Top Tweets for #PakVsCorruptMafia
پھر اصل بات یہ ہے کہ جب ان غلام اور بکی ہوئی اور کرپٹ عدالتوں سے ہی کام ہوجاتا ہے تو *کمپنی نے فوجی عدالتوں کے ذریعے ٹرائل کا اچار ڈالنا ہے کیا*
#PakVsCorruptMafia
میں آج پاکستان انڈیا کے میچ کا بائیکاٹ کرتا ہوں کیونکہ ہم اسوقت بدترین غلامی سے گزر رہے ہیں جو کہ ناقابلِ برداشت ہے، ہم یہ کیسے بھولیں؟
#PakVsCorruptMafia
#PakVsInd
قربان جاؤں پاکستان کی ایسی ماؤں پر۔۔ اب کمپنی بگاڑ لے مزید جو بگاڑ سکتی ہے
#PakVsCorruptMafia
اعلیٰ عدلیہ میں فائز عیسیٰ کے بعد دوسرا سب سے بڑا کوئی فتنہ ہوگا تو وہ عامر فاروق!
اگر کمپنی چندسال مزید برسر اقتدار رہی۔۔
بلکہ پی ٹی آئی بھی اگر بغیر انقلاب کے اقتدار میں آئی تو ایسوں سےچھٹکارا حاصل نہیں کرپائےگی۔ انقلاب کے بغیر کوئی راستہ نہیں۔
ذاتی رائے۔۔
#PakVsCorruptMafia
ڈائریکٹ فائر ہوئے۔
احتجاجی مظاہرے میں شامل ایک لڑکے کی ٹانگ پر چھرا لگنے سےگہرا زخم آپ دیکھ سکتےہیں۔
اور Made in Wah.. تو واہ واہ، جو پرامن عوام پاکستان کوحقیقی آزادی دلاناچاہتی ہے ان پر ہی زور چلتا ہے اور انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے بنےہتھیار استعمال کررہےہیں۔۔
#PakVsCorruptMafia

جنگ تم عوام سے نہیں جیت سکتے جب عمران خان جیسے لیڈر کا سایہ ہے اور ہم اپنا تن من دھن اس پارٹی کو بھی بچانے میں لگا دیں گے جس حد تک بھی تم جاؤ، تمہیں ہماری سینوں میں لگی آگ کا علم نہیں۔ 🇵🇰
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
#PakVsCorruptMafia
کمپنی عدالت اپڈیٹ:
عدالت نے 4 بجے تمام فریقین کو تاریخ لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی
سپریم کورٹ کا حکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت سے ایک تاریخ دینے کا مشورہ
اپنے اپنے قائدین سے فون کر کے ہدایات لیں، چیف جسٹس کی فریقین کو ہدایت
#PakVsCorruptMafia
کمپنی کی عدالت جاری،
کیا یہ ہوسکتا ہے کہ تمام پارٹیز ایک تاریخ پر متفق ہوجائیں؟ سپریم کورٹ کا سوال
پی ڈی ایم سے جواب طلب،
کیا پی ٹی آئی کچھ آگے اور پی ڈی ایم کچھ پیچھے آ کر،
عام انتخابات ایک ساتھ کرا سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ کا سوال
#PakVsCorruptMafia
"دل نہیں مانتا کہ 'اس اس' چیز کیلئے کوشش نہ کروں، جدوجہد نہ کروں، لڑوں نہیں۔"
👈 لیڈر یا سیاسی رہنما (بالخصوص پی ٹی آئی) کا ویسے تو یہ جواب ہونا چاہئے جب پوچھا جائے آخر کیوں آپ اس گلے سڑے نظام میں بھی اپنا سب کچھ لٹا رہے ہیں۔۔ وغیرہ وغیرہ
#PakVsCorruptMafia #Motivation
تم لوگ کب سدھرو گے یار۔۔؛/ 🖐️
چور چکوں کے ساتھ خوش ہو اور عمران خان اور اسکے سپورٹرز زہر لگتے ہیں؟
#PakVsCorruptMafia
یہ بدیانت اور گھٹیا حاجی کمپنی چاہے پورے ملک کو گرفتار کر لے
لیکن حقیقت یہی ہے کہ آپکی 70 سالہ بدمعاشی آخری سانسیں لے رہی ہے۔
ان شاءاللہ 🇵🇰
#PakVsCorruptMafia
ہوشیار باش۔۔۔
#PakVsCorruptMafia
پی ڈی ایم چھوٹا سا پیک ہے مقابلہ تو حاجی کمپنی سےہے۔ حاجی کمپنی کیلئےخیبر پختونخوا بڑا سیاپہ ہے انکےکنٹرول میں نہیں رہتا۔۔ اللہ خیبر پختونخوا کی غیور عوام کو مزید اونچی اڑان دے&
حاجی کمپنی کو صبر جمیل عطاءفرمائے، آمین!
لیکن یاد رہے اتنا ہی گھٹیا کھیل کھیلا جائے گا 👎
ہوشیار باش!
کون کون میجر خرم کو ایک مفسر کے طور پر پیش کرتا تھا؟
غلطی سے کچھ سیکھا۔۔
#PakVsCorruptMafia
اب یہ سب کچھ قابل برداشت بالکل نہیں رہے گا۔
سپریم کورٹ بھی دو ماہ سے الیکشن کمیشن کے کھوکھلے فیصلے کو کالعدم نہیں قرار دے رہی۔ سوال کس سے کیا جائے صرف عدلیہ اور چیف جسٹس سے یا اسے کنٹرول کرنے والے پاور فل ہینڈلرز سے؟
#PakVsCorruptMafia
#وہ_کون_ہے

بات اب سیاست سے کافی آگے جاچکی ہے تو سوچ کو اسکے مطابق ڈھالنے کی ضرورت۔۔ 🇵🇰
بے شک پاکستان کے اگلے کم از کم 15 سالوں کیلئے ون پارٹی پولیٹکس لکھی ہے لیکن اسوقت اصل حدف پر رہنا چاہئے اور ہر ایک حربہ خان صاحب کو اپنانا چاہیئے۔۔۔
#عمران_بمقابلہ_کرپٹ_مافیاز
#PakVsCorruptMafia
سیاست تو کب سے پی ٹی آئی جیت چکی اور خان صاحب سیاست جیت چکےاور پی ڈی ایم ہار چکی!
لیکن اب فکر"پلین ڈی"کی کریں یعنی ملک دیوالیہ ہونا یا ڈسٹریکشن لکھی ہےجس سےنکالناپھر ناممکن ہوگا۔عوام سےبرداشت نہیں ہوپائےگاساتھ ہی ہماری حکومت پر 2024یا2025 میں ایک سری لنکا طرز کی چڑھائی!💔
Plan D
مونس الٰہی کی باتوں سے دو چیزیں نکلیں
1- ایک غلط بات کر گئے کہ باجوے کو برا نہ کہا جائے اور بے عزت نہ کیا جائے
2- اور اہم بات کہ شطرنج والا ہائرڈ کسطرح سے گیمز چلتاہے اور کسطرح کے کارڈز ضروری سمجھتاہے، وہ مزید ثابت ہوگیا۔۔
پلین ڈی بھی پکاتیار کررکھا ہےانہوں نے
#PakVsCorruptMafia
بس اب سمجھ جاؤ کہ یہ وہ بھی ہیں جو بات اکثریت کو سمجھ آئے اس سے بھی ڈائورٹ کرنے کیلئے بھی ایک کارڈ چلیں۔۔
@soldierspeaks جیسوں سے بھی ہوشیار رہیں لیکن ہم کہاں کہاں خیال کریں، ایسے شطرنج کا کھلاڑی انکے پاس ہے جس کا اصل پلین کا واضح نتیجہ
2024 میں سامنے آئے گا۔۔
#PakVsCorruptMafia
اگر برطرف ہو بھی جاتا تو موت آجاتی؟
ایسے بدیانت ہیں جنہیں پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا، بس اپنی ذات کے بت کو بچانے کیلئے عہدے پر فائض ہوتے ہیں۔
#PakVsCorruptMafia
#وہ_کون_تھا

آج کے بعد اسلام آباد کا اجتماع اور احتجاج کئی گنا مشکل ہو جائے گا اور تصور کرلیا جائے کہ اس کے دروازے بند یا پھر کم از کم سیفلی کھیلنا مقصد نہیں تھا! ورنہ باشعور عوام تو جان دینے کو ویسے بھی حاضر! 🇵🇰
#PakVsCorruptMafia
#WaitingForFinalCall
ایک دلدل میں پھنسنے کا امکان کافی حد تک موجود ہے جس کےتحت پھرحقیقی آزادی کا پہلاسٹیپ (الیکشن کال) 4 ماہ مزیدلیٹ ہوسکتا ہے۔
سیفلی کھیلنےوالی سٹیرٹیجی اور کوشش بھی ناکام جائےگی، گرفتاریاں اور خون بہے گا کیونکہ آواز تو اٹھائی جائےگی۔ 💔🇵🇰
#PakVsCorruptMafia
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Last Seen Hashtags on Sotwe
sleeping fuck
Seen from Malaysia
minichatt()**************************************************filter:videos
Seen from Brazil
wataa
Seen from Mexico
IDeserveItAll
Seen from United States
سالب_بنوتي
Unexpected
Seen from United States
mgai
Seen from Canada
minichatt((()))************************+filter:videos
Seen from Switzerland
tudung
Seen from Turkey
giantessgrowth
Seen from Sweden
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers


