Top Tweets for #Parishy
اور جب مجھے محبت کا احساس ہوا اس لمحے جدائی آن پہنچی تھی. اس نے میرا ہاتھ تھام کر مجھے اس سمندر میں اتارا تھا اور محبت کی طغیانی میں وہ مجھے بیچ منجد ھار چھوڑ کر خود اس پار جا نکلا جب کہ وہ جانتا تھا مجھے تو تیرنا بھی نہیں آتا ..... !!
#Parishy 😢💔
تنہائی
میرے کمرے میں
اُداسی اوڑھے سو رہی ہے
اور سُناٹا ... تنہائی کے اندر جاگ رہا ہے
اور خوشی....؟
خوشی کمرے کے باہر
ناچ ناچ کر پاگل ہو رہی ہے______!!
#Parishy .. 💔
یہ گولیاں
یہ چائے
یہ میرا کُچھ نہیں سنوار سکتے ۔۔
اگر تُم چاہتے ہو میں تندرست رہ سکُوں ۔
تو تُمہیں چاہیے ، تُم میرے پاس رہو ۔۔ !!
#Parishy .. ❤️💔

کِاسنی رنگ میں بھیگے ہوئے خوابوں کے بدن
سانس گھٹ جانے سے مرنے لگے ہیں
سانس لے
اپنی تَنہائی کے سیلن زدہ اس غَار سے باھر آ کر
دیکھ اس بھید بھرے دل کی فراوانی کو
خوشبوؤں اور محبّت سے مہکتی ہوئی حیرانی کو
جَذب کر
خُوں میں اُتار
اور اسے رُوح میں بَھر
رَقص کر
رَقص !!
#Parishy .. ❤️🖤
لڑکیوں کی ہر خُوشی دُکھ سے ہی مرتب ہوتی ہے ۔۔
کان چِھدوائے جاتے ہیں ، بالیوں کی چاہ میں ۔۔ !!
#Parishy .. ❤️🖤

دُنیا میں ہم لڑکیوں سے زیادہ احمق کوئ نہیں ہوتا ، خؤش فہمی کا آغاز اور اِختتام ہم پر ہی ہوتا ہے ساری عُمر محبت کی بیساکھیوں کا انتظار کرتی رہتیں ہیں ، ہمیں سمجھ تب آتی ہے جب ہمیں کوئ رَد کردیتا ہے اور ٹھوکر لگا دیتا ہے ۔۔ !!
#Parishy .. 💔🙂

جَنوری کی پہلی بارش ،
مِٹی کی خوشبو ،
سُنہری یادیں ،
سَردی کی ٹَھنڈی ہواؤں کی سنسناہٹ ،
کِھڑکی پر دَستک دیتی
بَارش کی بُوندیں ،
میرے کمرے میں بِکھری اُدھوری شاعری ،
اور چائے کا
ایک بَھاپ اڑاتا کپ ...
میں اور تِیری یاد :
خیالوں میں تیرا ساتھ ۔ !!
#Parishy .. ❤️❤️

ایک اور سال قریب آگیا ہے آپکے اللّٰہ جی ۔۔
ایک اور اینٹ گِر گئ دورِ حیات کی ۔۔۔ !!
#January2024
#Parishy .. 💔💔

ہَمارا زِندہ رہنا اور مَرنا ایک جیسا ہے
ہم اپنے یومِ پیدائش کو بِھی بَرسی سمجھتے ہیں ۔۔ !!
#January2024
#Parishy .. 💔💔

کُچھ دِن بعد ایک بَرس اور بِیت جائے گا ۔۔
خُدا جانے ، کب تک خاک اُڑانی ہے ... !!
#January2024
#Parishy .. 💔💔

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سُلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اُسے کہو کہ ابھی
جدائی کہ کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے .. !!
#parishy .. 💔😣
ایمان اور تقویٰ بھی سانپ سیڑھی کے کھیل کی طرح ہوتا ہے ۔۔
ایک سہی قدم کسی معراج پر پہنچا دیتا ہے ، اور دوسرا غلط قدم کسی گہری کھائی میں پھینک دیتا ہے ۔۔ !!
#Parishy .. ♥️💫

بَس اتنا چاہتی ہُوں کہ ،
جَب میرے بعد میرا زِکر ہو تو بَس اِتنا کہا جائے
ہاں وہ ایک اَچھی لَڑکی تھی ۔۔ !!
#Parishy .. 💔 :)

Last Seen Hashtags on Sotwe
mesir
Seen from Indonesia
momson()*************************
Seen from Peru
فلج_السديريين
Seen from Oman
momson filter:videos
Seen from United States
WickedTunaFans
Seen from United States
dratchrod
Seen from United States
wasmo raaxo#
Seen from Netherlands
BritishRapScene
Seen from United States
Promosul
Seen from United States
女大
Seen from Canada
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers





