Top Tweets for #ProgramSawal
بھارت کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کیلئے ہم معذور لوگ ہی کافی !!پاک فوج سے پہلے ہم اپنی ویل چیئرز پر دشمن سے لڑیں گے
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
میں نےمرنا بھی اور اللہ کو جواب دینا ہے،میں کام کرواؤں گا!! مانتا ہوں کہ مسائل ہیں،کوشش کرونگاکہ کافی کام کرواکر جاؤں!! رہنما پیپلزپارٹی آصف موسیٰ کا خصوصی انٹرویوسنئے
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
پانی تو نہیں آتا لیکن گٹر کا پانی زیادہ آتا ہے،دعوے کرتے ہیں، کام نہیں کرتے،ووٹ لینے آتے ہیں بعد میں کوئی نظر نہیں آتا!! غریب آدمی 10ہزار کا پانی کیسے خریدے؟سنئے عوام کی دہائی
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
کئی کئی گھنٹےبجلی نہیں آتی ،حکمران غریب آدمی کو مزید مشکلات میں نہ ڈالیں!! بچے محفوظ نہیں باہر، گٹر کھلے ہوئے، ہاتھ پکڑ بچوں کو لے کر جاتا ہوں!! شہری کراچی کی صورتحال پر پھٹ پڑا
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
بڑھتی مہنگائی سےعام آدمی کی قوت خرید متاثر!سیاستدانوں کی خریداری میں کتنی تبدیلی آئی ؟رہنما پیپلزپارٹی سیدہ عظمیٰ کامران کی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
ہمارے وزیراعلیٰ کی بات کے الیکٹرک نہیں مانتی باقی عوامی مسائل کیسے حل ہونگے؟رہنما جماعت اسلامی ظفر احمد خان کی حکومت پر تنقید!
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
ہمارا کام سڑکیں گلیاں صاف کروانا نہیں قانون سازی کرنا ہے!!نمائندہ کسی بھی جماعت کا ہو مگر عوام کےمسائل کا حل ہونا چاہئے!! رہنما پیپلزپارٹی روما مشتاق مٹو کی خصوصی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
کراچی کے رہائشیوں کی امیدیں بھر آئیں!پانی کے بحران کا صدیوں پرانا حل!رہنما پیپلزپارٹی نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
کراچی شدید پانی کی قلت کا شکار!پوش علاقوں کےرہائشی تک احتجاج کر نے پر مجبور!حکومتی نمائندے بھی عوام کا سامنا کرنے سے قاصر!!
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
رمضان مبارک میں کراچی شدید گیس کی شارٹج کا شکار!
جہاں اتنا صبر کرلیا تھوڑا سا صبر اور !رکن اسمبلی کے عوا م کو دلاسے!
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
کراچی میںترقیاتی کاموں کےٹھیکے50 فیصد کمیشن پر دیے جا رہے ہیں!پی ٹی آئی رہنما کے حکومت پر سنگین الزامات!!!
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
یہ جھوٹ بول رہی ہے!اس نےپیسے کھائے ہیں!میں آپ کو فیسبک پر دکھاسکتی ہوں! پی پی کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا!
محلے کی خواتین کےدرمیان شدید گرما گرمی
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
علاقے کے مسائل کو حل کر نے کیلئے فنڈز کی ضرورت ہوتی ہے !
آج تک ایک روپے کا فنڈ نہیں ملا مگر دس کروڑکا کام کرواچکے ہیں!
رکن سندھ اسمبلی فہیم احمد پٹنی کا بیان!
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
اگر کسی MPAیا MNA نے بھی ہمارے جتنے کام کیے ہوں میں ابھی سیٹ سے مستعفی ہو جاؤں گا!یوسی چیئرمین رحیم شاہ کادعویٰ
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
مسجد کی دیوار کے ساتھ بدبو دار نالا! گٹروں کا پانی بہہ کر قبرستان تک پہنچ گیا!نمازی بلبلہ اٹھے، کوئی سننے والا نہیں!
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
ہمیں پتا ہی نہیں ہمارا نمائندہ کون ہے؟جب ووٹ کا ٹائم ہوتا ہے تو سب آکر کہتے ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں!پھر سب غائب ہوجاتے ہیں!
خواتین نے دل کی بھڑاس نکالی!
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
مجھے بجٹ کا ایک روپیہ بھی نہ دیں بس میرے علاقے کا پانی بہال کروا دیں!جماعت اسلامی کے واحد رکن اسمبلی کا ایوان میں مطالبہ
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
فری اینڈ فیئر الیکشن کروائیں اگر پی ٹی آئی کلین سویپ نہ کرے تو میں سیاست بھی چھوڑدوں گاا ور پاکستان بھی چھوڑدوں گا!!شاہ فیصل کالونی والوں کیلئے بڑے بڑے پراجیکٹس کااعلان!! ٹاؤن چیئرمین شاہ فیصل گوہر خٹک کا خصوصی انٹرویو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
گیس ،پانی سب غائب!6سے 8 گھنٹے بجلی نہیں آتی، کوئی پوچھنے والا نہیں!جس کے پاس جاؤ تو کہتے ہیں ہمارے پاس وسائل نہیں!کراچی کے شہری بلبلہ اٹھے
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
گٹروں کا پانی گھروں میں آگیا،روزے نہیں رکھ سکتے!! تین مہنیے ہو گئے چکر کاٹتے ہوئے، کوئی نہیں آتا!! میر بچہ گڑ میں گر گیا،خواتین آخرکار رو پڑیں
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #ProgramSawal
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers