Top Tweets for #PakistanStrikesBackDecisively
#بریکنگ_نیوز 🚨🚨
پاکستان نے للکار کر بھارتی جارحیت کا جواب دے دیا۔ پاکستان نے بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنا دیا
دشمن پر خوف طاری کر دینے والی #ہیبت_ناک_گولا_باری۔
#PakistanStrikesBackDecisively
پاکستان نے انڈیا پر جوابی کارروائی شروع کر دی ہے
#PakistanStrikesBackDecisively
جو کہا وہ کر کے دکھایا، ثبوت حاضر ہے۔
نعرہ تکبیر
#PakistanStrikesBackDecisively
"مغالطۂ پاکستان" کے طعنے دینے والے چھچھورے اب پاکستان کی فوج کے گن گانے کی اداکاری کریں گے۔ میمنے کی کھال میں چھپے بھانڈوں کی اہمیت نہ پہلے تھی نہ آئندہ ہوگی ۔ انشاء اللہ
#pakistanindiawar
#PakistanStrikesBackDecisively
#PakiatanZindabad
A Pakistani christian Pilot Destroyed the Indian Pathankot Air base.

#بینانٌ_مرصوصٌ سے بھی کچھ تو واضح ہو گا
اگر لبرلز نے اپنا تلفظ صحیح کر لیا ہو
کہ "ریاست" کا "مذہب" سے کیا تعلق ہے!
#PakistanStrikesBackDecisively
#PakistanStrikesBack
بریکنگ نیوز : 🚨🚨
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)،،، بیاس براہموس سٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈو منظرِ عام پر
#PakistanStrikesBackDecisively
@AJEnglish جنگ بلاشبہ دونوں کے مفاد میں نہیں۔
پر یہ نوبت آئی کب؟
"بنیانٌ مرصوصٌ"!!!
اللہ سلامت رکھے ہمارے جری جوانوں، ملت کے شہسواروں کو
#pakindiawar
#PakistanStrikesBack
#PakistanStrikesBackDecisively
پاک بھارت کشیدگی
میں آپ سے ایک بات دو ٹوک کہنا چاہتا ہوں
افواج پاکستان بھارت کو اپنے وقت کیمطابق منہ توڑ جواب دیگی
ایسا جواب ہوگا کہ اسکے اوپر کوئی سوال نہیں اٹھا سکےگا
دنیا پاکستان کے ریسپانس کو دیکھے گی
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
#PakistanStrikesBackDecisively
بریکنگ نیوز : 🚨🚨
بھارت کی ہر ناکام حملے کے ساتھ بڑھتی ہوئی مایوسی کا ہم جلد ہی احاطہ کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر
#PakistanStrikesBackDecisively

پاکستان اور بھارت سیز فائر کیلئے تیار ہو گئے ، امریکی صدر ٹرمپ
#92newshd #CeaseFire #Pakistan #India #LatestNews #DonaldTrump #Statement #pakindiawar #PakistanStrikesBackDecisively

حملہ ناکام بنادیاگیا
پنڈی میں نورخان بیس پردھماکے
اسلام آباد میں آوازیں سنی گئیں
2 میزائیل، Air to surface Missile گرا دئے گئےہیں
یہ جنگ ہے
اب تحمل اور صبر سےمقابلہ کریں
کوئی panic نہیں
میزائل کو نورخان بیس کو ہٹ کرنےسے پہلےفضا میں اڑا دیاگیا
#PakistanStrikesBackDecisively
• 20 سے زائد بھارتی فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
شمالی بھارت میں بڑے پیمانے پر تباہی۔
صورتحال نہایت نازک اور کشیدہ ہے۔
سرکاری بیانات کا انتظار ہے
مزید اپڈیٹس جلد دی جائیں گی۔
بھارت کی جنگ بندی کی التجائیں
#PakistanStrikesBackDecisively
5/5
فالو شیئر 🙏🙏🙏
ہانسی (حصار) کےقریب میزائل کو روک لیاگیا
دہلی اب بھی ممکنہ ہدف ہے
7. راجستھان
فوجی تنصیبات پرحملے کیےگئے
8. سری نگر
ایئربیس کو نشانہ بنایاگیا
• 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع
9. چنڈی گڑھ
اسلحہ گودام کو تباہ کردیاگیا
مجموعی صورتحال
#PakistanStrikesBackDecisively
👇4/5
فضائی دفاعی نظام تباہ۔
ایئربیس کو شدید نقصان پہنچا۔
3. پٹھان کوٹ:
میزائل حملے میں ایئرفیلڈ کو نشانہ بنایا گیا۔
4. جالندھر:
ایئربیس پر حملے جاری۔
5. گجرات:
متعدد فضائی اڈے اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
6. دہلی ریجن:
#PakistanStrikesBackDecisively
👇3/5
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.2M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.6M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers










