Top Tweets for #PakPatan
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پاکپتن میں یومِ عاشورہ کے موقع پر عزاداروں کے لیے بہترین انتظامات۔ جلوس کے روٹس پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں قائم، جبکہ صفائی ستھرائی اور عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ بھی یقینی بنایا گیا۔
#MaryamNawaz #Pakpatan #Ashura #PunjabGovernment
پاکپتن میں حضرت بابا فرید گنج شکر کے عرس کی تقریبات میں بھگدڑ مچنے سے 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
https://t.co/ISs7iD6Nxs
#pakpatan #Babafarid #Urs #Zerosaydigital

پاکپتن میں جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ، ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر مردوخواتین عملہ پر تشدد کیا، فوٹیج منظر عام پر آگئی
#pakpatan #punjabpost #Sahiwal
Cylinder Blast in Pakpatan leaves 4 Dead | Capital TV
#blast #cylinderblast #pakpatan #BreakingNews #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive
بابا فرید ایکسپریس ٹرین حادثہ، نوجوان ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق
حادثہ نیو ریلوے پھاٹک کے قریب پیش آیا
ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی
جاں بحق نوجوان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی
#92newshdplus #Pakpatan #TrainAccident #BabaFareedExpress #PakistanNews #RailwayAccident
پاکپتن میں سیلاب۔۔۔ لوگ ریلیف کیمپوں میں منتقل
#PakPatan #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #Flood #FlooUpdate #Alert #Camps #RaviRiver
پاکپتن کی علاقہ بنگہ حیات میں ہے ہم جناب حکومت پنجاب اور پاکپتن کے الہ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ انہوں نے ہمیں صرف اور صرف گیارہ ماہ کے اندر ایسی نایاب اور پختہ سڑک بنا کر دی
حکومت پنجاب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہے
حکومت پنجاب زندہ باد
@MohUmair87 @AnasGondal19 @DurraniViews

پاکستان پیپلز پارٹی پاکپتن کے ضلعی صدر میاں ہمایوں سرور بودلہ کی قیادت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 معصوم بچوں کی ہلاکت پر پنچائیت کی گئی جس میں بچوں کے لواحقین، صحافی برادری ، وکلا برادری، پارٹی کے عہدیداران اور سول سوسائٹی نے بھر پور شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
#PakPatan

پاکستان پیپلز پارٹی پاکپتن کے ضلعی صدر میاں ہمایوں سرور بودلہ کی قیادت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 معصوم بچوں کی ہلاکت پر پنچائیت کی گئی جس میں بچوں کے لواحقین، صحافی برادری ، وکلا برادری، پارٹی کے عہدیداران اور سول سوسائٹی نے بھر پور شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
#PakPatan

ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات کا کیس
#DHQHospital #Pakpatan #Case #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
بشریٰ بی بی کے بعد بھی بہشتی دروازے سے گزرنا ۔۔اللہ سب کو جنت نصیب کرے ۔۔
اصل حقیقت اس علاقے کے پیر جناب @realrazidada بتا سکتے ہیں
#PakPatan #BabaFarid
#بہشتی #جنت #پاکپتن
https://t.co/HdItCu6oYn
وزير اعلی پنجاب کا دورہ پاکپتن بچوں کی اموات کا نوٹس
ایم ایس ڈاکٹر عدنان غفار اور سی ای او ہیلتھ سہیل اصغر گرفتار
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں 20 بچوں کی ہلاکت پر ایکشن
#Pakpatan #MaryamNawaz #CMPunjab #AbbTakk
Join Our WhatsApp Channel : https://t.co/MkW0CEFSIY
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کا سالانہ عرس جاری
مزار فرید کے بہشتی دروازے کی قفل کشائی کی رسم آج ادا کی جائے گی
اندرون اور بیرون ممالک سے بڑی تعداد میں زائرین عرس میں شریک
#HazratBabaFariduddin #Urs #Pakpatan #Abbtakk
Join Our WhatsApp Channel : https://t.co/MkW0CEFSIY
پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
کا سالانہ عرس جاری
#pakpatan #babafaridudin #urs #abbtakk
Join Our WhatsApp Channel : https://t.co/MkW0CEFSIY
سوات سانحے پر تو بہت سیاست ہوگئی ،اب پاکپتن میں مجرمانہ غفلت کا حساب کس نے دینا ہے ؟
جس طرح پریس کانفرنسیں اس سانحے پر ہو رہی تھیں ایک دو ہی معصوم بچوں پر کر لیں ۔۔
#Pakpatan
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال یا موت کا گھر؟
20 بچے ہلاک، نیا پندورا باکس کھل گیا
#punjab #hospital #childrendeath #pakpatan #SUNONEWSHD
Last Seen Hashtags on Sotwe
เย็ดน้ำแตก
Seen from Thailand
ตกปลากินควย
Seen from Thailand
robloxcondo goat
Seen from Italy
murderdrones
Seen from United States
ftm
Seen from United States
neytiri
Seen from United States
ChicksRFine
Seen from United States
ห้องน้ําปั๊ม
Seen from Thailand
hostel
Seen from Ireland
culote
Seen from Mexico
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers

























