Top Tweets for #PakistanIsRising
A new dawn is rising in Pakistan!
With a focus on progress and development, our country is becoming a beacon of hope for the region.
Long live Pakistan, forever.
#PakistanIsRising #PositiveChange
#InvestorConfidence
#PakistanHameshaZindabad

نہ مایوسی ہے، نہ جھکنے کا سوال—پاکستان آگے بڑھ رہا ہے، اور اب دنیا دیکھے گی ہمارا عروج!
#PakistanIsRising
دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستان اب نمایاں نام بن رہا ہے۔ فری لانسنگ میں چوتھے نمبر پر!
#PakistanIsRising
ملکی سلامتی و خوشحالی کہ لئے حکومت اور اتحادیوں نے اہم کردار ادا کیا اگر اس میں ہم پیپلز پارٹی کہ کردار کو نہ سرہائے تو زیادتی ہوگی ۔
#PakistanIsRising
سیاسی قیادت کا اولین فرض ہوتا ہے عوام کو اُمید کے ساتھ جوڑے رکھے ۔
#PakistanIsRising
ملکی ترقی کے لیے بڑے تجارتی پارٹنر تلاش کرنا ہوں گے جس سے بجٹ کا خسارہ کم ہو اور معیشت میں گروتھ ہو سکے ۔
#PakistanIsRising
ملکی مصنوعات کو بین الاقوامی برانڈز بنا ہو گا جس سے برآمدات اور معاشی ترقی کو فروغ دیا جا سکتا ہے ۔
#PakistanIsRising
سیاسی جماعتوں کا ایک دوسرے کے وجود کو تسیلم کرنا ہی اصل جہوریت ہے
#PakistanIsRising
ملکی ترقی کے لئے سیاسی استحکام کا ہونا بہت ضروری ہے ۔
#PakistanIsRising
معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے جس کا انحصار سیاسی جماعتوں کے درمیاں سیاسی آہنگی ضروری ہے ۔
#PakistanIsRising
مسائل کا ادراک کرنا اور اُس کا حل پیش کرنا ہی حکومت کا اولین فرض ہے ہے ۔
#PakistanIsRising
مہنگائی میں کمی کا اندازہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں ہوتا ہے جسکا اثر برارست عام آدمی کی زندگی پہ ہوتا ہے ۔
#PakistanIsRising
شرح سود 22 فیصد سے 12 فیصد تک کمی ہونا اچھا اقدام ہے لیکن اس کا اثر عام آدمی تک پہنچنا بہت ضروری ہے
#PakistanIsRising
افراط زر نیچے آنے کا فائدہ عام آدمی کو ہونا چاہیے
#PakistanIsRising
صنعت کی ترقی ہی ملکی ترقی کا باعث ہوتی ہے اُسکی طرف توجہ دینا ضروری ہے ۔
#PakistanIsRising
معاشی استحکام کیلئے درست سمت کا تعین کرنا ضروری ہوتا ہے
#PakistanIsRising
پیچیدہ ٹیکس کے نظام کو انتہائی سادہ بنانے کی ضرورت ہے
#PakistanIsRising
نتخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کرنا ہو گا
#PakistanIsRising
ملکی پیداور میں اضافہ ہی ایکسپورٹ میں اضافہ کر سکتا ہے جس سے کرنسی میں استحکام آتا ہے ۔
#PakistanIsRising
ٹیکس کے نظام میں خامیوں کے باعث 800 سے ایک ٹریلین ڈالر کا ہر سال نقصان ہوتا ہے۔
#PakistanIsRising
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers



