Top Tweets for #PlayField
Today Hon'ble MLA Beerwah Dr. @ShafiAhmadWani4 Sahab inaugurated the Multipurpose #Playfield at Watalpora.

پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر کی مسلسل بری کارکردگی وجہ جانیےکرکٹ ایکسپرٹ جہانگیر خان سے
#sports #cricket #playfield #suchnews
آکشن ہونا چاہیے تاکہ ہر کھلاڑی کی اصل ویلیو سامنے آئے، بابر اعظم کو اب مفت میں بھی لینے والے کم ہیں۔
#playfield #sports #suchnews
انیتا کریم کی پاکستان میں بین الاقوامی لیول پر پہلی فائٹ۔ ایک شاندار فتح
#sports #playfield #SuchNews
پاکستان فٹبال فیڈریشن کا اہم قدم۔۔۔ 3 اسٹاف ممبرز کی فیفا سےخصوصی تربیت
#suchnews #sports #playfield
میں نے جو کھیلا آج تک یہ میرے بابا کے لئے فخر ہے یہ میرے ٹیچرکے لئےفخر ہیں میری ٹیچر نے بہت محنت کی ہے میرے ساتھ۔۔۔۔ ،شاہدہ عباسی
#sports #playfield #suchnews
ڈیپارٹمنٹ اگر آپ پر محنت کرتا ہےتو آپ کو بھی چاہیے آپ ڈیپارٹمنٹ کیلے اچھا کھیلیں ، شاہدہ عباسی
#sports #playfield #suchnews
ہمیں لیگ کھیلنی ہے۔ پرانا کرکٹر آف دی گراؤنڈ کی باتیں کرتا تھا، اور آج کا کرکٹر کیا کر رہا ؟ یہی سب سے بڑا فرق۔۔کرکٹ پر کوئی فوکس نہیں۔فہد لیاقت
#cricket #sports #playfield #Suchnews
آج صورتحال یہ ہے کہ ہاکی کا ذکر کرتے ہوئے بھی شرم آتی ہے۔ جن لوگوں کی تعیناتیاں ہی جانبداری اور دوہری پالیسیوں پر ہوں، اُن سے انصاف کی امید کیسے رکھی جائے؟
#sports #playfield #suchnews
کراچی کے 22 ڈیپارٹمنٹ کیسے ختم ہوئے؟ ذمہ داری آخر کس کے سر ہے؟
فٹبال ہو یا ہاکی—ایک ہی جیسا انجام! اس تباہی کا اصل ذمہ دار کون
#sports #playfield #suchnews
پاکستانی خواتین کرکٹرز کیلئے نعمہ شیخ رول ماڈل , پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کھیلاڑی ۔۔
#SuchNews #PlayField #Sports
نسیم شاہ میں تین نقص نکال لیئے ..میں چیلینج کرتا ہوں کوئی میرے ساتھ مناظرہ کر لے فہد لیاقت کا بڑا انکشاف ۔۔۔۔
#sports #Cricket #playfield #suchnews
پہلی بار کسی نے پوچھا کہ مجھے کیوں نکالا؟کیا اُنہوں نے اپنی کرکٹ کا اختتامہ کر لیا؟ ذیشان نادر محسود کا دلچسپ تبصرہ
#sports #cricket #playfield #suchnews
جب نظام ہی خراب ہو… تو ٹیم کیسے مضبوط بنے؟
اچھے کھلاڑی نہیں، اچھا سسٹم چاہیے
#sports #cricket #playfield #suchnews
پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو اُس وقت موقع دیتا ہے جب اُن کے کیریئر کا آخری وقت ہوتا ہے۔ — جہانگیر خان
#cricket #sports #playfield #suchnews
#MLAShameema lays foundation stone for #playfield in #Chinkrar Mohalla
@diprjk @OmarAbdullah
https://t.co/XiFPvfOjHB
کیا بابر،رضوان اور سعود شکیل کے علاؤہ کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو زیادہ ٹائم روک کر رنز بنا سکے احمد حماد کا بڑا انکشاف
#playfield #sports #cricket #suchnews
پی ایف ایف ایگزیکٹو کمیٹی بے بس چار مہینے، کوئی فیصلہ نہیں! کون روک رہا ہے
#football #playfield #sports #suchnews
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers





