Top Tweets for #PostCeasefire
#Gaza
#PostCeasefire
"غزہ: ایک خاموش جنگ کی چیخ"
🔴 غزہ کی خاک آلود سرزمین پر اگرچہ توپوں کی گھن گرج کچھ مدھم پڑ گئی ہے، مگر زندگی اب بھی زخموں سے چور ہے۔ ملبے کے ڈھیر، اجڑی بستیاں، اور راکھ میں لپٹی یادیں اس
"خاموش جنگ" کی گواہی دے رہی ہیں، جو وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ایک طرف امن کے نعرے ہیں، دوسری طرف ماؤں کی گودیں، زیتون کے باغات، اور شہر کی شناخت مٹائی جا رہی ہے۔
🔹 عالمی ادارے بھی اب اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ کسی معمول کی واپسی نہیں، بلکہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں موت کی رفتار کم ہوئی ہے، مگر اس کے سایے اب بھی منڈلا رہے ہیں۔
🔹غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق شہداء کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ 1 لاکھ 72 ہزار زخمیوں میں 60 فیصد عورتیں اور بچے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ Agnes Callamard نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کو "معمول" نہ سمجھا جائے۔ ان کے مطابق یہاں فوری موت کی جگہ اب ایک سسکتی زندگی ہے، جس میں ہر لمحہ ایک نئی اذیت چھپی ہے۔
🔹علم کی بستیاں بھی اس ظلم کی زد میں ہیں۔ جامعہ الاقصیٰ کا صرف مرکزی در��ازہ باقی ہے، باقی علم کا شہر راکھ بن چکا ہے۔ چنگیز و ہلاکو کی تاریخ غزہ میں دوبارہ رقم ہو رہی ہے-
🔴غربِ اردن: ظلم کی نئی فصل
🔹غربِ اردن میں بھی درندگی کی نئی لہر ہے۔ HRW کے مطابق اسرائیلی فوج نے اجتماعی سزا، وحشت، اور نسلی تطہیر کے اقدامات کئے۔ جنین میں دو نہتے شہریوں کو گرفتاری کے وقت گولی مار دی گئی۔ جرمنی، فرانس، برطانیہ اور اٹلی نے اس واقعے کی مذمت کی، مگر اسرائیل کو صرف "تلقین" کی گئی۔
🔹بیت اللحم کے خلائل اللوز (باداموں کا شہر) میں باغات جلائے گئے، گاڑیاں نذر آتش ہوئیں، اور قبضہ گردوں نے فوج کی سرپرستی میں دہشت پھیلائی۔ طوباس میں مکانات مسمار، اور 100 افراد گ��فتار ہوئے۔ B'Tselem نے HRW کی رپورٹ کی تصدیق کی کہ 32 ہزار فلسطینیوں کو بےدخل کیا گیا، اور مشرقی یروشلم میں 500 گھر مسمار ہوئے۔
🔹اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کنیسہ میں کہا کہ یہ حملے "دہشت گردی نہیں بلکہ عوامی نظم میں خلل" ہیں — یہ جملہ ظلم کو معمول کا رنگ دینے والے تاریخ کے سیاہ ترین بیانات میں شامل ہو چکا ہے۔
🔹مذہبی بیانیہ اور سفارتی ردِعمل
عین اسوقت جب اسرائیلی وزیرخارجہ مظلوموں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے تھے، کنیسہ کے باہر "غربِ اردن ہمارا ہے" کے نعرے لگ رہے تھے۔ ایک مذہبی پیشوا نے عبرانی انجیل کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ یہودا السامریہ یہود کا ہے۔
🔴واشنگٹن میں صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ کیا، مگر جواب غیر متوقع تھا۔ ولی عہد نے کہا کہ غزہ کی خونریزی نے عرب عوام کے د��وں میں شدید غصہ بھڑکا دیا ہے — اور ایسے ماحول میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں۔
🔹امداد، بھوک اور مزاحمت
غزہ میں امریکی ادارہ GHF اپنا آپریشن ختم کر چکا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ ادارہ خوراک کی قلت پیدا کرنے اور امداد روکنے کا ذریعہ تھا، جس کے نتیجے میں 3 ہزار افراد بھوک کا شکار ہوئے — جن میں 80 فیصد بچے تھے۔ امید ہے کہ UNRWA، WFP اور مقامی ادارے اب منصفانہ نظام قائم کریں گے۔
🔹ادھر اسرائیلی چھاپہ مار دستے شام کے شہر بیت جن میں کارروائیاں کر رہے ہیں، جنوبی لبنان پر بمباری جاری ہے، اور امریکی ترجمان اسرائیل کی حمایت میں بیانات دے رہا ہے۔ خطہ ایک وسیع تر محاذ کے کنارے کھڑا ہے — مگر فلسطینی مزاحمت اب بھی زندہ ہے، اور ظلم کے خلاف چراغ جل رہے ہیں۔

🕵️♂️ Iran executes 3 citizens accused of spying for Mossad.
As tensions with Israel ease, Tehran turns inward—tightening its grip on internal dissent and espionage.
#Iran #Mossad #SpyExecution #MiddleEastTensions #PostCeasefire #NationalSecurity

S #Sudan rebels #accuse govt. of attacks http://t.co/A9PtiK6G9m S Sudan rebels accuse #government of #postceasefire attacks
Last Seen Hashtags on Sotwe
fypシ゚viral
Seen from South Africa
موجب_بيشه
Seen from Saudi Arabia
女神婊
Seen from Japan
سِِكُسْ_كتَاب
Seen from Netherlands
lcb61
Seen from Korea
pov #orgasm
Seen from Australia
footgag
Seen from Brazil
lustfuldesires
Seen from United States
nolimit nolimit()*** +filter:native_video
Seen from Turkey
تحرر_أزواج
Seen from Kuwait
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.8M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.3M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.1M followers

X 
@x
60.8M followers



