Top Tweets for #PTI_corruption
معاملہ صرف ایک نیب نوٹس کا نہیں۔ اسلام آباد کی ایٹین ہاؤسنگ سوسائٹی، جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم، پلاٹوں کی ملکیت، ادائیگیوں اور مراعات کا ریکارڈ طلب! دلچسپ بات یہ ہے کہ جس رہنما کے پاس ہاؤسنگ کی ذمہ داری تھی، اب اسی سے متعلق جائیدادوں کا ریکارڈ نیب انکوائری کا حصہ ہے۔
#PTI_Corruption

Will innocent people killers and terrorist masterminds now be nominated for the Peace Prize too? This seriously questions the credibility of the Nobel Peace Award.
#pti_corruption
#Balochistan #BalochLiberationArmy #Baloch #TRAIN #TrainHijack #Pakistan #PakistanArmy #PakistanTrainHijack #PakArmy #WeStandWithPakArmy #LanatOnPTI

71 کے کامیاب اپریشن کی طرح ہی ٹرین اپریشن بھی کامیاب ہوا
#Balochistan #JaffarExpress #PTI_Corruption #TrainHijack #BalochLiberationArmy

خیبرپختونخوا کے گندم خریداری اسکینڈل نے پی ٹی آئی کی منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا۔
پنجاب سے سستی گندم لے کر مہنگے داموں فروخت کر کے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔
عوام کے حقوق پر یہ ڈاکا مزید برداشت نہیں جائے گا
#PTI_Corruption
خیبرپختونخوا حکومت کے کرپشن سکینڈل کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں. خیبرپختونخوا میں گنڈاپور سرکار نے عوامی فلاح کیلئے ایک ٹکے کا کام نہیں کیا اور کرپشن کے بے شمار میگا سیکنڈل سامنے آچکے ہیں. خیبرپختونخوا کا ہر محکمہ گنڈاپور سرکار نے تباہ کرکے رکھ دیا ہے.
#PTI_Corruption

خیبرپختونخوا کے گندم خریداری اسکینڈل نے پی ٹی آئی کی منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا۔ پنجاب سے سستی گندم لے کر مہنگے داموں فروخت کر کے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔ عوام کے حقوق پر یہ ڈاکا مزید برداشت نہیں۔
#PTI_Corruption
https://t.co/JW5qbzlf99
کرپشن کے خلاف بلند دعوے کرنے والی پی ٹی آئی خود کرپشن کے ریکارڈ توڑ رہی ہے! خیبر پختونخوا میں گندم خریداری اسکینڈل، مقررہ قیمت سے مہنگی خریداری، من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے اور قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے کے انکشافات—کیا کوئی جواب دہ ہوگا؟
#PTI_Corruption
پی ٹی آئی حکومت کے دوران خیبرپختونخواہ میں صحت کے شعبے کو لوٹنے کا ہر ہتھکنڈہ اپنایا گیا۔خیبرپختونخواہ کے اسپتال کرپشن کے اڈے بن چکے ہیں .عوام پوچھتے ہیں، یہ پیسہ کہاں گیا؟ #PTI_Corruption

پی ٹی آئی حکومت کے کرپٹ عناصر نے صحت کے بجٹ کو اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے استعمال کیا۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ علاج و معالجے پر خرچ ہونے کے بجائے بدعنوانی کی نذر ہو رہا ہے۔ احتساب کب ہوگا؟ #PTI_Corruption

پی ٹی آئی حکومت میں کرپشن کی انتہا ہوگئی! گندم جیسے بنیادی ضرورت کے معاملے پر بھی لوٹ مار، محکمہ خوراک کے افسران اور سیاستدان عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔ کیا ذمہ داروں کا احتساب ہوگا یا ہمیشہ کی طرح معاملہ دبا دیا جائے گا؟
#PTI_Corruption
https://t.co/qUgpMwb76k
پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن کا ایک اور بڑا اسکینڈل! اکنامک زون مینجمنٹ کمپنی میں 2 ارب 13 کروڑ کی لوٹ مار، غیر قانونی تقرریاں اور بے تحاشا غیر ضروری اخراجات—خیبر پختونخوا کی معیشت کو تباہ کر دیا گیا! عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟
#PTI_Corruption

پی ٹی آئی حکومت اور گنڈا پور کی کرپشن نے خیبر پختونخوا کو تباہ کر دیا ہے۔ اسپتالوں میں ادویات نہیں، مگر رنگ و روغن کے نام پر کروڑوں لوٹے جا رہے ہیں۔ عوام بنیادی سہولیات کو ترس رہے ہیں اور یہ لوگ اپنی جیبیں بھرنے میں لگے ہیں
#PTI_Corruption

گنڈا پور کی نالائق حکومت نے خیبر پختونخوا کے ہر محکمے کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا ہے۔ عوام کے پیسے لوٹ کر اپنی جیبیں بھرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے
#PTI_Corruption

عوام تبدیلی کے خواب دیکھتے رہے، اور حکمران کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کرتے رہے۔ خیبر پختونخوا میں مالی بے ضابطگیوں کی کہانیاں زبان زد عام ہو چکی ہیں۔ #PTI_Corruption

اتنے سکینڈل دوسرے پارٹیوں کے حکومتوں میں نہیں آئے۔ جتنے گنڈاپور کے ایک سال کے دوران حکومت میں آئیں لیکن یہ پھر بھی صادق امین اور دوسرے چور۔
#PTI_Corruption
2800 ارب کی کرپشن، نیا پاکستان یا نیا اسکینڈل؟
خیبرپختونخوا میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف! آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کے دعوؤں کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟ #PTI_Corruption

بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں 8 ارب 25 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا انکشاف! عوام کے خون پسینے کی کمائی لوٹ کر حکومتی عہدیدار دبئی میں عیش کرتے رہے۔ احتساب کب ہوگا؟ #PTI_Corruption

خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری میں کرپشن کا بڑا انکشاف، محکمہ خوراک کے افسران اور سیاستدان اس گھناؤنے کھیل میں ملوث ہیں۔ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف کب کارروائی ہوگی؟ #PTI_Corruption
https://t.co/ujzcmfOqVW
سمال انڈسٹریز ڈیولپمنٹ بورڈ میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں، 2 ارب 42 کروڑ کی کرپشن اور 21 کروڑ کے فراڈ کا انکشاف! عوام کے ٹیکس کا پیسہ آخر کہاں جا رہا ہے؟
#PTI_Corruption

بینظیر بھٹو چلڈرن ہسپتال مردان میں بائیو میڈیکل آلات کی خریداری میں دھاندلی، 70 لاکھ کی بجلی تاریں غائب! پی ٹی آئی حکومت نے صحت کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا
#PTI_Corruption
https://t.co/TW6AzoumME
Last Seen Hashtags on Sotwe
Gooner
Seen from United Kingdom
hidden cam toilet
Seen from Turkey
AI情色短剧
Seen from Germany
incestoconmamà
Seen from Mexico
cuckson hindu
Seen from India
anxiouspandaa
Seen from Germany
호기심
Seen from Korea
ThailandTravel
Seen from Thailand
OlympiacosBC
Seen from Greece
snapchat
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers











