Top Tweets for #PakArmy_Saviour
The whole nation is stand with Pak army. And we all proud of our army and their sacrifices.
#DontDragArmyIntoPolitics #PakArmy_Saviour
#ILovePakArmy
#وہ_پاکستان_بچا_رہا_ہے
ضم اضلاع میں ترقی کا پہیہ چل پڑا ہے باجوڑ سے لے کر شمالی وزیرستان تک تعلیمی، آبپاشی، صاف پانی کی فراہمی، مواصلات اورامن و امان کی بحالی سمیت کئی اہم منصوبے تکمیل
کے مراحل میں ہیں
#PakArmy_Saviour
#dontdragarmyintopolitics

#DGISPR Major General Babar Iftikhar: "The position of #PakistanArmy is the same as stated in the NSC statement."
Army was stand with Govt.
#PakArmy_Saviour
#ILovePakArmy #DontDragArmyIntoPolitics

Tribute to General Sanaullah Niazi Shaheed by Imran khan…. #KarachiJalsa #PakArmyOurPride
#DGISPR #PakArmy_Saviour
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/sUJ4KgPy6n
پاکستانی عوام اپنی فوج سے پیار کرتی ہے اور وہ اس پر اعتماد کرتی ہے۔
#PakArmyOurPride #PakArmy #PakistanArmyZindabad #PakArmy_Saviour #DontDragArmyIntoPolitics #متحدرہو_آگےبڑھو

اور جن کے وجہ سے ان لوگوں نے وٹ لیا تھا اجّ انِ لوگوں کو انِ غداروں نے بیج دیا ہے شرم کا مقام ہے
#PakArmy_Saviour
شمالی وزیرستان کے مرکزی قصبے میران شاہ کے مشرق کی طرف بویہ کے علاقے میں پاک فوج کی طرف سے سے بنایا ہوا پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا ۔
شکریہ پاک فوج
#ILovePakArmy
#PakArmy_Saviour

ہماری مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف ہمارے دشمنوں کا پروپیگنڈا جاری ہے، ہوشیار رہیں اور اس کا حصہ نہ بنیں۔ ذمہ دار شہری کا کردار ادا کریں اور مسلح افواج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔
#ILovePakArmy
#PakArmy_Saviour
#DontDragArmyIntoPolitics
Another day Another Son lost his life While fighting the enemies of 🇵🇰
Major Shujaat Chadarh ex Petarian of 126 PMA LC embraced shahadat today in Angoor adda #SouthWaziristan
Please pray for the departed soul Ameen
#PakArmy_Saviour
#PakArmyOurPride
#ConstitutionalSupremacy

فوج کو گالیاں دینے سے پہلے سوچ لے کہ فوج ہے تو آپ لوگ اتنی آزادی سے اپنے وطن میں جلوس نکال سکتے ہیں۔
عراق،شام،لیبیا،یمن اور یوکرین کو نہ بھولے۔
یہ ہماری پاک فوج ہے اس کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
#ConstitutionalSupremacy
#PakArmy_Saviour
#PakArmyOurPride
#ImranKhan


آرمی چیف نے اپنی فہم و فراست کا استمعال کر کے ایک بڑے خطرے سے بچایا ہے. آرمی چیف کے فیصلے کو درست ماننے کیلئے وضاحت کی نہیں بلکے فراست کی ضرورت ہے.
#ILovePakArmy
#PakArmy_Saviour
#DontDragArmyIntoPolitics
پاک فوج کی قربانیوں کا بدلہ آپ کبھی نہیں چکا سکتے۔جو ملک میں سکون ہے اس کے پیچھے وردی والوں کا خون ہے
پاک فوج زندہ آباد
#ILovePakArmy
#PakArmy_Saviour
#DontDragArmyIntoPolitics

فوج یا جرنیلوں کو مورد الزام ٹھہرایا جائے۔ کیا ہم چاہتے ہیں کہ فوج سیاست میں دخل اندازی کرے؟ انہوں نے واضح طور پر سیاستدانوں کو آگاہ کیا کہ یہ خالص آئینی معاملہ ہے اور اسے اسمبلی فلور پر چلایا جائے
#ILovePakArmy
#PakArmy_Saviour #DontDragArmyIntoPolitics
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عوام اور افواج پاکستان میں اختلافات پیدا کرنے کی بجائے۔ پی ٹی آئی کے چند نا سمجھ سپوٹرز کو چاہیے کہ وہ دیگر جماعتوں سے اپنا تنازعہ حلکریں۔فوج کو تنازع کا فریق نہ بنایا جائے اور فوج کو غلیظ سیاست میں گھسیٹنے سے گریز کیا جائے
#ILovePakArmy
#PakArmy_Saviour
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے لیے اللہ سے دعائیں کریں اور پوری کوشش کریں لیکن اس دوران اپنے محافظوں کو نشانہ نہ بنائیں۔ وہ آپ کے بھی محافظ ہیں اور عمران خان کے بھی۔ اور ان پر ہونے والی افواہوں پر کان نہ دھریں۔
#DontDragArmyIntoPolitics
#PakArmy_Saviour
#ILovePakArmy
#امپورٹڈ_حوکومت_نامنظور
عمران خان کے پاس پورا سال ہے پوری یکسوئی سے اپنی انتخابی مہم چلانے کا اور وہ چلائیگا۔انشاءاللہ۔۔۔
اس کو عوام میں مقبول ایک نیا نعرہ مل گیا ہے۔
#DontDragArmyIntoPolitics
#PakArmy_Saviour
#ILovePakArmy
#امپورٹڈ_حوکومت_نامنظور
عمران خان کو اتنی مقبولیت مل گئی ہے جتنی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی لیڈر کو نہیں ملی۔اب وہ الیکٹیبلز کے بغیر انتخابات جیت سکتا ہے۔
#DontDragArmyIntoPolitics
#PakArmy_Saviour
#ILovePakArmy
#امپورٹڈ_حوکومت_نامنظور
عمران خان اور فوج ایک پیج پر ہیں۔ پاک فوج بھی چترال سے تربت تک ہمارے لیے ہی لڑ رہی ہے۔ جانیں دیتی ہے۔ فوج سیاسی پارٹی نہیں بلکہ حکومت کے ماتحت ایک ادارہ ہے۔ فوج بلکل وہی کام کرتی ہے جو حکومت اس کو کہتی ہے۔
#DontDragArmyIntoPolitics
#PakArmy_Saviour
#ILovePakArmy
Last Seen Hashtags on Sotwe
体力維持
Seen from United States
wanderer #NSFW
Seen from United States
ギガデモス
Seen from United States
omegle
Seen from Mexico
baddie
Seen from Australia
chapinas
Seen from United States
子ども3頭
Seen from United States
robloxporn
Seen from Thailand
momsonn (((((())))))***** video
Seen from United States
emo
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers














