے کے محترمہ نے پارٹی چھوڑ دی لیکن انھوں کپتان سے وفادری نبھاتے ہوۓ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی اور باقعدہ رکن اسمبلی کا حلف بھی اُٹھا لیا۔
#PP246
حلقہ PP-246 سے محترمہ فرزانہ خلیل باجوہ نے رکن صوباٸ اسمبلی کا حلف اُٹھا لیا، لوگ کہے رہے تھے کے محترمہ نے پارٹی چھوڑ دی لیکن انھوں کپتان سے وفادری نبھاتے ہوۓ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی اور باقعدہ رکن اسمبلی کا حلف بھی اُٹھا لیا۔
#PP246
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک اصغر جوئیہ صاحب کی باجوہ عوامی مرکز سیٹیلائٹ ٹاون حاصلپور آمد۔
چھوناوالا میں شادی کی تقریب میں شرکت کہ بعد باجوہ عوامی مرکز سیٹیلائٹ ٹاون حاصلپور میں کارکنوں اور نمائندگان سے ملاقاتیں کی۔
#PP246 #NA164 #PtiHasilpur #PtiBahawalpur #PtiSouthPunjab

#NA164 #PP245 #PP246
پی ٹی آئی پورا حلقہ جیت گںٔی۔۔۔
NA164. Ijaz gdan win✌️
PP 245. Ameee Hamza win✌️
PP 246. Farzana Khaleel Bajwa win✌️
#PTIZINDABAD✌️
#ImranKhan ✌️
کل الیکشن میں اتنی بڑی تعداد میں لوگ ووٹ کے لیے نکلے ہم سب حیران تھے۔
اس کے باوجود کے نیٹورک بند کردیے گئے تھے۔
#NA164
#PP246
#ElectionResults
Allhamdullilah MPA #PP246


نواز شریف آ رہا ہے
انشا اللّٰہ
روک سکو تو روک لو 😍
شیر آ رہا ہے
#NA164
#PP246
@AfzalGill_MPA
@zahidmunir179
#شیر_پہ_ٹھپہ
#ملک_کو_نواز_دو
#ترقی_دوبارہ_شیر_ہمارا
#EkVariFerSher
#قوم_کا_فیصلہ_نواز

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
























